• خیبرپختونخوامیں سیلابی ریلے،جاں بحق افرادکی تعداد307سےتجاوزکرگئی

    80
    0
    پرونشل ڈیزاسٹر مینجنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کی جانب سے حالیہ بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونے والےجانی ومالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی گئی ۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بارش اور سیلاب ...
  • دنیائے موسیقی کے بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کوبچھڑے28برس بیت گئے

    184
    0
    دنیائے موسیقی کے بادشاہ اور فن قوالی کو نئی جہت دینے والے استاد نصرت فتح علی خان کو ہم سے جدا ہوئے 28 برس بیت گئے، ان کی بنائی دھنیں اور آواز آج بھی لوگوں کے کانوں میں رس گھول رہی ہے۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے نصرت فتح ...
  • حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    114
    0
    وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ وزارت خزانہ نےپیٹرولیم ...
  • خیبرپختونخوامیں بارشوں سےتباہی،امدادی کارروائیوں کاہیلی کاپٹرگر کرتباہ ،5 اہلکارشہید

    156
    0
    خیبرپختونخوامیں بارشوں نےتباہی مچادی،حکومت کاامدادی سامان لیکرجانے والا ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہونے سے5 اہلکارشہیدہوگئے۔ خیبرپختونخوا حکومت کا امدادی سامان لے جانے والا ہیلی کاپٹر ضلع مہمند کے علاقے چینگی بانڈہ میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں دو پائلٹس سمیت پانچ افراد شہید ہو گئے۔ہیلی کاپٹر پشاور سے ...
  • کےپی اورکشمیرمیں شدیدبارشوں سےتباہی،4اضلاع آفت زدہ قرار،164 افرادجاں بحق

    250
    0
    خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرمیں کلاؤڈ برسٹ اور شدید بارشوں نے تباہی مچادی۔سیلابی ریلوں اورلینڈسلائیڈنگ کےباعث کےپی حکومت نے 4اضلاع کوآفت زدہ قراردےدیا،مختلف حادثات میں 164 افراد زندگی کی بازی ہار گئے15زخمی جبکہ متعددلاپتاہوگئے۔ ڈی سی بونیر کے مطابق پیر بابا اور دیگر علاقوں میں شدید سیلابی صورتحال ہے، جس ...
  • بشریٰ انصاری نےنئی نسل کوشادی بارےاہم پیغام دےدیا

    108
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ اورگلوکارہ بشریٰ انصاری نے نئی نسل کوشادی بارےپیغام دیتےہوئےکہاکہ شادی خوشی کا موقع ہے، دکھاوا کرنے کا نہیں اور خوشی قرض میں نہیں، تعلق میں ہوتی ہے۔ حال ہی میں معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نےایک نجی ٹی وی کےشومیں بطور مہمان شرکت کی،جہاں پراُن سےنجی ...
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان

    109
    0
    وفاقی حکومت کی جانب سے16اگست سےملک بھرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ گزشتہ 11 روز میں ...
  • موبائل انٹرنیٹ بندش،عدالت نےہدایت کردی

    180
    0
    بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، موبائل انٹرنیٹ بندش محدود کرنے اور پبلک ٹرانسپورٹ بحال کرنے کی ہدایت کردی۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبے میں موبائل انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف دائر پٹیشن پر سماعت کرتے ہوئے حکومت کو ہدایت دی ہے کہ جہاں سیکیورٹی خدشات موجود نہیں، وہاں موبائل نیٹ ورکس ...
  • کینیڈااورپاکستان میں دہشتگردی کےواقعات مودی نےکروائے،وزیردفاع

    189
    0
    وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کینیڈااورپاکستان میں دہشتگردی کے واقعات مودی نے کروائے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ پاکستان نے اپنےدفاع میں جنگ لڑی اورجیتی ،نریندرمودی کےلئےدوسری جنگ بھارت کے اندرنظرآرہی ہے،بھارت کےاندرسےمودی کیخلاف آوازیں اٹھائی جارہی ہیں، بھارتی شہری خودکہہ رہےہیں،مودی کارویہ ایساتھاکہ جنگ تک کی ...
  • گوگل کا سرچ کیلئے پریفرڈ سورسز نامی بہترین فیچر متعارف

    145
    0
    گوگل صارفین کیلئے اہم خبر،سرچ کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف کروادیا۔ حال ہی میں گوگل سرچ میں ایک بہترین فیچر متعارف کروایا گیا ہے، جس سے صارفین کیلئے اس سرچ انجن کا استعمال زیادہ کارآمد ہو جائے گا۔گزشتہ چند برسوں کے دوران گوگل صارفین کی جانب سے مسلسل شکایت کی ...