• لاہورکےمتعددعلاقوں میں موسلادھاربارش،جل تھل ایک ہوگیا

    114
    0
    صوبائی دارالحکومت لاہور شہر کے متعدد علاقوں میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا،تیزبارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ باغوں کےشہرلاہورمیں وقفےوقفےسےبارش کاسلسلہ جاری ہے،جس سےگرمی اورحبس کی شدت میں کمی آگئی ہے، شہرکےمختلف علاقوں میں لارنس روڈ،وارث روڈ،چائنہ چوک ،مال روڈپرموسلادھابارش ہوئی، جبکہ جیل روڈ، فیروز پورروڈ، مسلم ٹاؤن ...
  • ہم نےدنیامیں7جنگیں رکوائیں،ایران آپریشن میں ہمارےمیزائل ہدف پر لگے،ٹرمپ

    100
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم نےدنیامیں7جنگیں رکوائیں،ایران آپریشن کے دوران ہماراہرمیزائل نشانےپرلگا۔ واشنگٹن میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ امریکی جھنڈا جلانے کا سلسلہ فوری ختم ہوجاناچاہیے،اب کوئی امریکی جھنڈا جلائے گاتوایک سال کیلئےجیل جائےگا،امریکی جھنڈے جلانے کوآزادی اظہارکانام نہیں دیاجاسکتا،جوبائیڈن کےدورمیں واشنگٹن میں جرائم زیادہ ہوتے تھے ۔ اُنہوں نےدعویٰ کیاکہ ہم ...
  • پنجاب کی عوام کیلئےاہم خبر،چین سے100 نئی الیکٹرک بسیں پاکستان روانہ

    190
    0
    پنجاب کی عوام کیلئےاہم خبر،چین سے100 نئی الیکٹرک بسیں پاکستان روانہ، دسمبر تک صوبے کے ہر ضلع میں سروس شروع ہوگی۔ شنگھائی سی رپورٹ سے 100 مزید جدید الیکٹرک بسیں پاکستان کے لیے روانہ ہو گئی ہیں۔ یہ بسیں آئندہ چند ہفتوں میں پنجاب پہنچ جائیں گی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ...
  • کےپی میں بارشوں اورسیلابی ریلوں سے406افرادجاں بحق،پی ڈی ایم اےکی رپورٹ جاری

    102
    0
    خیبرپختونخوامیں بارشوں اورسیلابی ریلوں سے مختلف حادثات میں406افرادجاں بحق اور245زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اےنےرپورٹ جاری کردی۔ صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے بارشوں اورفلش فلڈ سے خیبرپختونخوامیں جانی ومالی نقصان کی رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اےکی رپورٹ کےمطابق صوبےمیں بارشوں اورسیلابی ریلوں نے تباہی مچادی جس سےمختلف ...
  • وفاقی تعلیمی بورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ون،ٹوکےنتائج کااعلان کردیا

    140
    0
    وفاقی تعلیمی بورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ون،ٹوکےنتائج کااعلان کردیا،گیارہویں جماعت میں کامیابی کا تناسب تقریباً62.1 فیصدرہا،جبکہ بارہویں جماعت میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کا تناسب 82.8فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ پری میڈیکل گروپ میں علی طارق نے1071نمبرلیکرپہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ پری میڈیکل گروپ میں وردہ سرفرازنے1070نمبرلیکردوسری پوزیشن حاصل کی،عروہ ملک اورمناہل مرتضیٰ ...
  • یوٹیوب استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے بہترین فیچر متعارف

    105
    0
    یوٹیوب استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے بہترین فیچر متعارف،گوگل کی جانب سے بھی اس فیچر کو متعارف کرانے کی تصدیق کی گئی ہے۔ دنیا بھر میں مقبول ویڈیو شیئرنگ سروس یو ٹیوب کمپنی کی جانب سے خاموشی سے ایسا زبردست اور کارآمد فیچر اپنے صارفین کیلئے مفت متعارف کرایا گیا ہے، ...
  • ناران: جھیل سیف الملوک میں پھنسے 150 سیاحوں کو ریسکیو کر لیاگیا

    121
    0
    جھیل سیف الملوک روڈ بند ہونے سے پھنسے 150 سیاحوں کو ریسکیو کر لیاگیا۔ ذرائع کے مطابق وادی ٔناران میں واقع سیف الملوک جھیل روڈ پر گزشتہ دنوں شدید بارشوں کی وجہ سے ایک برفانی تودہ گر گیا تھا، جس کے باعث 150 کے قریب سیاح اور 25سے زیادہ گاڑیاں ...
  • دریائےستلج میں اونچےدرجےکاسیلاب،پی ڈی ایم اےکاالرٹ جاری

    113
    0
    صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نےدریائےستلج میں اونچے درجےکےسیلاب کےباعث الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اےکے مطابق دریائےستلج میں فیروزپورکےمقام پرپانی کےپہاؤمیں اضافہ ہونےسےفیروزپورڈاؤن اسٹریم میں اونچےدرجے کےسیلاب کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ دریائےستلج اورملحقہ ندی نالوں میں پانی کےبہاؤمیں اضافہ ہوگا ،ادارے ...
  • رہنماپیپلزپارٹی خورشیدشاہ کی طبیعت خراب،ہسپتال منتقل

    149
    0
    رہنماپیپلزپارٹی سیدخورشیدشاہ کو طبیعت خراب ہونےپرہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں پراُن کاعلاج جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق رہنماپیپلزپارٹی کی گزشتہ روزاچانک طبیعت بگڑگئی جس کے باعث اُن کو این آئی سی وی ڈی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےخورشیدشاہ کی عیادت کی ۔ ایم پی اے فرخ شاہ ...
  • بارشیں ہی بارشیں:بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا

    149
    0
    بارشیں ہی بارشیں،موسلادھاربارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم بلوچستان، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں داخل ہو گیا ہے، جس کے زیر اثر آئندہ چوبیس گھنٹوں ...