Author: Omer Zaheer
ڈیجیٹل والٹس اکاؤنٹس کیش لیس معیشت کی جانب اہم قدم ہے،وزیراعظم
اگست 25, 2025880وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ڈیجیٹل والٹس اکاؤنٹس کیش لیس معیشت کی جانب اہم قدم ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےبی آئی ایس پی کےتحت ایک کروڑ ڈیجیٹل والٹس کااجرا کردیا۔ بی آئی ایس پی کےتحت کیس لیس پروگرام کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ایک کروڑڈیجیٹل والٹس کےاجراپر مبارکباد پیش کر تاہوں،پروگرام ...ایران امریکا کے دباؤ میں نہیں آئے گا، براہِ راست مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں،سپریم ...
اگست 25, 20251650ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ ایران امریکا کے دباؤ میں نہیں آئے گا، براہِ راست مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں۔ ایرانی سپریم لیڈر نے تہران میں ایک مذہبی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایران کو جھکانے کی خواہش رکھنے والے امریکا کے خلاف سخت ...اداکارہ اریبہ حبیب نےایوارڈزکےبارےمیں اپنی رائےدیدی
اگست 25, 20251940پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ اریبہ حبیب نےایوارڈز کے بارے میں اپنی رائےدیتےہوئےکہاکہ میرے نزدیک ایوارڈز کی کوئی حیثیت نہیں، اصل کامیابی بینک بیلنس ہے۔ اداکارہ اریبہ حبیب نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں ایوارڈز سے متعلق سوال پر کھل کر اپنی رائے کا اظہار کیا۔انہوں نے ...پی ٹی آئی کوبڑاھچکا، سلمان اکرم راجہ کا عہدے سے مستعفی ہونےکا فیصلہ
اگست 25, 20251290پی ٹی آئی کوبڑاھچکا،سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےپارٹی کے عہدے سے مستعفی ہونےکافیصلہ کرلیا۔ سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کاکہناتھاکہ کل بانی پی ٹی آئی عمران خان سے عہدےکی علیحدگی کی گزارش کروں گا،جبکہ پارٹی کے لیے وکالتی خدمات بلامعاوضہ جاری رکھوں گا۔ اُن کامزیدکہناتھا آج ایک ایسا واقعہ ...رضوان اورشان مسعودکی کپتانی سےمتعلق پی سی بی کی وضاحت
اگست 25, 2025820پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےرضوان اورشان مسعودکی کپتانی سےمتعلق وضاحت دےدی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پی سی بی ون ڈے ٹیم کے لیے محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کو کپتان بنانے اور ٹیسٹ ...پاکستان کاعالمی برادری سےاسرائیل کیخلاف سخت اقدامات کامطالبہ
اگست 25, 2025910وزیرخارجہ اسحاق ڈارنےعالمی برادری سےاسرائیل کےخلاف سخت اقدامات کامطالبہ کرتےہوئےکہاکہ فلسطین میں قحط کی صورتحال ہے،فوری اقدامات ناگزیرہیں۔ سعودی عرب کےدارالحکومت جدہ میں فلسطین کیلئےاوآئی سی وزرائےخارجہ کونسل کاہنگامی اجلاس منعقدکیاگیاجس میں نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکاخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ ہنگامی اجلاس کےانعقادپرترکیہ ،ایران اورفلسطین کےشکرگزارہیں،غزہ میں معصوم فلسطینیوں کاخون بہایاجارہاہے، فلسطینیوں ...حماداظہرکااین اے129کاضمنی الیکشن نہ لڑنےکافیصلہ
اگست 25, 20251980حماداظہرنےاین اے129میں ضمنی الیکشن نہ لڑنےکااعلان کردیا۔ رہنماتحریک انصاف حماداظہرنےسوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس سابق(ٹوئٹر) پر اپنےپیغام میں بتایاکہ لاہور کےحلقہ129میں ضمنی انتخاب نہ لڑنےکافیصلہ کیا ہےاگرپارٹی بائیکاٹ نہیں کرتی توچودھری ارسلان کونامزدکروں گا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ میرے والد کی خالی ہونے والی نشست پر ان کے بھانجے چودھری ارسلان ظہیر کو ...الیکشن کمیشن نےپی پی73سرگودھامیں ضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا
اگست 25, 20251520الیکشن کمیشن نےپی پی73سرگودھامیں ضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےجاری کردہ شیڈول کےمطابق پی پی73سرگودھامیں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ5 اکتوبر کوہوگی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کےمطابق امیدواریکم سے3ستمبرتک کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے،8ستمبر کوکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کاعمل مکمل ہوگا، امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست15ستمبرکوجاری کی جائےگی۔ ترجمان ...پی آئی اے کا یورپ میں پیرس کیلئے فضائی آپریشنز محدود کرنے کا فیصلہ
اگست 25, 20251360سفر و سیاحت کا سلسلہ ،پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز پی آئی اے نے یورپ میں پیرس کیلئے فضائی آپریشنز محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور اور پیرس کے درمیان فلائٹ آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ پیرس سے لاہور کیلئے آخری پرواز 12 ستمبر کو ...ہیومن چیٹ: سعودی عرب کا مقامی اے آئی ماڈل لانچ کرنے کا اعلان
اگست 25, 20251560ہیومن چیٹ، سعودی عرب نے مقامی اے آئی ماڈل لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ ہیومین کے چیف ایگزیکٹو طارق امین نے اعلان کیا ہے کہ پیر کے روز سعودی عرب میں مکمل طور پر تیار کردہ نیا مصنوعی ذہانت کا ماڈل ہیومن چیٹ باضابطہ طور پر لانچ کیا جائے گا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









