Author: Omer Zaheer
سپریم کورٹ کابڑافیصلہ،9مئی کے8کیسزمیں عمران خان کی ضمانت منظورکرلی
اگست 21, 20251110سپریم کورٹ آف پاکستان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں تحریک انصاف کےبانی چیئرمین عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں3رکنی بینچ نے عمران خان کے9مئی کے8کیسزکی درخواست ضمانت پرسماعت کی۔دیگرججزمیں جسٹس حسن اظہررضوی اورجسٹس شفیع صدیقی بینچ میں شامل تھے۔ ...کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی،اعدادوشمارجاری
اگست 21, 20252000کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی،محکمہ موسمیات نےشہرکےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ محکمہ موسمیات نےشہرقائدمیں کل صبح11بجےسےآج صبح8بجےتک بارش کےاعدادوشمارکردئیے۔جس کےمطابق سب سےزیادہ بارش اورنگی ٹاؤن میں 113ملی میٹرریکارڈ کی گئی،جبکہ شارع فیصل42 ،کیماڑی30،کورنگی میں 29.2ملی میٹربارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کےاعدادوشمارکےمطابق جناح ٹرمینل 28.2،پی اےایف مسروربیس میں24ملی میٹربارش ریکارڈکی گئی جبکہ یونیورسٹی روڈ22.8،ڈیفنس ...مون سون بارشیں: آئندہ 2 روز کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی
اگست 21, 20251480ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات نےآئندہ 2 روز کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے 22 اگست تک سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے دیگر حصوں میں شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ...حکومت،ادارےاورعوام دہشتگردی کےخاتمےکیلئےمتحدہیں،وزیراعظم
اگست 21, 20251160وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ حکومت،ادارےاورعوام دہشتگردی کے خاتمےکیلئےمتحدہیں،پاکستانی قوم نےاس ناسورکوبہادری اورقربانی سےشکست دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کادہشت گردی کاشکاراورمتاثرین کوخراج تحسین پیش کرنےکےعالمی دن پرپیغام میں کہناتھاکہ پاکستان آج دنیاکےساتھ ہم آوازہوکردہشتگردی کاشکاراوراسکےمتاثرین سے اظہاریکجہتی کرتا ہے،دہشتگردی کےمتاثرین سےاظہاریکجہتی پاکستان کےپرخلوص قومی جذبات کی عکاس ہے، ہرعمر کے شہریوں نےدہشتگردی کےخلاف ...پاک فوج کاسیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیواورریلیف آپریشنزجاری
اگست 21, 20251880پاک فوج کی جانب سے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشنزجاری ہے۔ تفصیلات کےمطابق پاک فوج کے انجینئر کور کے دستے شانگلہ اور بونیر میں سیلابی ریلیف اورریسکیو آپریشنزمیں تعینات ہیں ،ریسکیو آپریشنز کے بعد پیربابابائی پاس کوہرقسم کی ٹریفک کےلئے کھول دیاگیا۔ پاک فوج کی ...بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں کی درخواستیں سننےوالابینچ تبدیل
اگست 21, 2025960بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانتوں کی درخواستیں سننےوالابینچ تبدیل کردیاگیا۔ سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نومئی کے8مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پرسماعت کرنےوالابینچ تبدیل کردیاگیا۔ 3رکنی بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی جگہ جسٹس اظہررضوی کو شامل کرلیاگیا۔ چیف جسٹس ...سونےکےدام مزیدگرگئے،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
اگست 20, 2025940مقام وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 1400روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3 لاکھ55 ہزار 200 روپے کاہوگیا،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 1201روپےکی کمی ہونےسے 10گرام سونا 3 لاکھ 4 ہزار 526 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری ...جوبھی ہمارےوسائل ہیں عوام کی خدمت میں نچھاورکرینگے،وزیراعظم
اگست 20, 20251360وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جوبھی ہمارےوسائل ہیں عوام کی خدمت میں نچھاورکرینگے،پاکستان ایک گھرہے،چاروں صوبوں نےمل کراس کو سنوارناہے،اس میں کوئی تمیزنہیں ہونی چاہئےیہ میراہےیہ تمہارابلکہ ہم سب کافرض ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےسیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل عاصم منیر سب سے پہلے سوات پہنچنے جہاں ...ایشیاکپ کیلئےبھارت نے15رکنی ٹیم کااعلان کردیا
اگست 20, 20251350ایشیاکپ ٹورنامنٹ کےلئے بھارت نےسوریا کمار یادو کی کپتانی میں 15رکنی ٹیم کااعلان کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی بی) نےمیگاایونٹ ایشیاکپ کیلئے15رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا۔ بھارت کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں سوریا کمار یادو کپتان کےفرائض انجام دیں گے جبکہ شبمن گل نائب کپتان ہوں گے۔ اسکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں ...لڑکیوں کا کونسا عمل میاں بیوی میں علیحدگی کا سبب بن رہا ہے؟ حبا علی ...
اگست 20, 20252110پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ حباعلی نےانکشاف کیاکہ میاں بیوی میں علیحدگی کاسبب خواتین کی جلن اور مقابلے کی عادت ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نےایک انٹرویومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پرنجی زندگی اورکیرئیرسےمتعلق بڑی تفصیل کےساتھ گفتگوکی ،میزبان نےاداکارہ سےمختلف قسم کےسوال وجواب کئےجن کےانہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیے۔ میزبان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









