Author: Omer Zaheer
بیماریوں سےبچاؤمؤثرہتھیاراحتیاط ،آگاہی اورویکسی نیشن ہے،مریم نواز
اپریل 24, 2025790وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بیماریوں سے بچاؤ مؤثر ہتھیار احتیاط ،آگاہی اورویکسی نیشن ہے۔ ورلڈایمیونائزیشن ویک پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ پولیو،خسرہ ،ٹی بی ،ہیپاٹائٹس ،تشنج اورنمونیاسےبچاؤکی مہم جاری ہے،والدین اپنےبچوں کوحفاظتی ٹیکےلازمی لگوائیں ،ویکسین ہر بچےکی بنیادی ضرورت اوروالدین کی ذمہ داری ہے۔ مریم ...پی آئی اےکی نجکاری کیلئےاظہاردلچسپی کی درخواستیں طلب
اپریل 24, 20251650پی آئی اےکی نجکاری کیلئے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب ،حکومت نےقومی ایئر لائن کے 51سے 100فیصدشیئرزفروخت کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق نجکاری کےذریعےپی آئی اےکامینجمنٹ کنٹرول بھی متوقع سرمایہ کارکودیاجائےگا،قومی ایئرلائن کی نجکاری کیلئےاظہاردلچسپی کی درخوستوں کی ڈیڈلائن 3جون2025مقررکی گئی۔ نجکاری کمیشن کاکہناہےکہ پی آئی اےکی نجکاری کیلئےسرمایہ کاروں کومراعات ...خواتین،بچوں کیلئےبہترغذائیت تک رسائی میں اضافہ کیا جائے گا، اےڈی بی
اپریل 24, 20251060ایشیائی ترقیاتی بینک نےغربت کےحوالےسےسالانہ رپورٹ جاری کردی۔ اےڈی بی نےپاکستان میں سماجی تحفظ پروگرام کیلئے33کروڑڈالراضافی امداد کا اعلان کردیا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کےمطابق سماجی تحفظ پروگرام سے93لاکھ افرادمستفیدہوں گے،بچوں اورنوجوانوں کی تعلیم کیلئےمشروط نقدمنتقلی فراہم کی جائےگی،آفت زدہ علاقوں میں خواتین ،نوجوان لڑکیوں اوربچوں کیلئےصحت کی خدمات ...لاہور:ڈی جی والڈسٹی کامران لاشاری نےاستعفیٰ ٰ دیدیا
اپریل 24, 20251450ڈی جی والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کامران لاشاری نےذاتی وجوہات کی بنیادپر اپنے عہدےسےاستعفیٰ دےدیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکواستعفیٰ بھجوادیاگیا۔ کامران لاشاری نےاستعفیٰ میں لکھاہےکہ بطورڈی جی والڈسٹی لاہور اتھارٹی ذمہ داریاں نبھائیں جوکہ میرےلئےعزت کی بات ہے۔کچھ ذاتی وجوہات کی وجہ سے ذمہ داری جاری نہیں رکھ سکتا۔میں نےکوشش ...غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کاانخلاتیزی سےجاری
اپریل 24, 20251780ڈیڈلائن ختم ہونےکےبعدبھی غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلاتیزی سےجاری ہے۔پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی مجموعی تعداد9لاکھ93ہزار89تک پہنچ چکی۔ حکومت پاکستان نے15 ستمبر 2023کو دہشتگردی کے پیش نظر غیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کافیصلہ کیاتھا۔جس پرعملدرآمد جاری ہے۔ ڈیڈلائن ختم ہونےکےبعدبھی غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سیٹزن ...پی ایس ایل10:آج لاہورقلندرزاورپشاورزلمی کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
اپریل 24, 20251500پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10 کے 14ویں گروپ میچ میں آج لاہور قلندرزاورپشاورزلمی کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ پی ایس ایل10کامیلہ آج سےلاہورکےقذافی سٹیڈیم میں سجےگا، ایونٹ میں آج بھی ایک میچ کھیلا جائے گا۔لاہورقلندرزاورپشاورزلمی کےدرمیان ہونے والا میچ مقامی وقت کےمطابق رات 8بجےشروع ہوگا۔ واضح رہےکہ میگاایونٹ میں لاہورقلندرزنےابھی تک ...میٹا نے انسٹاگرام ریلز ایڈٹ کرنے کیلئے نئی ایپ “ایڈیٹس” لانچ کر دی
اپریل 24, 20251440انسٹاگرام صارفین کیلئے خوشخبری ، میٹا نے انسٹاگرام ریلز ایڈٹ کرنے کیلئے نئی ایپ “ایڈیٹس” لانچ کر دی ۔ میٹا نے موبائل پر ویڈیوز بنانے، ایڈٹ کرنے اور سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے عمل کو آسان بنانے کے لیے نئی ایپ “ایڈیٹس” متعارف کروائی ہے۔ یہ ایپ اینڈرائیڈ اور ...پہلگام واقعہ:وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس جاری
اپریل 24, 2025990پہلگام واقعہ کےبعدبھارتی اقدامات کاموثرجواب دینےکےلئےوزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں اعلیٰ سول اورعسکری قیادت شریک ہے،وزیرخارجہ اسحاق ڈار،وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ،وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ اورطارق فاطمی سمیت دیگراہم شخصیات بھی اجلاس میں شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم بھارت کے ...سعودی عرب جانیوالے پاکستانی عازمین ِحج کیلئے بڑی خوشخبری
اپریل 24, 20251220مذہبی سیاحت و عبادت کا فروغ اورعروج، سعودی عرب جانیوالے پاکستانی عازمین ِحج کیلئے بڑی خوشخبری، سعودی وزارت ِحج وعمرہ نے104 ممالک کیلئے نسک پلیٹ فارم کے ذریعے ڈائریکٹ حج پیکیجز کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا۔ سعودی وزارت ِحج وعمرہ کے مطابق جو ممالک اس کیٹگری میں شامل ہیں، ...تعلیمی اداروں میں داخلے کے وقت ایک اور ٹیسٹ لازمی قرار
اپریل 24, 20251280طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، تعلیمی اداروں میں داخلے کے وقت ایک اور ٹیسٹ لازمی قرار، پنجاب میں تعلیمی اداروں اور دینی مدارس میں داخلے کے وقت سٹوڈنٹس کا ایک اور اہم ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب میں تمام سکولوں، کالجوں اور دینی مدارس میں داخلے کے وقت ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









