Author: Omer Zaheer
سعودی عرب : شدید بارشوں کا الرٹ، کونسے علاقے متاثر ہوں گے ؟
اگست 18, 20251790سعودی عرب میں شدید بارشوں کا الرٹ، کونسے علاقے متاثر ہوں گے ؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ محکمہ شہری دفاع کی جانب سے مملکت کے کچھ علاقوں میں آج سے بدھ تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کردیا گیا ۔ سعودی محکمہ شہری دفاع کے مطابق مکہ مکرمہ ...بارشوں کانیاسلسلہ،پنجاب اورکےپی میں نالےبپھرگئے،نشیبی علاقےزیرآب آگئے
اگست 18, 20251850پنجاب اورخیبرپختونخوامیں بارشوں کانیاسلسلہ شروع ہونےسےندی نالوں میں طغیانی آنےسےمختلف علاقوں میں سیلاب کاخدشہ ہےجبکہ بعض مقامات پرنشیبی علاقےزیرآب آگئےہیں۔ مون سون کے ساتویں اسپیل کے زیر اثر پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے باعث کئی مقامات پر ...احمدخان بھچرکی نااہلی کیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
اگست 18, 20252350پنجاب اسمبلی کےسابق اپوزیشن لیڈراحمدخان بھچرکےخلاف نااہلی کیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی ۔ لاہورہائیکورٹ میں پی پی 87میانوالی سےاحمدخان بھچرکی نااہلی کیخلاف درخواست پرسماعت ہوئی۔الیکشن کمیشن اوردرخواست گزارکےوکلاء عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے وکلاکودرخواست کےقابل سماعت ہونےپردلائل دینےکی ہدایت کی۔ الیکشن کمیشن کےوکیل نےکہاکہ درخواست قابل سماعت نہیں ...معاشی اصلاحات سےہی ترقی ممکن ہے،وزیرخزانہ اورنگزیب
اگست 18, 20251560وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات سےہی ترقی ممکن ہے۔پائیدارترقی کےہدف کےحصول کیلئےہم سب کومل کرکام کرناہے۔ کراچی میں جاب فیئر کا افتتاح کرنے کے بعدوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہناتھاکہ نمائش میں حکومت اوربینکنگ سمیت مختلف اداروں کےاسٹالزہیں، جاب فیئرسےنوجوانوں کوروزگارتلاش کرنےمیں مدد ملے گی، جاب فیئرکاانعقادخوش ...ملک بھر میں آج سے مون سون کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
اگست 18, 20251150محکمہ موسمیات نےآج سےملک بھرمیں مون سون کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے خلیج بنگال پر موجود ہوا کا کم دباؤ مون سون کی سرگرمی کو مزید مضبوط کردے گا۔نئے سسٹم کے باعث آج سے منگل کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا ...بلوچستان: گڈانی میں حب کراس جیپ ریلی2025 کا میلہ سج گیا
اگست 18, 20252000بلوچستان کے ساحلی علاقے گڈانی میں حب کراس جیپ ریلی2025 کا میلہ سج گیا۔ ذرائع کے مطابق حب کراس جیپ ریلی2025 کا میلہ گڈانی بلوچستان کے ساحلی علاقے پر سج گیا ہے، جس میں ملک بھر سے حصہ لینے والے ریسرز نےگزشتہ روزریکی ٹیسٹ ڈرائیونگ کی، جبکہ 50 سے زائد ...خدانےمجھےملک کامحافظ بنایاکسی اورعہدےکی خواہش نہیں ،فیلڈمارشل
اگست 16, 20251280فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےکہاکہ خدانےمجھےملک کامحافظ بنایاہے،اس کےعلاوہ کسی عہدےکی خواہش نہیں،سیاسی مصالحت سچےدل سےمعافی مانگنےسےممکن ہے۔ برسلزمیں اوورسیز پاکستانیوں کی تقریب میں غیر رسمی ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل نے قرآنِ مجید کی آیات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ تخلیقِ آدم کے وقت فرشتوں نے اللہ کے حکم کو ...سابق آسٹریلوی کپتان بوب سمپسن89سال کی عمرمیں انتقال کر گئے
اگست 16, 20251240آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ بوب سمپسن 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال پر کرکٹ آسٹریلیا اور دنیائے کرکٹ کی کئی اہم شخصیات نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق بوب سمپسن نے 1957 میں بین ...سابق آسٹریلوی کپتان بوب سمپسن89سال کی عمرمیں انتقال کر گئے
اگست 16, 20251450آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ بوب سمپسن 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال پر کرکٹ آسٹریلیا اور دنیائے کرکٹ کی کئی اہم شخصیات نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق بوب سمپسن نے 1957 میں بین ...حمیرااصغرسےمتعلق لاعلمی،اداکارہ مرینہ خان تنقیدکی زدمیں آگئیں
اگست 16, 2025940پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ مرینہ خان کوحمیرااصغرکےبارےمیں لاعلمی پرسوشل میڈیا صارفین کی تنقیدکا سامنا کرنا پڑھ گیا۔ حال ہی میں اداکارہ مرینہ خان ایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شریک ہوئیں ،جہاں پراُن سےنجی زندگی اورکیرئیرکےبارےمیں مختلف قسم کےسوال وجواب کیےگئے،جن کےاُنہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیے،جس کے چرچے سوشل میڈیاپرخوب ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©








