Author: Omer Zaheer
کراچی:اداکارہ حمیرااصغرکی کئی روزپرانی لاش گھرسےبرآمد
جولائی 9, 2025830کراچی کےعلاقے ڈیفنس فیز 6 میں اتحاد کمرشل میں واقع فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر علی کی کئی روز پرانی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس عدالتی حکم پر فلیٹ خالی کروانے پہنچی تھی، فلیٹ کا دروازہ نہ کھلنے پر دروازہ توڑا گیا تو خاتون کی لاش زمین پر پڑی تھی، فلیٹ ...سانحہ سوات،پشاورہائیکورٹ نےتحریری فیصلہ جاری کردیا
جولائی 9, 2025860پشاور ہائیکورٹ نے سانحہ سوات سے متعلق درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پروونشل انسپکشن ٹیم کے چیئرمین عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ 7 دن میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ پیش کی جائے گی۔ عدالت نے حکم ...ٹوئٹر کے شریک بانی کی واٹس ایپ کے مقابلے پر نئی میسجنگ ایپ متعارف
جولائی 9, 20251340واٹس ایپ کو ٹکر دینے کی تیاری،ٹوئٹر کے شریک بانی نے واٹس ایپ کے مقابلے پر نئی میسجنگ ایپ متعارف کرا دی۔ بٹ چیٹ(bit Chat) نامی یہ نئی ڈی سینٹرلائزڈ میسجنگ ایپ بلیوٹوتھ میشن نیٹ ورک پر کام کرتی ہے ،یعنی انٹرنیٹ نہ ہونے پر بھی اسے استعمال کیا جاسکتا ...خیبرپختونخوا حکومت کا 1500 سکول نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ
جولائی 9, 20251640طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،خیبرپختونخوا حکومت نے 1500 سکول نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ کرلیا،خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی شعبے میں بڑے فیصلے کا اعلان کر دیا ۔ صوبائی وزیر تعلیم فیصل ترکئی کے بقول، خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر کے 1500 سکولوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل ...ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کیلئے ڈرون استعمال کرنے کا فیصلہ
جولائی 9, 2025860قومی شاہراہوں پر سفرکرنیوالوں کیلئے اہم خبر،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی شاہراہوں پر ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کیلئے ڈرون استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ سی ٹی او اسلام آباد کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی شاہراہوں پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں روکنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا ...باصلاحیت اداکارہ ذہین طاہرہ کوہم سے بچھڑے6 برس بیت گئے
جولائی 9, 2025900ذہین طاہرہ کومداحوں سے بچھڑے6 برس بیت گئے،کئی دہائیوں تک ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی ذہین طاہرہ 2019 میں آج ہی کے دن وفات پاگئیں۔ ذہین طاہرہ کا شمار پاکستان کی سینئر اور منجھی ہوئی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔انہوں نے لگ بھگ 45 برس پاکستان ٹیلی ...لاہورہائیکورٹ باراورلاہوربارنےججزسنیارٹی کیس کافیصلہ چیلنج کردیا
جولائی 9, 2025780قانونی جنگ کاآغاز،لاہورہائیکورٹ باراورلاہوربارنےججزسنیارٹی کیس کافیصلہ چیلنج کردیا۔ دونوں بارزنےسپریم کورٹ کےفیصلےکےخلاف الگ الگ انٹراکورٹ اپیلیں دائرکردیں۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ اپیلوں میں پانچ رکنی بینچ کافیصلہ کالعدم قراردیاجائے،اپیلوں پرفیصلے تک5رکنی بینچ کافیصلہ ،انکےنتیجہ میں ہونے والے اقدامات معطل کرنےکی استدعاکی گئی۔ واضح رہےکہ جسٹس محمد علی مظہر کی ...چودھری پرویزالٰہی نےاراضی ریفرنس کی قانونی حیثیت کوچیلنج کردیا
جولائی 9, 2025830سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کےوکلانےاراضی ریفرنس کی قانونی حیثیت کوچیلنج کردیا۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کےجج شیخ اعجاز علی نے تخت پڑی جنگلات کی 6ہزار کنال اراضی ریفرنس کی سماعت کی ،نیب کی جانب سےپراسیکیوٹرسردارمظفرعباسی اورچودھری پرویزالٰہی کےوکیل قاضی مصباح عدالت میں پیش ہوئے۔سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی بھی عدالت میں ...الیکشن کمیشن نےخیبرپختونخوامیں مخصوص نشستوں کاشیڈول جاری کردیا
جولائی 9, 2025830الیکشن کمیشن نےخیبرپختونخوامیں مخصوص نشستوں کاشیڈول جاری کردیا،کاغذات نامزدگی 10جولائی تک جمع کرائےجاسکتےہیں۔ الیکشن کمشنرخیبرپختونخوانےقومی اسمبلی کی2مخصوص نشستوں سےمتعلق پبلک نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس کےمطابق خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئےکاغذات نامزدگی جمع کر انےکاآغاز کردیاگیا،کاغذات نامزدگی 10جولائی تک جمع کرائے جاسکتے ہیں،نامزدامیدواروں کےنام11جولائی کو جاری کیےجائیں گے،کاغذات نامزدگی کی جانچ ...لاہور میں بارش: واسا نے اعداد و شمار جاری کر دیے
جولائی 9, 20251390محکمہ واسانےلاہورمیں ہونےوالی بارش کےاعدادوشمارجاری کردیے۔ ترجمان واساکےمطابق 12گھنٹوں میں لاہورمیں بارش کےدواسپیل ریکارڈکیےگئے،بارش کاپہلااسپیل رات2بج کر45منٹ سےصبح 5بجکر 40منٹ تک رہا،جبکہ بارش کادوسرااسپیل صبح10بج کر45منٹ سے12بج کر11منٹ تک رہا۔ ترجمان واساکاکہناہےکہ لاہورشہرمیں سب سےزیادہ نشترٹاؤن 84،لکشمی چوک78اورپانی والاتالاب میں74ملی میٹربارش ریکارڈکی گئی جبکہ گلبرگ 69،قرطبہ چوک68،ایئرپورٹ67اورجیل روڈ63ملی میٹر اورچوک ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









