Author: Omer Zaheer
اداکارہ فہیمہ اعوان نے اپنی زندگی کی دکھ بری کہانی مداحوں سےشیئرکردی
اپریل 19, 20251430پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل فہیمہ اعوان نےکہاکہ عیدکےدن بیوہ ہوئی تھی،2022میں عیدالفطرکےپہلےروزاُن کےشوہرانتقال کرگئےتھے۔ اداکارہ فہیمہ اعوان نےبتایاکے2022کوعیدالفطرکےپہلےروزمکہ مکرمہ میں تھیں اورعبادت میں مشغول تھیں جب ان کوشوہرکےانتقال کی خبرملی ۔اُس دن کے بعد اب ہم ہر عیدپردکھی ہوجاتےہیں۔ اداکارہ نےمزیدبتایاکہ اس سال سے میں نے عید کو ...پی ایس ایل10:کراچی کنگزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو56رنزسےمات دیدی
اپریل 19, 20251180پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )10کے آٹھویں میچ میں کراچی کنگزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 56رنز سے شکست دےکرایک اورفتح اپنےنام کرلی۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل10کےگروپ میچ میں کراچی کنگزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا،جوکہ کافی فائدہ مندثابت ہوا۔کراچی کنگزنےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےمقررہ 20اوورزمیں 7وکٹوں کےنقصان پر175رنزبنائےہدف کےتعاقب ...قرضوں سےنجات کیلئےاہداف پرپیشرفت یقینی بناناہوگا،وزیراعظم شہبازشریف
اپریل 18, 20251160وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ قرضوں سےنجات کےلئےاہداف پر پیشرفت یقینی بناناہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاایف بی آرمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے کہنا تھا کہ ایف بی آرکی ڈیجیٹائزیشن کےسفرکاآغازہوچکاہے،ایف بی آرکی ڈیجیٹائزیشن کیلئےپوری ٹیم نےمل کرکاوشیں کیں،ایف بی آرکی ڈیجیٹائزیشن کاسفرطویل ہے،راستےمیں حائل رکاوٹیں عبورکرنی ہوں گی،پاکستان کےخوشحال مستقبل کیلئےشبانہ روزمحنت کرنی ہوگی۔ ...این ڈی ایم اےکی ملک بھرمیں موسلادھاربارش،سیلاب کی پیشگوئی
اپریل 18, 20251000این ڈی ایم اےنے ملک بھرمیں موسلادھاربارشوں اورسیلاب کی پیشگوئی کردی۔ ترجمان این ڈی ایم اےکاکہناہےکہ 18سے20اپریل تک پاکستان کے متعددعلاقوں میں موسلادھابارش کاامکان ہے ،جبکہ آندھی اورمتعددمقامات پرژالہ باری کی توقع ہے۔اُدھراٹک،چکوال،گجرات اورجہلم کےاضلاع متاثرہونےکاامکان ہے،فیصل آباد،حافظ آباد،جھنگ،خوشاب اورمیانوالی میں بارش کی توقع ہے۔ لاہور،نارووال،ساہیوال اورشیخوپورہ میں بھی شیدیدبارش ...آسٹریلین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ:پاکستان نےمیدان مارلیا
اپریل 18, 20251360آسٹریلین جونیئراوپن اسکواش چیمپئن شپ کاٹائٹل پاکستان کےاذان علی خان نےجیت لیا۔ 13سے17اپریل تک آسٹریلین جونیئراوپن اسکواش چیمپئن شپ کا آسٹریلیا میں انعقاد کیاگیا،ٹورنامنٹ میلبرن سپورٹس اینڈایکواٹک سینٹرمیں کھیلاگیاجس میں 11ممالک کے64کھلاڑیوں نےحصہ لیا۔ مقابلے انڈر 11، 13، 15، 17 اور 19 کے عمر گروپس میں ہوئے، 10مختلف کیٹیگریز میں ...صارفین کیلئےبڑی خبر:مہنگی بجلی مزیدسستی ہونےکاامکان
اپریل 18, 20251160بجلی صارفین کےلئےبڑی خبر،4سرکاری آئی پی پیزبجلی ٹیک اینڈپےکی بنیادپردینےکیلئےمان گئے۔ چاروں آئی پی پیزنےٹیک اینڈپےکےتحت بجلی ٹیرف میں کمی کیلئے نیپرا سے رجوع کرلیا،سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نےنیپرامیں باضابطہ درخواست دائرکردی۔بجلی ٹیرف میں کمی کرنےکی درخواست پرنیپراسماعت24اپریل کوہوگی۔ نیشنل پاورپارکس مینجمنٹ کمپنی بلوکی کابجلی ٹیرف کم کیاجائےگا،نیشنل پاورپارکس مینجمنٹ ...’’اپنی چھت ،اپناگھرپروگرام‘‘مریم نوازکاقرضےکاعمل مزیدتیزکرنےکی ہدایت
اپریل 18, 20251150وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے’’اپنی چھت ،اپناگھرپروگرام‘‘قرضےکاعمل مزید تیزکرنےکی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت’’اپنی چھت،اپناگھر‘‘پروگرام کےتحت خصوصی اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں اپنی چھت،اپناگھرپروگرام میں جاری قرضوں کےحصول اوروصولی پرتفصیلی بریفنگ دی گئی ۔کوئی حکومت5سال میں اتنےگھرنہیں بناسکی جتنے5ماہ میں بن چکےاجلاس کوبریفنگ،اجلاس کوبتایا گیاکہ 5ماہ میں 28ہزار219گھرانوں کو30ارب کےبلاسودقرضےمل گئے۔ ...پی ایس ایل10: کنگزکاگلیڈی ایٹرزکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
اپریل 18, 20251530پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےآٹھویں میچ میں کراچی کنگزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےجارہےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےگروپ میچ میں کراچی کنگزاورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔دونوں ٹیمیں جیت کےلئے پرعزم ہیں۔کراچی کنگزنےٹیم میں چارتبدیلیاں کی ہیں۔ ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئےکراچی کنگزکےکپتان ڈیوڈوارنرکاکہناتھاکہ پچ دیکھنےمیں ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی
اپریل 18, 20251850مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدآج سونےکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 300روپےکی معمولی کمی ہونے سےفی تولہ سونا 3لاکھ 49ہزار 700روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 257روپےکی کمی ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ 99ہزار 811روپے کاہوگیا۔ سونے کی قیمتوں میں کمی کے برعکس ...ملٹری تنصیبات پر حملےسیکیورٹی کی ناکامی تھی،جسٹس حسن اظہررضوی
اپریل 18, 20251290فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس حسن اظہررضوی نےریمارکس دئیےکہ ملٹری تنصیبات پروہ حملے سیکیورٹی کی ناکامی تھی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےفوجی عدالتوں میں سویلینز کاٹرائل کالعدم قرار دینے کےخلاف کیس کی سماعت کی۔دیگرججزمیں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس محمد علی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









