Author: Omer Zaheer
دبئی ایئرپورٹ مسلسل دوسرے سال دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ قرار
اپریل 18, 20251050دبئی ایئرپورٹ مسلسل دوسرے سال دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ قرار،دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ایئر پورٹس کونسل انٹرنیشنل (ACI) ورلڈ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2024ء میں دبئی نے ...بادل برسانے والا سسٹم موجود ، بارش کب ہو گی؟موسم کی پیشگوئی
اپریل 18, 20253490بادل برسانے والا سسٹم موجود ہے۔بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں بادل برسانے والا سسٹم موجود ہے، جس کے زیر اثر آج کئی شہروں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےملک کےبیشتراضلاع میں آندھی جھکڑ چلنےاورگرج چمک کےساتھ بارش ...ملک وقوم کاامن واستحکام شہداکی قربانیوں کاثمرہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر
اپریل 17, 20251230آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ ملک وقوم کاامن واستحکام شہداکی قربانیوں کاثمرہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں فوجی اعزازات دینےکی تقریب کاانعقادکیاگیا۔آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےافسران وجوانوں کوفوجی اعزازات سےنوازا،تقریب میں اعلیٰ فوجی حکام اورایوارڈحاصل کرنےوالوں کےاہلخانہ کی بڑی تعدادشریک ہوئی۔ ...ملک ترقی وخوشحالی کےسفرپرگامزن ہے،وزیراعظم شہبازشریف
اپریل 17, 20251010وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملک ترقی وخوشحالی کےسفرپرگامزن ہے۔پاکستان کی معیشت مستحکم ہوچکی ہے۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھاکہ اسلام آبادمیں توسیع وتزئین کےوسیع منصوبےجاری ہیں،شہراقتدارمیں ٹریفک کےبہاؤمیں بہتری آچکی ہے،اسلام آبادمیں پھولوں کے پودے دارالحکومت کےحسن کودوبالاکررہےہیں،اسلام آبادخوبصورت گہورا بنے گا۔بہترین اقدامات کیلئےمحسن نقوی مبارکبادکےمستحق ہیں۔ ...مجھے پنجاب کی مٹی اور کلچرسے محبت ہے،پنجابی ثقافت میرے دل کے قریب ہے،مریم نواز
اپریل 17, 20251530وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ مجھے پنجاب کی مٹی اور کلچرسے محبت ہے،پنجابی ثقافت میرے دل کے قریب ہے۔ پنجابی کلچرڈےکی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ پنجابی بولنے والوں کو اپنی زبان پر فخر ہونا چاہیے، مجھے بھی پنجابی ہونے پر فخر ہے۔ مجھے پنجاب کی مٹی اور کلچرسے محبت ...پیا گھر سدھارنے کی تیاریاں،انوشےاشرف کی مہندی کی تصاویر وائرل
اپریل 17, 20251650پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ انوشےاشرف پیاگھر سدھارنے کو تیار ،اداکارہ کی مہندی کی تصاویرسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی۔ اداکارہ انوشے اشرف کا شمار پاکستان کی کامیاب اداکاراؤں میں ہوتا ہے، وہ ٹی وی پر میزبانی کے فرائض بھی انجام دے چکی ہیں۔آج کل اداکارہ خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں کیونکہ ...9مئی ضمانت منسوخی کیس:وکیل لطیف کھوسہ کا4ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے پر اعتراض
اپریل 17, 202514009مئی ضمانت منسوخی کیس میں وکیل لطیف کھوسہ نےچارماہ میں ٹرائل مکمل کرنےکےحکم پراعتراض کردیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے9مئی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت کی۔وکیل لطیف کھوسہ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل لطیف کھوسہ نےموقف اختیارکیاکہ کیا کبھی ایسا ہوا کہ چار ماہ ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ،نیاریکارڈقائم
اپریل 17, 20251090مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل دوسرےروزسونےکی قیمت میں ہزاروں روپے کااضافہ ہونے سے نیا ریکارڈقائم ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 2ہزارروپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا3لاکھ پچاس ہزارروپےکاہوگیا،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 1710روپےکااضافہ ہونےسے3لاکھ 68روپےہوگئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 19 ڈالر اضافے کے ...جوڈیشل کمیشن نےآئینی بینچ کیلئےمزید2ناموں کی منظوری دیدی
اپریل 17, 20251340جوڈیشل کمیشن نےآئینی بینچ کیلئےمزید2نام منظورکرلئے،جسٹس عقیل عباسی اورجسٹس علی باقرنجفی بھی آئینی بینچ میں شامل ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہوا،اجلاس میں جوڈیشل کمیشن نےآئینی بینچ کےلئے2 مزید ججزکےنام منظورکرلئے،جسٹس عقیل عباسی اورجسٹس علی باقرنجفی بھی آئینی بینچ میں شامل ہوگئے۔ ذرائع ...اسلام آبادہائیکورٹ کےتینوں ججزکاکیس میں کوئی وکیل نہ کرنےکافیصلہ
اپریل 17, 20251610ججزسینیارٹی کیس میں اسلام آبادہائیکورٹ کےتینوں ججزنےکیس میں کوئی وکیل نہ کرنےکافیصلہ کرلیا۔ جسٹس محمدعلی مظہرکی سربراہی میں5رکنی آئینی بینچ نےاسلام آبادہائیکورٹ کے 3ججزسینیارٹی کیس کی سماعت کی۔اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس محمدعلی مظہرنےکہاکہ اسلام آبادہائیکورٹ کےتینوں ججزکونوٹس کیاتھا،اسلام آبادہائیکورٹ کے3ججزکاوکیل کون ہے۔ اٹارنی جنرل منصورعثمان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









