Author: Omer Zaheer
جی ایچ کیو حملہ کیس:عمرایوب ،شبلی فرازسمیت 14ملزمان کےوارنٹ گرفتاری جاری
اگست 20, 20251030جی ایچ کیوحملہ کیس میں عمرایوب اورشبلی فرازسمیت 14ملزمان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیےگئے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی ، جس میں جی ایچ کیو حملہ کیس بھی شامل ہے۔سماعت کے دوران عدالت نے جی ایچ کیو ...اے آئی ٹول مائیکرو سافٹ ایکسل استعمال کرنے میں صارفین کیلئے مددگار
اگست 20, 20251530مصنوعی ذہانت کا جادو سر چڑھ کربولنے لگا۔اب اے آئی ٹول صارفین کو مائیکرو سافٹ ایکسل استعمال کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ اگر آپ اکثر مائیکرو سافٹ ایکسل مختلف کاموں کیلئے استعمال کرتے ہیں تو اب اس میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا اضافہ کیا جا ...ٹین ایج انجینئرنگ :دنیا کا سب سے سستا کمپیوٹر کیس متعارف
اگست 20, 20252000دنیا کا سب سے سستا کمپیوٹر کیس متعارف، صرف ڈیلیوری فیس دینی ہو گی۔ یہ کمپیوٹر کیس ٹین ایج انجینئرنگ کے نام سے جانا جاتا ہے، یہ اتنا سستا ہے کہ اگر آپ اسے آرڈر کرتے ہیں تو اس کی کوئی کی قیمت نہیں، صرف ڈیلیوری فیس ادا کرنا پڑتی ...خیبرپختونخوا کے ونٹر زون میں کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا اعلان
اگست 20, 20251440طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سکول کالج کھلتے ہی پھر بند کرنے کا فیصلہ سامنے آ گیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے ونٹر زون میں کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سےجاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کالجز اور یونیورسٹیز 19 سے 25 اگست تک بند رکھے ...انتظار ختم: سازگار کی مشہو زمانہ گاڑی ہیول کا نیاماڈل متعارف
اگست 20, 20251470نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند صارفین کا انتظار ختم، سازگار نے مشہو زمانہ گاڑی ہیول کا نیاماڈل متعارف کروا دیا۔ سازگار انجینئرنگ ورکس لمیٹڈنے بالآخر طویل انتظار کے بعد ہیول ایچ 6 پی ایچ ای وی (Haval H6 PHEV) کو پاکستان میں باضابطہ طور پر لانچ کر دیا ۔ چند ...پی سی بی کاسکولزٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کااعلان
اگست 20, 2025960پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سکولز کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کاکہناہےکہ پروگرام میں ملک بھر سے 39 اضلاع کے 400 سے زائد سکول حصہ لیں گے۔ جس میں پہلے مرحلے میں ان تمام سکولز میں ٹرائلز کے ذریعے ٹیمیں منتخب ہوں گی۔پی ...پی ٹی آئی نےمحموداچکزئی کوقومی اسمبلی،اعظم سواتی کوسینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا
اگست 20, 20251430پی ٹی آئی نے محمودخان اچکزئی کوقومی اسمبلی میں اوراعظم خان سواتی کوسینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزدکردیا۔ پارٹی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجانے سپریم کورٹ کےباہرمیڈیاسے گفتگو کرتےہوئےبتایاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نےقومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر جبکہ سینیٹ میں اعظم خان سواتی ...کراچی میں بارش کےبعدکی صورتحارل،کونسی سڑکوں پرپانی جمع ،تفصیلات سامنےآگئیں
اگست 20, 20251730شہرقائدکراچی میں بارش کےبعدکی صورتحال ،ابھی تک کونسی سڑکوں پرپانی جمع ہے،تفصیلات سامنے آگئیں۔ اربن فلڈنگ نےشہرکوندی نالوں میں تبدیل کردیاجس کےباعث بدترین ٹریفک جام رہا،شہرقائدمیں آج عام تعطیل ہے،سرکاری ونجی سکول بندہیں۔ ترجمان محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ آج اورکل کراچی میں بارش منگل کی نسبت زیادہ ہونےکاامکان ہے۔ دوسری جانب ...سہ ملکی اجلاس میں شرکت،وزیرخارجہ اسحاق ڈارکابل روانہ
اگست 20, 20251200سہ ملکی اجلاس میں شرکت کے لئے وزیر خارجہ اسحاق ڈارکابل روانہ ہوگئے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسہ فریقی وزرائےخارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے،پاکستان،چین اورافغانستان کےوزرائےخارجہ کاچھٹااجلاس آج ہوگا۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈارکےہمراہ محمدصادق اوروزارت خارجہ کےحکام ہوں گے،سہ فریقی اجلاس میں تجارت،علاقائی روابط اوردہشتگردی کیخلاف اقدامات پرغورہوگا۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈارکابل ...لاہوربورڈکا 9ویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان ، کامیابی کی مجموعی شرح 45.08 فیصدرہی
اگست 20, 20252020لاہوربورڈنے 9ویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا، کامیابی کی مجموعی شرح 45.08 فیصدرہی۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے سیکرٹری رضوان نذیر اور کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان نے نہم کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کیا۔ کنٹرولرامتحانات کےمطابق نویں جماعت کےامتحان میں3لاکھ 8ہزار73طلبہ شریک ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









