Author: Omer Zaheer
کینیڈا:وزیراعظم مارک کارنی کاقبل ازوقت انتخابات کرانےکااعلان
مارچ 24, 20251940کینیڈاکےوزیراعظم مارک کارنی نےقبل ازوقت انتخابات کرانےکااعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق کینیڈاکےنومنتخب وزیراعظم مارک کارنی نےپارلیمنٹ تحلیل کردی اورقبل ازوقت رواں سال 28اپریل کوانتخابات کرانےکااعلان کردیا۔کینیڈامیں شیڈول کےمطابق انتخابات 20اکتوبرکوہونےتھے۔ وزیراعظم مارک کارنی کاکہناتھاکہ کینیڈاکومحفوظ بنانےکےلئےابھی بہت کچھ کرناہے،امریکاکےساتھ تجارتی جنگ سب سےاہم خطرات میں سےایک ہے،ہمیں اپنی ...یوم پاکستان 23مارچ :ملک بھرمیں ملی جوش وجذبےسےمنایاگیا
مارچ 24, 20251140یومِ پاکستان23 مارچ ،وطن عزیزکی تاریخ کا سنہرا اور تجدید عہد کا دن ملک بھرمیں بھرپور ملی جوش وجذبےکےساتھ منایاگیا۔ رمضان المبارک کی وجہ سے ایوان ِ صدر اسلام آباد میں ہونیوالی تقریب میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور ان کے چاق و چوبند دستوں نے شرکت کی ۔یوم ...پاکستان میں پانی کی قلت سنگین مسئلہ،فوری اقدامات کی ضر ورت ہے، صدر مملکت
مارچ 22, 20251370صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پاکستان میں پانی کی قلت ایک سنگین مسئلہ،فوری اقدامات کی ضر ورت ہے۔ ارتھ آوراورعالمی یوم آب پراپنےپیغام میں صدرمملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ پاکستان توانائی کے تحفظ،ماحولیاتی استحکام اورموسمیاتی اقدامات کےعزم کی تجدیدکرتاہے،ارتھ آورپرغیرضروری لائٹس بندکرناتوانائی کےاستعمال اورکاربن فٹ پرنٹ کم کرنےکی علامت ہے۔ایندھن ...وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
مارچ 22, 20251510وزیراعظم شہبازشریف نےوفدکےہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ وزیراعظم شہبازشریف 4روزہ سرکاری دورےسعودی پرعرب میں موجود ہیں، جہاں پرانہوں نےسعودی شہزادہ محمدبن سلمان سمیت دیگررہنماؤں کےساتھ ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کامکہ مکرمہ میں متعدد سعودی حکام نے مسجد حرام میں استقبال کیا، وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے ...یوم پاکستان پرآئی ایس پی آرنےعاطف اسلم کی آوازمیں ملی نغمہ جار ی کردیا
مارچ 22, 20251520یوم پاکستان پر پاک فوج کےشعبہ تعلقات عام(آئی ایس پی آر)نےگلوکارعاطف اسلم کی آوازمیں ملی نغمہ جار ی کردیا۔ 23مارچ کےحوالےسےآئی ایس پی آرکی طرف سےخصوصی ملی نغمہ جاری کیاگیا،جس کا عنوان ہے ’میرے محبوب پاکستان، میری جان پاکستان‘ جو ملک سے محبت، استحکام اور ترقی کے عزم کو اجاگر ...ٹک ٹاک صارفین کیلئے پیسے کمانا اب زیادہ آسان ہو گیا
مارچ 22, 20253030ٹک ٹاک صارفین کیلئے خوشخبری، ٹک ٹاک سے پیسے کمانا اب مزید زیادہ آسان ہو گیا ۔ ٹک ٹاک ایسی سوشل میڈیا ایپ ہے جو حالیہ برسوں میں تیزی سے مقبول ہوئی ہے اور نوجوان اس سے پیسے بھی کما رہے ہیں، کیونکہ ٹک ٹاک سے کمانے کے لیے لاکھوں ...سیر و سیاحت اور برفباری کے شوقین پاکستانی سیاحوں کیلئے خوشخبری
مارچ 22, 20251410سیر و سیاحت کے شوقین پاکستانی سیاحوں کیلئے خوشخبری ، جنت نظیر آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں برفباری، ملک بھر سے برفباری کے شوقین سیاحوں کی بڑی تعداد نے نیلم ویلی کا رخ کر لیا ۔ وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں گزشتہ دنوں ہونیوالی برفباری ...وفاقی تعلیمی اداروں میں عید الفطر اور موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
مارچ 22, 20251430طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ، وفاقی تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان ، وفاقی حکومت نے سرکاری تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے 31 مارچ سے 4 اپریل تک بند رہیں ...آج موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مارچ 22, 20253100آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ماہ صیام کے آخری عشرے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم شمالی علاقہ جات گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں دن کے اوقات میں مطلع جزوی ...نائجر: مسجدپردہشتگردوں کاحملہ،44شہری شہید،13زخمی
مارچ 22, 2025940نائجرمیں مسجدپردہشتگردوں کےحملےمیں 44شہری شہیدجبکہ 13زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعہ کو نائجر کے دیہی قصبے کوکورو میں مسجد پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق کالعدم داعش کےدہشت گردوں نےبھاری ہتھیاروں سے مسجد پراس وقت حملہ کیاجب لوگ نمازاداکررہےتھے، جس میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









