Author: Omer Zaheer
شائے ہوپ کی قیادت میں ویسٹ انڈیزکاپاکستان کیخلاف ون ڈےٹیم کااعلان
اگست 7, 20251480شائے ہوپ کی قیادت میں ویسٹ انڈیزنےپاکستان کیخلاف ون ڈےٹیم کااعلان کردیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچوں پر مشتمل ہوم سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ یہ سیریز 8 سے 12 اگست تک کھیلی جائے گی۔ تینوں میچز بالترتیب ...چاہت فتح علی خان نےعاطف اسلم اورراحت کوپیچھےچھوڑدیا،گلوکارکادعویٰ
اگست 7, 20251320گلوکارچاہت فتح علی خان نےدعویٰ کرتےہوئےگلوکاری کےمیدان میں عاطف اسلم اورراحت فتح علی خان کوپیچھےچھوڑڈیا۔ سوشل میڈیا پر منفرد انداز میں گانے کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان نے خود کو پاکستان کا نمبر ون گلوکار قرار دے دیا۔ ایک حالیہ انٹرویو کے دوران جب ...وفاقی حکومت کا تین مراحل میں 24 اداروں کی نجکاری کا منصوبہ
اگست 7, 20251790وفاقی حکومت نے تین مراحل میں پی آئی اےسمیت 24 اداروں کی نجکاری کا منصوبہ بنالیا۔ وفاقی حکومت نے 24 سرکاری اداروں کی نجکاری تین مراحل میں مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے تفصیلات وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان نے قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔ ...جنوبی کوریا کا ستمبر سے سیاحوں کو ویزا فری انٹری دینے کا اعلان
اگست 7, 20252200جنوبی کوریا جانیوالے سیاحوں کیلئے خوشخبری،جنوبی کوریا نے ستمبر سے سیاحوں کو ویزا فری انٹری دینے کا اعلان کر دیا۔ جنوبی کوریا چینی سیاحوں کو 29 ستمبر سے جون 2026 تک عارضی مدت کیلئے ویزا فری انٹری دے گا۔ رپورٹ کے مطابق اقدام کا مقصد ایشیا پیسیفک سمٹ سے قبل ...جان بچانے والی امپورٹڈ ادویات کے اجازت نامہ میں توسیع کا فیصلہ
اگست 7, 20251650حکومت نےجان بچانے والی امپورٹڈ ادویات کے اجازت نامہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا۔جان بچانے والی غیر ملکی ادویات کو استثنیٰ دینےکا نیا حکم نامہ جاری کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق جان بچانے والی ادویات کی درآمد پر استثنیٰ کے حکم نامہ میں پانچ سال کی توسیع کی گئی ہے،جان بچانے والی ...کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے رن وے اپ گریڈیشن میں پیشرفت
اگست 7, 20251920پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے رن وے کےاپ گریڈیشن میں بڑی پیشرفت ہوئی۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق عالمی معیار کے تحت جناح انٹرنیشنل کے رن وے اپگریڈیشن میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، جبکہ کراچی ایئرپورٹ کے مرکزی رن وے کی (پی ...ملکی معیشت مستحکم:نان ٹیکسس ریونیومیں بڑااضافہ
اگست 7, 20251240ملکی معیشت مستحکم ،نان ٹیکسس ریونیومیں 2000ارب روپےکااضافہ ہونےسےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)اہداف حاصل کرنے میں کامیابی ملی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کاکہناہےکہ مالی سال2024-25کےاہداف پورا کرنے میں کامیابی ملی ہے،پرائمری سرپلس کےاضافےسےادائیگیوں میں سہولت ملی، نان ٹیکسس ریونیومیں2000ارب روپےکااضافہ ہوا۔ ذرائع وزارت خزانہ کاکہناہےکہ پنجاب248ارب روپےکےسرپلس کےساتھ پہلےنمبرپررہا،ترقیاتی ...جنوبی کوریا:سابق خاتون اول نےکرپشن کیسزپرمعافی مانگ لی
اگست 7, 20251200جنوبی کوریاکی سابق خاتون اول کم کیون نےکرپشن کیسزپرمعافی مانگ لی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی کوریاکی سابق خاتون اول کم کیون نےتفتیش کےدوران خودکومعمولی انسان قراردیا،سابق خاتون اول نےکرپشن کیسزپرمعافی مانگ لی۔ غیرملکی ایجنسی کےمطابق کم کیون سےایجنسوں نے11گھنٹےتک تفتیش کی،کم کیون پرپچھلے15سال سےمختلف اسکینڈلزکےالزامات ہیں،کم کیون کےشوہرسابق ...کارکنوں کی گرفتاری،پی ٹی آئی نےعدالت سےرجوع کرلیا
اگست 7, 20251800250کارکنوں کی گرفتاری پرتحریک انصاف نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ لاہو رہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےپی ٹی آئی کےاکمل خان باری کی 250کارکنوں کی بازیابی کی درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےدرخواست گزارکےوکیل کی جانب سےگرفتارکارکنوں کی لسٹ فراہم کرنےپررجسٹرارآفس کا اعتراض ختم کردیا۔رجسٹرارآفس نےکارکنوں کی فہرست درخواست کےساتھ نہ لگانےکااعتراض کیاتھا۔ درخواست میں ...ٹرمپ کااضافی ٹیرف،بھارتی اپوزیشن مودی پربرس پڑی
اگست 7, 20252230امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااضافی ٹیرف،بھارتی اپوزیشن وزیراعظم نریندرمودی پربرس پڑی۔ راہول گاندھی نے مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کے 50 فیصد ٹیرف کے بعد اب وقت ہے کہ مودی اقتدار چھوڑ دیں۔ کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے ٹرمپ کی جانب سے بھارت پر عائد کیے گئے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









