Author: Omer Zaheer
سیاحت کا فروغ :چین میں بزرگ شہریوں کیلئے سیاحتی ٹرین متعارف
اگست 25, 2025850سیاحت کے فروغ کیلئے منفرد اقدام ، چین میں بزرگ شہریوں کیلئے سیاحتی ٹرین متعارف کروادی گئی۔ شمال مشرقی چین کے صوبے ہیلونگ جیانگ کے دارالحکومت ہاربن سے بزرگ شہریوں کیلئے خصوصی طور پر تیار کی گئی سیاحتی ٹرین سفر پر روانہ ہو گئی۔یہ ٹرین پانچ روزہ سفر کے دوران ...تعلیم کا سلسلہ: 4 جامعات میں مستقل وائس چانسلر بھرتی کرنے کا فیصلہ
اگست 25, 20251010تعلیم کے فروغ کا سلسلہ،پنجاب حکومت نے 4 جامعات میں مستقل وائس چانسلر بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت نے مستقل وائس چانسلر کے عہدے کیلئے خواہشمند افراد سے درخواستیں طلب کر لی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی آف چکوال، ویمن یونیورسٹی ملتان اور راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں وائس چانسلرز ...گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے نیا قانون متعارف کروا دیا گیا
اگست 25, 20251290گاڑیوں کے مالکان ، ڈرائیوروں اور مسافروں کیلئے اہم خبر،گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے نیا قانون متعارف کرادیاگیا۔ قانون کے تحت گاڑی کی فروخت کے بعد بھی رجسٹریشن نمبر گاڑی کے مالک کے پاس ہی رہے گا۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں کے پی موٹر وہیکل آرڈیننس ترمیمی بل 2025 پیش کر دیا ...انٹارکٹیکا میں برف کا تیزی سے پگھلاؤکس چیز کا پیش خیمہ ہے؟
اگست 25, 2025920انٹارکٹیکا میں برف کا تیزی سے پگھلاؤ، سائنسدانوں نے خبردار کر دیا۔ سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونیوالی حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انٹارکٹیکا میں برف کے تیزی سے پگھلاؤ کی وجہ سے سطح سمندر اور سمندری لہروں کی شدت میں اضافے کے باعث سمندری حیات ...راناثنااللہ کےگھرپرحملہ کیس، عمرایوب سمیت75مجرمان کوسزائیں
اگست 25, 2025980وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ کے گھرپرحملہ کیس میں عمرایوب،شبلی فرازسمیت 75 مجرمان کوسزائیں سنائی گئیں۔ فیصل آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج جاویداقبال نے9مئی کو رانا ثنااللہ کےگھرپرحملے کے مقدمےکامحفوظ فیصلہ سنایا۔ فیصلےمیں عدالت نے109ملزمان میں سے75کوسزائیں سنائیں جبکہ 34کوبری کردیا۔59مجرمان کو10،10سال اور16مجرمان کو3،3سال کی سزاسنائی گئی۔ فیصلےکےمطابق اےٹی سی عدالت نےشبلی فراز،عمرایوب،زرتاج ...یوکرین جنگ کےخاتمےکیلئےروس سخت موقف سےپیچھے ہٹ گیا،امریکا
اگست 25, 20251300امریکی نائب صدرجےڈ یوینس نےکہاہےکہ یوکرین جنگ کےخاتمے کےلئے روس سخت موقف سے پیچھے ہٹ گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی نائب صدرجےڈی وینس نے کہا ہےکہ روس نے یوکرین جنگ ختم کرنے کے لئے مذاکرات میں اہم رعایتیں دی ہیں،روسی صدرپیوٹن تسلیم کرچکےہیں یوکرین میں کٹھ پتلی حکومت ...یوکرین کاروسی آئل ریفائنری پرحملہ،خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
اگست 25, 2025880یوکرین کےروسی آئل ریفائنری پرحملوں کےبعدخام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 6سینٹ کااضافہ ہونےسے برطانوی برینٹ خام تیل فی بیرل 67.79 ڈالرکا ہوگیا۔جبکہ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 9سینٹ بڑھنےسےامریکی خام تیل فی ...آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستان نے15رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا
اگست 25, 20251440انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزکرکٹ ورلڈکپ کے لئے پاکستان نےفاطمہ ثناکی قیادت میں 15رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا۔ فاطمہ ثنا پہلی مرتبہ ون ڈے ورلڈکپ میں کپتانی کریں گی،جبکہ ایمان فاطمہ پہلی بار پاکستان ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل ہوں گی،نتالیہ پرویز، رامین شمیم، صدف شمس، سعدیہ اقبال، شوال ذوالفقاراور سیدہ ...بہن کےوراثتی حصہ کاکیس،عدالت نےبھائی کی درخواست خارج کردی
اگست 25, 20251310سپریم کورٹ نےبہن کےوراثتی حصہ کیخلاف بھائی کی درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ کےجسٹس حسن رضوی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نےبہن کےوراثتی حصہ کیخلاف بھائی کی درخواست پرسماعت کی۔ جسٹس نعیم اخترافغان نےکہاکہ بہنیں کھانابناکردیتی ہیں گھرکی صفائی کرتی ہیں، بہنوں سےخدمت توکرائی جاتی ہےمگرجائیدادمیں حصہ نہیں دیتے۔ جسٹس ...پاکستان میں ربیع الاول کاچاندنظرنہیں آیا،عیدمیلاالنبیﷺ6ستمبر کوہوگی
اگست 25, 20251200پاکستان میں اسلامی مہینے ربیع الاول کاچاندنظرنہیں آیا، یکم ربیع الاول 1447 ہجری 26 اگست 2025 کو ہوگا،جبکہ عیدمیلاالنبیﷺ6ستمبر کوہوگی۔ چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز کراچی میں منعقدہوا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ ملک کےکسی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









