• عدالت نےشیخ وقاص اکرم کواشتہاری قراردیدیا

    92
    0
    عدالت نےرہنماتحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کواشتہاری قراردےدیا۔ فیصل آبادکی انسداددہشت گردی عدالت نےرہنماپی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کےخلاف کیس کی سماعت کی۔ اسسٹنٹ سپ انسپکٹراعجازحسین نےعدالت میں رپورٹ جمع کرادی۔ ملزم کی عدم پیشی پرعدالت نےشیخ وقاص اکرم کواشتہاری قراردیتےہوئےرہنماپی ٹی آئی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ ...
  • ورلڈکپ اور جنوبی افریقہ سیریز،پاکستان ویمنزٹیم کاتربیتی کیمپ 29 اگست سے شروع ہوگا

    156
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ ورلڈکپ اور جنوبی افریقہ سیریز کی تیاریاں،پاکستان ویمنزٹیم کاتربیتی کیمپ 29 اگست سےشروع ہوگا۔ جنوبی افریقہ وویمنزکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان اورآئی سی سی وویمنزکرکٹ ورلڈکپ کی تیاریوں کےلئےپاکستان وویمنزکرکٹ ٹیم کی کھلاڑی کل لاہورمیں رپورٹ کریں گی۔ پاکستان وویمنزکرکٹ ٹیم کاتربیتی کیمپ29اگست سےلاہورمیں شروع ہوگا،ایل سی سی اےگراؤنڈمیں ...
  • ایران اور یورپی ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات شروع

    92
    0
     ایران اور یورپی ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات کا نیا دور آج سےجنیوا میں نائب وزرائے خارجہ کی سطح پر شروع ہو رہا ہے۔ مذاکرات میں برطانیہ، فرانس، جرمنی کے نمائندے اور یورپی یونین بھی شامل ہیں۔ (عمران مزمّل )یہ اجلاس ایران اور اسرائیل کے درمیان رواں سال جون میں ...
  • پی ٹی آئی کا129کےعلاوہ ضمنی انتخابات کابائیکاٹ کااعلان

    158
    0
    پی ٹی آئی نےمیاں اظہر کی وفات کے بعدلاہورکےحلقہ این اے129کی خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑنے جبکہ باقی تمام ضمنی انتخابات کابائیکاٹ کااعلان کردیا۔ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ این اے 129 لاہور کے ضمنی الیکشن میں حصہ ...
  • سیلاب کی تباہ کاریاں،سکھوں کا مقدس مقام ’’ کرتارپور ‘‘بھی ڈوب گیا

    121
    0
    پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں،سکھوں کا مقدس مقام ’’ کرتارپور ‘‘بھی ڈوب گیا۔ پنجاب میں سیلاب نے تباہی مچادی ۔ سیلابی ریلے نے نارووال کے قریب سکھوں کے مقدس مذہبی مقام گردوارہ دربار صاحب کرتارپور کوبھی متاثرکیا ، اس کی دیواریں اور اردگرد کے حصے پانی میں ڈوب گئے،دربار ...
  • فیصل امین گنڈا پور نے قومی اسمبلی کی 3 قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سےاستعفیٰ دیدیا

    95
    0
    رہنماتحریک انصاف فیصل امین گنڈا پور نے قومی اسمبلی کی 3 قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سےاستعفیٰ دے دیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین گنڈا پور نے قومی اسمبلی کی 3 قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سےاستعفیٰ دے دیا۔رکن قومی اسمبلی فیصل امین گنڈا پور نے استعفے ...
  • تحریک انصاف کا آئندہ ماہ جلسےکااعلان

    138
    0
    تحریک انصا ف نےآئندہ ماہ ستمبرمیں بڑےجلسےکااعلان کردیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی ستمبر میں عدلیہ کی آزادی، جمہوریت کی بحالی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے ایک بڑا جلسہ منعقد کرے گی۔ بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ جیل ...
  • آج بارش کب اورکہاں ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    306
    0
    آج بارش کب اورکہاں ہو گی؟ محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا اور بالائی پنجاب میں کہیں ہلکی، تو کہیں تیز بارش متوقع ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں خطہ پوٹھوہار،جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب میں بارش ...
  • پنجاب میں سیلاب سےتباہی،فوج طلب کرلی گئی

    151
    0
    پنجاب میں راوی ،ستلج اورچناب نےتباہی مچادی،دریاؤں میں طغیانی کےباعث متعددعلاقےاور سیکڑوں ایکڑپرکھڑی فصلیں زیرآب آگئیں،سیلابی پانی سےکئی علاقوں کازمینی رابطہ منقطع ہوگیا، فوج طلب کرلی گئی۔ ذرائع کےمطابق پنجاب حکومت نے لاہور، قصور، سیالکوٹ، فیصل آباد، نارووال اور اوکاڑہ میں فوج کی مدد طلب کر لی ہے۔ پنجاب کے6اضلاع ...
  • راوی، چناب اور ستلج میں شدید سیلاب کا خطرہ، ڈیڑھ لاکھ افراد کا انخلا مکمل

    142
    0
    پی ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران دریائے راوی، چناب اور ستلج میں اونچے سے لے کر انتہائی اونچے درجے تک کے سیلاب کا امکان ہے۔ راولپنڈی، لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن میں بھی شہری سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جب کہ ...