Author: Omer Zaheer
لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوارہوگیا
اگست 25, 20251450صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا شہریوں کے مرجھائےچہرےکھل اُٹھے۔ باغوں کےشہرلاہورمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی بارش سےگرمی اورحبس کی شدت میں کمی آگئی، شہرکےمختلف علاقوں میں لارنس روڈ،وارث روڈ،چائنہ چوک ،مال روڈپربارش ہوئی،جیل روڈ، فیروز پورروڈ،مسلم ٹاؤن موڑ ،گارڈن ٹاؤن،گلبرگ،فالکن سوسائٹی ،فردوس مارکٹ،لبرٹی میں بھی بادل ...فیلڈ مارشل کا جنوبی بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی کے عزم کااعادہ
اگست 23, 20251460فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےجنوبی بلوچستان کی سماجی ومعاشی ترقی کےعزم کااعادہ کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈمارشل سید عاصم منیر نے بلوچستان کے علاقے تربت کادورہ کیا ،اس موقع پر کورکمانڈربلوچستان نےآرمی چیف کااستقبال کیا، دورے کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی ،چیف سیکرٹری اوردیگرحکام بھی موجودتھے۔جہاں پر ...بارش میں فوٹوشوٹ،حرامانی تنقیدکی زدمیں آگئیں
اگست 23, 20251010پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ حرامانی کوسوشل میڈیاپربارش میں فوٹوشوٹ کروانے کےباعث تنقیدکانشانہ بنایاجارہاہے۔ حرامانی نےحال ہی میں ایک فوٹوشوٹ کی تصویریں اپنےسوشل میڈیااکاؤنٹ پرشیئرکی ،جس میں وہ بارش کے موسم کا لطف اٹھاتے ہوئے نیلے رنگ کی بولڈ سلک ساڑھی میں ملبوس ہیں۔اداکارہ نےاپنی تصویروں کو رومانوی جملے کے ...چینی سٹارٹ اپ ڈیپ سیک کا نیا اے آئی ماڈل V3.1 متعارف
اگست 23, 20251420چینی سٹارٹ اپ ڈیپ سیک کا نیا اے آئی ماڈل متعارف، ڈیپ سیِک نے اپنا نیا اے آئی ماڈل ڈیپ سیِک V3.1 لانچ کر دیا۔ کمپنی کے مطابق یہ ماڈل ہائبرڈ انفیرینس سٹرکچر، تیز پروسیسنگ اور مضبوط ایجنٹ صلاحیتوں سے مزین ہے، اس کے ساتھ ہی کمپنی نے اعلان کیا ...سی ایس ایس کے امتحانی نتائج کا اعلان ، 2.77 فیصد امیدوار کامیاب
اگست 23, 20251520سی ایس ایس کے امتحانی نتائج کا اعلان، 2.77 فیصد امیدوار کامیاب، فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2025 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ ایف پی ایس سی کے ترجمان کے مطابق سی ایس ایس کے تحریری امتحان میں پاس ہونے والے امیدواروں کی ...ڈکی بھائی کی گرفتاری،رجب بٹ بھی یوٹیوبرکےحق میں بول پڑے
اگست 23, 20251960یوٹیوبررجب بٹ بھی سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کی گرفتاری کےخلاف بول پڑے۔ سوشل میڈیاسےشہرت حاصل کرنےوالےسعدالرحمان عرف ڈکی بھائی ان دنوں قانون کی گرفت میں ہیں۔اُن کوجوئےکی ایپ پرموٹ کرنےکےالزم میں قانون نافذکرنےوالےاداروں نےگرفتارکیاہے۔ انہیں جسمانی ریمانڈ پر رکھا گیا ہے جبکہ ان کے خلاف تفتیش جاری ہے۔ مشکل کی ...روس یوکرین جنگ:ٹرمپ کی ثالثی کی کوششیں،پیوٹن نےسخت شرائط رکھ دیں
اگست 23, 2025920روس یوکرین جنگ میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی ثالثی کی کوششیں جاری،پیوٹن نےسخت شرائط رکھ دیں۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاکہناتھاکہ روس یوکرین جنگ بندی کے لیے وہ صدر پیوٹن کو چند ہفتوں کی مہلت دے رہے ہیں تاکہ وہ یوکرینی صدر سے ملاقات کر ...نادراکابڑااقدام: درخواست کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کرنے کی سہولت متعارف کرا دی
اگست 23, 20251660نادرا نےعوام کی آسانی کےلئے درخواست کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کرنے کی نئی سہولت متعارف کرا دی۔ نادراکی جانب سےشہریوں کےلئےبڑی سہولت متعارف کرادی گئی،جس کے مطابق شہری اب گھربیٹھےہی نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے اپنی درخواست کااسٹیٹس معلوم کرسکیں گے۔ پاک آئی ڈی موبائل ...چین میں زیرتعمیرپل گرنےسے12مزدورہلاک،4لاپتا
اگست 23, 20251480چین میں زیرتعمیرپل گرنے سے12 افراد جان کی بازی ہارگئےجبکہ حادثےمیں 4مزدورلاپتاہوگئےجن کی تلاش جاری ہے۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق چین کے صوبے چنھگائی میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیاجس میں زیرتعمیرپل گرگیا، پل کی تعمیرکےدوران اسٹیل کیبل ٹوٹنےسےیہ افسوسناک واقعہ رونماہو۔ جس کے نتیجے میں پل کا درمیانی ڈھانچہ ٹوٹ ...پی ٹی آئی کاعمران خان کےکیسوں کی سماعتوں پرنہ پہنچنےوالےعہدیداروں کونوٹس
اگست 23, 20251610تحریک انصاف نےعمران خان کےکیسوں کی سماعتوں پرنہ پہنچنے والے ٹکٹ ہولڈر اور تنظیمی عہدیداروں کونوٹس کردیا۔ نوٹس پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے جاری کیےجس میں پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر اور تنظیمی عہدیداروں سےبانی پی ٹی آئی عمران خان کےکیسوں کی سماعتوں پر نہ پہنچنے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









