Author: Omer Zaheer
اداکارہ دیشاپٹانی کےگھرپرفائرنگ ،گولڈی برار گینگ نےذمہ داری قبول کرلی
ستمبر 13, 2025950بالی ووڈ اداکارہ دیشاپٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ کاافسوسناک واقعہ پیش آیاجس کی ذمہ داری گولڈی برار گینگ نے قبول کرلی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق جمعہ کی شپ3:30پراداکارہ دیشاپٹانی کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا۔جس میں اداکارہ اوران کےاہلخانہ محفوظ رہے،مگرانتہائی خوفزدہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق گزشتہ ...تجارتی جنگ سنگین،امریکانےچین کےمزیداداروں پرپابندیاں لگادیں
ستمبر 13, 20251070تجارتی جنگ سنگین،امریکانےچین ،بھارت سمیت 32تجارتی اداروں پر پابندیاں لگادیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکانےٹیرف بڑھانے کے لئے مزید32تجارتی اداروں پرپابندیاں عائدکردیں،جس میں 23ادارےصرف چین کےہیں۔اس کے علاوہ امریکا نےمزیدجن ممالک پر پابندی عائدکی اُن میں بھارت، ایران، ترکیے اوریو اے ای کے ادارے بھی فہرست میں شامل ...سیلاب متاثرین کو ملنے والی سہولیات پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا، عظمیٰ ...
ستمبر 13, 20251390صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ سیلاب متاثرین کو ملنے والی سہولیات پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔ اپنےایک بیان میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ پنجاب حکومت سیلاب سے متاثرہ ہر علاقے میں متاثرین تک پہنچ رہی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مسلسل سیلاب متاثرین کے پاس خود جاکر ...گیس بلوں میں 70 فیصد تک کمی،گیزر میں لگنے والی جدید ڈیوائس تیار
ستمبر 13, 20251100سردیوں کی آمد آمد کیساتھ گیس بلوں میں 70 فیصد تک کمی کی خوشخبری، گیزر میں لگنے والی جدید ڈیوائس تیار ، پاکستانی سٹارٹ اپ نے ایک ایسی جدید ڈیوائس تیار کر لی ہے جو گیزر پر لگانے سے گیس کے بلوں میں نمایاں کمی لائی جا سکتی ہے۔ اس ...پی ٹی اے نے نان رجسٹرڈ موبائل فونز خرید و فروخت کو جرم قرار دیدیا
ستمبر 13, 20252220پی ٹی اے نے نان رجسٹرڈ موبائل فونز خرید و فروخت کو جرم قرار دیدیا ۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تمام نان رجسٹرڈ موبائل ڈیوائسز کو جلد مقامی نیٹ ورکس سے بلاک کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق نان رجسٹرڈ موبائل ...سیلابی صورتحال کے باعث ایم ڈی کیٹ امتحان کا شیڈول تبدیل
ستمبر 13, 20251300ڈاکٹر بننے کے خواہش مند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، ملک بھر میں سیلابی صورتحال کے باعث ایم ڈی کیٹ امتحان کا شیڈول تبدیل کردیاگیا۔ ملک بھر میں شدید سیلابی صورتحال کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو گیا ہے۔ وفاقی وزیر صحت کی ہدایت پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل ...اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ریل کار چلانے کی تیاری
ستمبر 13, 20251140جڑواں شہروں کے شہریوں کیلئے خوشخبری، اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ریل کار چلانے کی تیاری کرلی گئی۔ وزیراعظم پاکستان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے راولپنڈی تک مسافروں کے لیے ریل کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ میٹرو بس سروس، نئی ...ایشیاکپ :بنگلہ دیش اورسری لنکا میں آج جوڑپڑےگا
ستمبر 13, 20251360ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں آج بنگلہ دیش اورسری لنکاکی ٹیموں میں جوڑپڑےگا۔ دبئی میں جاری بھارت کی میزبانی میں ایشیاکپ 2025میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہے جس میں اب تک چارمیچزہوچکےہیں،ہرٹیم جیت کےلئے پرعزم ہوتی ہے۔ آج میگاایونٹ کےپانچویں میچ میں بنگلہ دیش اورسری لنکاکی ...ملک میں کلائیمیٹ اور ایگریکلچر ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
ستمبر 13, 2025990وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں کلائمٹ اور ایگریکلچر ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب نے بڑی تباہی مچائی ہے، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر اور ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکاامکان
ستمبر 13, 2025165016ستمبرسےپیٹرولیم مصنوعات 4روپے79پیسےفی لیٹرمہنگی ہونےکاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ پیٹرولیم مصنوعات سےمتعلق انڈسٹری کی ابتدائی ورکنگ تیار کرلی گئی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









