Author: Omer Zaheer
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق حکمنامہ جاری کردیا
اکتوبر 22, 20251750الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق حکمنامہ جاری کردیا ۔ حکمنامہ کےمطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو نئی حلقہ بندیوں سے قبل چار ہفتوں کا وقت دے دیا،پنجاب حکومت نے نئے قانون کے تحت حدود کا تعین کرنا ہے،پنجاب حکومت نے حلقوں کی حدود بندی کیلئے ...خیبرپختونخواحکومت کاڈینگی کےخاتمےکیلئےخصوصی مہم چلانےکافیصلہ
اکتوبر 22, 20252650خیبرپختونخواحکومت نے ڈینگی کے خاتمے کیلئے خصوصی مہم چلانےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی زیرصدارت ڈینگی سےمتعلق اجلاس منعقدہواجس میں سہیل آفریدی نے تمام محکموں کوڈینگی ایکشن پلان پرعملدرآمدکی ہدایت کی۔ اجلاس سےگفتگوکرتےہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کاکہناتھاکہ حساس اضلاع میں جنوری سےگھرگھرآگاہی مہم شروع کی جائے،شعبہ صحت کی خامیوں کودورکرکےعوامی اعتمادبحال کرنا ...پاکستان میں مہنگائی کی شرح اب سنگل ڈیجٹ میں آچکی ہے،وزیرخزانہ
اکتوبر 22, 20251830وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح اب سنگل ڈیجٹ میں آچکی ہے،بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسیزنےپاکستانی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کی ۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ موجودہ زرمبادلہ ذخائرڈھائی ماہ کی درآمدات کیلئےکافی ہیں،ہماری معاشی کامیابیوں کوعالمی سطح پربھی سراہا گیاہے ،بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسیزنےپاکستانی کریڈٹ ریٹنگ میں ...ہانگ کانگ سکسز :پاک بھارت ٹاکرا7نومبرکوشیڈول
اکتوبر 22, 20252430شائقین کرکٹ کےلئےبڑی خوشخبری،ہانگ کانگ سکسزمیں پاکستان اوربھارت کامیچ 7نومبرکوشیڈول ہے۔عباس آفریدی قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ عباس آفریدی ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔قومی ٹیم ٹورنامنٹ میں شرکت کےلئے 5 نومبر کو روانہ ہوگی۔ایونٹ 7 سے 9 نومبر تک ہانگ کانگ میں کھیلا ...مسجد الحرام کے قریب بننے والا نیا سعودی منصوبہ ’’بابِ سلمان‘ ‘کیا ہے؟
اکتوبر 22, 20252930مسجد الحرام کے قریب بننے والا نیا سعودی منصوبہ ’’بابِ سلمان‘ ‘کیا ہے؟بابِ سلمان منصوبہ مملکت کےویژن 2030کے اہداف سے ہم آہنگ ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مکہ مکرمہ میں ایک عظیم تعمیراتی منصوبے بابِ سلمان کا اعلان کیا ہے، جو مسجد الحرام کے بالکل متصل ...آئی فون 17 نے ایپل کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا؟نیا ریکارڈ بن گیا
اکتوبر 22, 20251810ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری، آئی فون 17 نے ایپل کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا؟ فروخت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے،مارکیٹ ویلیو میں حیران کن اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ آئی فون 17 کے جدید ورژن کی ریکارڈ توڑ فروخت کے بعد ایپل نے امریکا اور چین میں شاندار کامیابی حاصل ...تعلیم میں جدت کی مثال:سرکاری سکول کی عمارت ٹرین میں تبدیل
اکتوبر 22, 20252310تعلیم میں جدت کی بہترین مثال،سرکاری سکول کی عمارت ٹرین میں تبدیل،جنوبی پنجاب کے ضلع لیہ کی تحصیل کروڑ کے علاقے دین پورکے گورنمنٹ ہائی سکول نے اپنی انوکھی ساخت سے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ سرکاری سکول، واقعی معیاری سکول بن گیا۔سکول کی عمارت کو ٹرین کی شکل ...پروازوں میں توسیع: پی آئی اے کا غیرملکی ایئرلائن سے اہم معاہدہ
اکتوبر 22, 20252150بین الاقوامی پروازوں میں توسیع، پی آئی اے کا غیرملکی ایئرلائن سے اہم معاہدہ ،قومی ایئرلائن (پی آئی اے) اور اتحادایئرویز کے درمیان کوڈ شیئر کا معاہدہ طے پا گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق معاہدے میں کارگو اور فریکوئنٹ فلائر سہولت بھی شامل ہے، دونوں ایئرلائنز کے درمیان ...پتنگ بازی کاخونی کھیل جاری،ڈورپھرنےسےنوجوان جاں بحق
اکتوبر 22, 20252490لاہورشہرمیں پتنگ بازی کاخونی کھیل نہ رک سکا،ڈورپھرنےسےنوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ہسپتال ذرائع کےمطابق 21سالہ نعمان یوسف مزنگ کارہائشی تھانوجوان کام سےگھرواپس جارہاتھا، گلے پرڈورپھرگئی،نعمان کوزخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیاگیا،راستےمیں دم توڑگیا،قاتل ڈورکانشانہ بننے والےنعمان کےکزن عثمان نےشناخت کی،عثمان سروسز ہسپتال میں علاج معالجہ کیلئےموجودتھا۔ ذرائع کاکہناہےکہ جاں بحق ...اسلام آباد: تدارک سموگ کیلئے وہیکلز ایمیشن کنٹرول ایکشن پلان متعارف
اکتوبر 22, 20252790اسلام آباد میں تدارک سموگ کیلئے ایکشن پلان متعارف،ادارہ برائے تحفظ ماحولیات ( پاک ای پی اے)نے وفاقی دارالحکومت میں فضائی آلودگی اور سموگ پر قابو پانے کیلئے جامع وہیکلز ایمیشن کنٹرول ایکشن پلان متعارف کرادیا ۔ ترجمان وزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ کے مطابق منصوبے میں گاڑیوں سے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









