Author: Omer Zaheer
ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی نئی پیشگوئی
اگست 22, 20252110ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا اور 12 ربیع الاول کب ہوگی؟پاکستان کی سپیس اینڈ اپسٹریٹ ریسرچ آرگنائزیشن (سپارکو) نے ربیع الاول کے چاند سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی۔ ترجمان سپارکو کے مطابق ربیع الاول 1447 ہجری کا چاند 23 اگست کو 11:06 بجےدن میں پیداہونے کی ...محکمہ موسمیات کی بادل جم کر برسنے اورمزید بارشوں کی پیشگوئی
اگست 22, 20251090محکمہ موسمیات نے بادل جم کر برسنے اورمزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں تاحال بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم موجود ہے، جس کے زیر اثر کراچی سے کشمیر تک23 سے 27 اگست کے دوران کہیں ہلکی ، تو کہیں تیز ...مسٹر بیسٹ کا نیا ورلڈ ریکارڈ: ایک ارب چالیس کروڑ روپے عطیہ کردیئے
اگست 22, 20251380مسٹر بیسٹ کا نیا ورلڈ ریکارڈ، لائیو سٹریم کے دوران جمع شدہ ایک کروڑ بیس لاکھ ڈالر( ایک ارب چالیس کروڑ روپے)سے زائد رقم عطیہ کر دی۔ انسانیت کیلئے اپنی فیاضی کے سبب مشہور جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ نے لائیو سٹریم کے دوران خطیر رقم عطیہ کرکے نا صرف ...اےڈی بی نےپاکستان کیلئےریکوڈک میں فنانسنگ پیکج کی منظوری دیدی
اگست 22, 20251610ایشیائی ترقیاتی بینک (اےڈی بی) نے پاکستان کےلئےریکوڈک میں فنانسنگ پیکج کی منظوری دےدی۔ صدرایشیائی ترقیاتی بینک کاکہناہےکہ ایشیائی ترقیاتی بینک ریکوڈک منصوبے کیلئے41کروڑڈالرفراہم کرےگا،ریکوڈک مائننگ کمپنی کیلئے30 کروڑ ڈالر قرض منظورکرلیاگیا ہے.،ریکوڈک منصوبے کیلئے11 کروڑکی فنانسنگ گارنٹی پیکج کا حصہ ہے،جبکہ فنانسنگ پاکستان کی سب سےبڑی براہ راست غیرملکی ...ماضی کےمقابلےمیں امریکاکی حالت اب بہت بہترہے،ٹرمپ کادعویٰ
اگست 22, 20251220امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدعویٰ کرتےہوئےکہاہےکہ ماضی کے مقابلے میں امریکاکی حالت اب بہترہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پولیس اورنیشنل گارڈکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ قطر اور سعودی عرب سے 5 ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری امریکا لائی جا چکی ہے۔ انہوں ...ٹیکنالوجی میں نئی جدت: بیٹری سے آزاد مستقبل کی جانب اہم پیشرفت
اگست 22, 20252040سائنس اینڈٹیکنالوجی کے شعبے میں نئی جدت،بیٹری سے آزاد مستقبل کی جانب اہم پیشرفت،سائنسدانوں نے جدید جنریشن کے پیرووسکائٹ سولر سیلز کا استعمال کرتے ہوئے کمرے کے اندر موجود روشنی سے توانائی کی پیداوار کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ یونیورسٹی کالج لندن (یو سی ایل) کے ماہرین کی ٹیم کے ...طلبا کیلئے اہم خبر:دنیا کی10 بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست جاری
اگست 22, 20253240دنیا کی 10 سب سے بہترین یونیورسٹیاں کون سی ہیں؟کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 جاری ،یہ رینکنگ طلبا اور اساتذہ کیساتھ پالیسی سازوں کو رہنمائی فراہم کرتی ہے کہ کون سی یونیورسٹیاں عالمی معیار کے مطابق تعلیم اور تحقیق میں قیادت کر رہی ہیں۔ دنیا کی ٹاپ 10 یونیورسٹیوں ...غذر: گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب کی تباہ کاریاں، متعدد دیہات زیر آب
اگست 22, 20251320گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے سےسیلاب نےتباہی مچادی ۔جبکہ متعددگاؤں زیرآب آگئے۔ ضلعی انتظامیہ کےمطابق گلگت شندور روڈ لینڈسلائیڈنگ کےباعث مکمل طورپر بندہوگئی ہے،جس کی وجہ سےلوگ محصورہوکر رہےگئےہیں، تلی داس نالہ میں لینڈ سلائیڈنگ دو اطراف سے ہوئی،جس کے باعث راؤشن گاؤں کی آبادی محصور ہوگئی۔ ...لسبیلہ:مسافرکوچ اورپک اپ میں تصادم،9افرادجاں بحق،2زخمی
اگست 22, 20251170لسبیلہ میں مسافرکوچ اورپک اپ میں تصادم کےنتیجےمیں9 افرادجاں بحق اور2زخمی ہوگئے۔ لسبیلہ کےعلاقےاوتھل کےقریب مسافرکوچ اورپک اپ میں تصادم کاواقعہ تیز رفتاری کےباعث پیش آیا۔ ریسکیوحکام کاکہناہےکہ حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوں ٹیمیں جائےوقوع پرپہنچ گئیں اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں اورزخمیوں کوسول ہسپتال اوتھل منتقل کردیاگیا۔ ریسکیوحکام کےمطابق حادثہ تیزرفتاری کےباعث ...فیلڈمارشل عاصم منیرسےچینی وزیرخارجہ کی ملاقات،علاقائی سیکیورٹی سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال
اگست 22, 20251550فیلڈمارشل سیدعاصم منیرسےچینی وزیرخارجہ وانگ ژی نےملاقات کی ،جس میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی سیکیورٹی،انسداددہشت گردی اوردیگرامورپرتبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق اس اہم ملاقات میں دونوں جانب سےمثالی دوستی اورہرفورم پریکساں موقف اورتعاون کےعزم کااعادہ کیاگیااورعلاقائی سیکیورٹی،انسداددہشت گردی اور دیگرامورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









