Author: Omer Zaheer
کیاہیلتھ ایپس معمر افراد کیلئے واقعی مفید ثابت ہوسکتی ہیں؟
اکتوبر 14, 20252100کیاہیلتھ ایپس معمر افراد کیلئے مفید ثابت ہوسکتی ہیں؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ متعدد طبی مطالعات ثابت کرتے ہیں کہ ہیلتھ ایپس عمر رسیدہ افراد میں ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں واقعی مددگار ثابت ہوسکتی ہیں، بشرطیکہ وہ ایپس مخصوص ضروریات کو مدنظر رکھ کر بنائی گئی ہوں۔بےشمارٹرائلز کے ...کیا مصنوعی ذہانت انسانی یادداشت کو آہستہ آہستہ مٹا رہی ہے؟
اکتوبر 14, 20251930کیا اے آئی انسانی یادداشت کو آہستہ آہستہ مٹا رہی ہے؟حیرت انگیز اورحیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ماہرین کے مطابق مصنوعی ذہانت کے بڑھتے استعمال کے باعث انسانی دماغ کو یادداشت اور تنقیدی سوچ میں کمی کا مسئلہ درپیش ہے۔ جدید دور میں جہاں اے آئی اور ڈیجیٹل آلات ...اپیل کا حق دینا یا نہ دینا اب جوڈیشل کمیشن کے اختیار میں آ چکا ...
اکتوبر 14, 2025198026ویں ترمیم کےکیس میں ریمارکس دیتےہوئےجسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ اپیل کا حق دینا یا نہ دینا اب جوڈیشل کمیشن کے اختیار میں آ چکا ہے۔ سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آٹھ رکنی آئینی بینچ نےسماعت کی ، ...ڈینگی کےوارجاری:مزید52مریض رپورٹ
اکتوبر 14, 20251750ڈینگی مچھر کےوارجاری،گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید52مریض رپورٹ ہوئے۔ ڈینگی مچھروں کی افزائش میں اضافہ ہونےسےلاہورسمیت صوبہ بھرمیں24 گھنٹوں میں ڈینگی کے52کنفرم مریض رپورٹ ہوئےہیں،گزشتہ 24گھنٹوں میں لاہورمیں ڈینگی کے9مریض رپورٹ ہوئےجبکہ راولپنڈی میں ڈینگی کے21کنفرم مریض رپورٹ ہوئےہیں۔ پنجاب میں ڈینگی کےکنفرم مریضوں کی تعداد2105تک پہنچ گئی،جبکہ شہرمیں ڈینگی کےکنفرم ...عدالت کاگورنرکےپی کونئےوزیراعلیٰ سےکل تک حلف لینےکاحکم
اکتوبر 14, 20251610پشاورہائیکورٹ کے چیف جسٹس نےگورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کو نئے وزیراعلیٰ سےکل شام 4بجے تک حلف لینے کاحکم دےدیا۔ پشاورہائیکورٹ نے نو منتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ کل بروز بدھ سہ پہر 4 بجے تک گورنر نے حلف ...قومی کرکٹرشوال ذوالفقار کےوالدطویل علالت کےبعدانتقال کرگئے
اکتوبر 14, 20252320پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کی بلےبازشوال ذوالفقار کےوالدطویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ذرائع کاکہناہےکہ قومی کھلاڑی شوال ذوالفقار کے والد کچھ عرصے سے علیل تھے جس کےباعث وہ خالق حقیقی سے جاملے ہیں۔ مرحوم کو سیالکوٹ کے نواحی علاقے میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے جبکہ مرحوم کی روح ...26نومبراحتجاج کیس:عدالت کا علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
اکتوبر 14, 2025168026نومبراحتجاج کیس میں عدالت نےعلیمہ خان کوگرفتارکرکےپیش کرنےکاحکم دیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر ڈی چوک احتجاج کیس کی سماعت کی۔ عدالت نےعلیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر تے ہوئےعلیمہ خان کو گرفتارکرکے (15 ...جےیوآئی کی نئےوزیراعلیٰ کےانتخاب کی درخواست پرسماعت کل تک ملتوی
اکتوبر 14, 20252500جےیوآئی کی خیبرپختونخواکےنئےوزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی درخواست پرسماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ پشاورہائیکورٹ کےجسٹس سیدارشدعلی اورجسٹس وقاراحمدنےجےیوآئی کی نئےوزیراعلیٰ کےانتخاب کیخلاف درخواست پرسماعت کی۔درخواست گزارکےوکیل عدالت میں پیش نہ ہوسکے۔ جسٹس سیدارشدعلی نےاستفسارکیاکہ درخواست گزارکہاں ہے۔جس پرجونیئروکیل نےجواب دیاکہ سینئروکیل دوسری عدالت میں مصروف ہیں۔جسٹس سیدارشدعلی نےکہاکہ اس کیس ...کسی کے حق میں فیصلہ دیں تو خوش ہوتے ہیں خلاف دیں تو ناراض ہو ...
اکتوبر 14, 20251700سپر ٹیکس سے متعلق کیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نےریمارکس دیتےہوئے کہا ہے کہ مسئلہ یہ ہے کہ ہم کسی کے حق میں فیصلہ دیں تو خوش ہوتے ہیں خلاف دیں تو ناراض ہو جاتے ہیں۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی ...ویمنزورلڈکپ:ساؤتھ افریقہ نےبنگلہ دیش کو3وکٹوں سےشکست دیدی
اکتوبر 14, 20251720انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کے14ویں میچ میں جنوبی افریقہ نےبنگلہ دیش کو3وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت کے شہر وشکاپٹنم میں کھیلےگئے آئی سی سی ویمنزورلڈکپ کے14ویں میچ میں بنگلہ دیش ٹیم نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کافیصلہ کیابنگلہ دیش ویمنزنےپہلے کھیلتےہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









