• بارشیں ہی بارشیں:ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی

    121
    0
    بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کے حالیہ سپیل کے زیر اثرملک بھر میں 3 اگست تک بارشوں کاسلسلہ جاری رہے گا۔دوسری جانب شہر قائدکراچی میں آئندہ تین روز کے دوران بارش کی پیشگوئی ...
  • پی ٹی آئی کوبڑادھچکا،عدالت نے9مئی کیس میں عمرایوب سمیت 108ملزمان کو سزا سنا دی

    210
    0
    تحریک انصاف کوبڑادھچکا،عدالت نے9مئی کیس میں عمرایوب سمیت 108ملزمان کو سزا سنا دی۔ فیصل آبادکی انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے9مئی کےدومقدمات کافیصلہ سنایا،عدالت نےحساس ادارےکےحملہ کیس میں185میں سے108 ملزمان کوسزاسنائی، عدالت نےعمرایوب ،شبلی فراز،زرتاج گل کو10،10سال قیدکی سزاسنائی،جبکہ ایم این اےصاحب زادہ حامدرضاکوبھی 10سال قیدکی سزاسنائی گئی اورعدالت نےجنیدافضل ...
  • حماداظہرکا9مئی سےمتعلق درج مقدمات میں عدالت سےرجوع کافیصلہ

    135
    0
    تحریک انصاف کےرہنما حماد اظہر نے 9مئی سےمتعلق 50سےزائددرج مقدمات میں پشاور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت کےلئےرجوع کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ حماداظہرنےاپنی لیگل ٹیم سےمشاورت کےبعدحکمت عملی تیار کرلی ہے، رہنما تحریک انصاف پرلاہور،فیصل آباداوراسلام آبادمیں50سےزائد ایف آئی آرزدرج ہیں،حماداظہرتمام کیسزمیں پہلے پشاورہائیکورٹ سےحفاظتی ضمانت لیں گے،وہ حفاظتی ضمانت کیلئےپشاورہائیکورٹ ...
  • تجارتی معاہدہ،امریکاکیساتھ ٹریڈاوراسٹرٹیجک پارٹنرشپ ابھرکر سامنے آئی ،محمداورنگزیب

    184
    0
    وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہا ہے کہ امریکاکےساتھ تجارتی معاہدہ  ٹریڈاوراسٹرٹیجک پارٹنرشپ ابھرکر سامنے آئی۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ امریکاسےٹیرف کےمعاملےپرچندماہ سےبات چیت جاری تھی،نان ٹیرف بیریئر،تجارتی عدم توازن اوردیگرمعاملات پرامریکاسےبات چیت کی،امریکاکےساتھ ٹریڈ اوراسٹرٹیجک پارٹنرشپ ابھرکرسامنےآئی،تجارتی ڈیل میں دونوں طرف سےتجارت اورسرمایہ کاری پراتفاق ہوا۔ وزیرخزانہ کامزیدکہناتھاکہ نجی شعبہ نےتجارتی ...
  • ٹیرف کی مدمیں امریکی خزانےمیں150بلین ڈالرکااضافہ کیا،ٹرمپ

    171
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ٹیرف کی مدمیں امریکی خزانےمیں 150بلین ڈالرکااضافہ کیا۔ امریکی صدرکاوائٹ ہاؤس میں ہیلتھ ٹیکنالوجی سےمتعلق تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکا میں6لاکھ ملازمتوں میں اضافہ ہواہے،حکومتی اخراجات میں4فیصدتک کمی ہوئی ہے،وفاقی ملازمتوں میں70ہزارکی کٹوتی کر کےاخراجات کم کئے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ٹیرف کی مدمیں امریکی خزانےمیں150بلین ...
  • پولیس ان ایکشن،ملزمان کیخلاف کارروائیوں کےاعدادوشمارجاری

    156
    0
    پنجاب پولیس نےغیرقانونی اسلحہ اورہوائی فائرنگ کےخلاف کارروائیوں کے اعدادوشمارجاری کردئیے۔ ترجمان لاہورپولیس کےمطابق رواں سال ناجائزاسلحہ کے5371ملزمان گرفتارجبکہ 5343مقدمات درج ہوئے،ہوائی فائرنگ کے682ملزمان گرفتاراور548مقدمات کااندراج کیاگیا۔ سی سی پی اورلاہوربلال صدیق کمیانہ کاکہناہےکہ لاہورپولیس شہرکوغیرقانونی اسلحہ سےپاک کرنے کے لئےسرگرم ہے،غیرقانی اسلحہ کی نمائش اورہوائی فائرنگ کیخلاف زیروٹالرینس پالیسی ...
  • خیبرپختونخوامیں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخابات کیلئےپولنگ جاری

    92
    0
    خیبرپختونخوامیں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخابات کےلئےپولنگ جاری ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سےمشعال یوسفزئی اورثوبیہ شاہدمسلم لیگ ن کی  امید وار ہیں ،شازیہ جمعیت علما اسلام (ف) ،صائمہ خالداورمہتاب ظفر آزاد امیدوارکی حیثیت سےموجودہیں۔ تحریک انصاف کی راحیلہ بی بی،سمیراشمس ،مومنہ باسط اورساجدہ بیگم نےکاغذات واپس لےلئے۔سینیٹ انتخابات ...
  • پنجابی فلم ”چل میرا پُت 4‘‘سینماؤں کی زینت بننے کیلئے تیار

    205
    0
    عالمی شہرت یافتہ پنجابی فلم ”چل میرا پُت 4‘‘سینماؤں کی زینت بننے کیلئے تیار،وفاقی سنسر بورڈ کا گرین سگنل مل گیا، یکم اگست کو پاکستان اور دنیا بھر کے سینماؤں میں بیک وقت ریلیز ہوگی۔ پنجابی کامیڈی اور معیاری فلموں کے شائقین کیلئے اچھی خبر،بین الاقوامی شہرت یافتہ پنجابی مزاحیہ ...
  • آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری،بابراعظم تنزلی کاشکار

    157
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی،قومی بلے بازبابراعظم کی رینکنگ ایک درجہ اورگرگئی ،14ویں نمبرپرچلےگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ رینکنگ کےمطابق بھارت کےابھیشک شرمابیٹرزمیں نمبرون پوزیشن پرآگئے،ابھیشک شرماآئی سی سی رینکنگ میں پہلی بارنمبرون پلیئربنےہیں،ٹریوس ہیڈکی ایک درجہ تنزلی کےبعددوسری پوزیشن جبکہ پاکستان کےمایانازبلےبازبابراعظم ...
  • حج پالیسی 2026 منظور، سرکاری کوٹہ 70 فیصد مقرر

    205
    0
    وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 کی منظوری دے دی، سرکاری کوٹہ 70 فیصد مقررکردیاگیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں حج پالیسی 2026 کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کابینہ نے ایجنڈے میں شامل متعدد دیگر اہم ...