• ایئر کراچی پاکستان میں چینی ساختہ مسافر بردار طیارے لانے کو تیار

    136
    0
    پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،اب پاکستان کی فضاؤں میں چینی ساختہ مسافر بردار طیارے اڑان بھریں گے ۔ ایئر کراچی پاکستان میں چینی ساختہ مسافر بردار طیارے لانے کو تیار ، ڈومیسٹک مسافر غیر معمولی رعایت کا فائدہ اٹھا سکیں گے۔ چیئرمین ایئر کراچی حنیف گوہر نے کہا کہ ...
  • کراچی میں آئندہ 3روز موسم کیسا رہے گا، بارش کے کتنے امکانات؟

    187
    0
    شہر قائدکراچی میں آئندہ 3روز موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے کتنے امکانات ہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ کراچی ڈویژن میں اگلے 3 دن کے دوران سمندری ہوائیں مکمل طور پر فعال رہنے کا امکان ہے۔شہر میں رات کے وقت بوندا باندی ...
  • تیسراٹی ٹوئنٹی ،ویسٹ انڈیزکوشکست،آسٹریلیاکے ٹم ڈیوڈ نے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے

    83
    0
    تیسرےانٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیزکوشکست، آسٹریلیاکےبلےباز ٹم ڈیوڈ نے دھواں دھار بیٹنگ کرتےہوئے کئی ریکارڈاپنےنام کرلئے۔ ویسٹ انڈیزاورآسٹریلیاکےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےمیچ میں آسٹریلوی بلےبازٹم ڈیوڈنےچوکوں اورچھکوں کی برسات کردی،جس کےباعث ویسٹ انڈیزکو6وکٹوں سےشکست کاسامناکرناپڑا۔ ویسٹ انڈیزنےپہلے کھیلتےہوئے4وکٹوں کےنقصان پر214رنزبنائے،جس میں شائےہوپ نےعمدہ کھیل کامظاہرہ کرتےہوئے 57گیندوں پرٹیم کو102رنزفراہم ...
  • ایشیاکپ کی ممکنہ تاریخوں اورمقام کااعلان کردیاگیا

    104
    0
    صدراےسی سی محسن نقوی نےایشیاکپ کی ممکنہ تاریخوں اورمقام کااعلان کردیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نےسماجی رابطےکی سائٹ ایکس پراپنے پیغام میں لکھاکہ ایشیا کپ کےشیڈول کااعلان جلدہوگا،ایشیاکپ یواےای میں ہوگا،میگاایونٹ رواں سال 9سے28ستمبرتک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم ...
  • مصنوعی ذہانت کا نیا دور:اوپن اے آئی کا جی پی ٹی 5‘ جلد ریلیز کیلئے ...

    116
    0
    مصنوعی ذہانت کا نیا دور،اوپن اے آئی کا جی پی ٹی 5‘ جلد ریلیز کیلئے تیار،معروف امریکی کمپنی اوپن اے آئی اگست میں اپنا نیا اور زیادہ طاقتور اے آئی ماڈل جی پی ٹی 5 ریلیز کرنیوالی ہے، یہ ماڈل کئی حوالوں سے پہلے کے تمام ماڈلز سے مختلف اور ...
  • توشہ خانہ ٹوکیس،سماعت بغیرکارروائی کےملتوی

    85
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت کےلئےاسپیشل جج سینٹرل صبح ساڑھے 10بجے پہنچے۔جہاں پروہ عمران خان کے وکلا کا انتظار کرتے رہے۔بانی پی ٹی آئی کےوکیل ...
  • خبردار،خیبرپختونخواحکومت نےسیاحوں کیلئےایڈوائزری جاری کردی

    74
    0
    خبردار،خیبرپختونخواحکومت نےسیاحتی مقامات کےحوالےسےسیاحوں کےلئے ایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ سیاحت نے سیاحوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ21سے29جولائی تک غیرضروری سفر نہ کریں اور سیاحتی مقامات پر جانےسے پہلے 1422 پر کال کرکےتفصیلات حاصل کرلیں،کیونکہ سیاحتی علاقوں میں 21 سے 29 جولائی تک فلیش فلڈز کا خدشہ ہے۔ سیکرٹری سیاحت ...
  • سینئراداکار عاصم بخاری کو دل کامرض لاحق

    100
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کے سینئر ااداکار عاصم  بخاری  کوحال ہی میں دل کامرض تشخیص ہواہے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری میں اپنےفن کالوہامنوانےوالےمعروف اداکارعاصم بخاری جنہوں نے پاکستانی ڈراموں، فلموں اور تھیٹر میں کام کیا جب کہ وہ ایک ادیب اور شاعر بھی ہیں۔ چندروزقبل معروف اداکارکودل کادورہ پڑنےپرپنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور ...
  • ایران:عدالت پردہشتگردوں کاحملہ،5فرادہلاک،جوابی کارروائی میں 3حملہ آوربھی ہلاک

    87
    0
    ایران میں جوڈیشل کمپاؤنڈ پر دہشتگردوں کےحملےمیں 5افرادہلاک اور 13 افراد زخمی ہوئے ،جبکہ سیکیورٹی فورسزکی جوابی کارروائی میں 3حملہ آوربھی مارے گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کےمطابق ایران کے شہر زاہدان میں جوڈیشل کمپلیکس پرمسلح افراد عدالتی کمپاؤنڈ میں گھس کر ججز کے چیمبرز میں فائرنگ کرتے رہے۔جس کے نتیجےمیں ...
  • وزیراعلیٰ نےمثالی گاؤں پروجیکٹ کی تکمیل کیلئےڈیڈلائن طلب کرلی

    116
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےمثالی گاؤں پروجیکٹ کی جلدازجلدتکمیل کیلئے ڈیڈ لائن طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت مثالی گاؤں پروجیکٹ کےحوالے سے اجلاس منعقدہوا،جس میں پنجاب میں 1200دیہات مثالی گاؤں بنانےکے منصوبےپرپیش رفت کاجائزہ لیاگیا۔مثالی دیہات میں واٹر سپلائی ،سیوریج اورویسٹ مینجمنٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ بنیں گے۔ اجلاس کوبریفنگ ...