Author: Omer Zaheer
اسٹیٹ بینک کاشرح سود11فیصدبرقراررکھنےکااعلان
جولائی 30, 20251200اسٹیٹ بینک نے2ماہ کےلئے شرح سود11فیصدپربرقراررکھنےکااعلان کیا ہے۔ کراچی میں گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمدکاپریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ شرح سودکو11فیصدپر برقراررکھاگیاہے،معاشی اشاریوں میں بہتری آئی ہے،زرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ ہواہے،مہنگائی کی شرح اپریل میں کم ترین رہی، مہنگائی کی شرح اس وقت 7.2فیصدہے،رواں سال مئی اورجون میں مہنگائی کی شرح کچھ بڑھی ہے،بیس ...این ڈی ایم اےنےمون سون بارشوں سےنقصانات کاڈیٹاجاری کردیا
جولائی 30, 20251610نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نےگزشتہ24گھنٹوں میں ہونےوالےمون سون نقصانات کاڈیٹاجاری کردیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی رپورٹ کےمطابق ملک بھرمیں24گھنٹوں میں بارشوں میں7افرادجاں بحق جبکہ 15زخمی ہوئے، گزشتہ24گھنٹوں کےدوران سب سےزیادہ پنجاب میں 6افرادجاں بحق اور14زخمی ہوئے،گزشتہ24گھنٹوں میں خیبرپختونخوامیں ایک شخص زخمی ...والدکی وفات کےبعدمتعلقہ بیٹی کوپنشن نہ دینےوالاامتیازی سرکلرکالعدم قرار
جولائی 30, 20251500سپریم کورٹ نےوالدکی وفات کے بعد متعلقہ بیٹی کوپنشن نہ دینےوالاامتیازی سرکلرکالعدم قراردےدیا۔ سپریم کورٹ نےمتعلقہ بیٹی کوپنشن دینےسےمتعلق جسٹس عائشہ ملک کا دس صفحات کافیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کےفیصلے میں لکھاگیاکہ بیٹی کی پنشن شادی کی حیثیت پرنہیں بلکہ حق کی بنیادپردی جائےگی،بیٹی کی پنشن کےلئےطلاق کاوقت یعنی ...آئی فون 17 پرو اور پرو میکس کی لیکس، نیا ڈیزائن اور فیچرز متعارف
جولائی 30, 20252460ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر،آئی فون 17 پرو اور پرو میکس کی تفصیلات لیک، نیا ڈیزائن اور فیچرز متعارف،ایپل کے آئندہ فلیگ شپ سمارٹ فونز آئی فون 17 پرو اور آئی فون 17 پرو میکس سے متعلق اہم تفصیلات لیک ۔حیران کن طور پر ایپل کے نئے آئی فون ...سیاحت کا فروغ: پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان
جولائی 30, 20251770سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام، معروف سیاحتی ملک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا فری کر دیا۔ خوبصورت قدرتی نظاروں اور سیاحت کیلئے مشہور جنوبی ایشیائی ملک نے پاکستان سمیت 40 ممالک کیلئے ویزا فری کر دیا۔ سری لنکا کے وزیر خارجہ وجیتھا ہیراتھ نے اعلان کیا ہےکہ سیاحت کو فروغ ...ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری:پاک بزنس ایکسپریس ٹرین کا افتتاح
جولائی 30, 20252500ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نےپاک بزنس ایکسپریس ٹرین کا افتتاح کر دیا۔ ٹرین لاہور سے کراچی ساڑھے 18 گھنٹےمیں پہنچے گی، جس کی اکانومی کلاس کا کرایہ 5100 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ لاہور میں پاک بزنس ایکسپریس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ...انٹرسال اول کے داخلوں کی تاریخ میں اگست تک توسیع کا اعلان
جولائی 30, 20251410کالجزمیں داخلہ لینے والے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،انٹرسال اول کے داخلوں کی تاریخ میں اگست تک توسیع کردی گئی۔ یہ فیصلہ پری انجینئرنگ کے نتائج میں تاخیر کے باعث کیا گیا۔انٹرسال اول میں داخلہ لینے کے خواہشمند طلبا کیلئے داخلوں کی تاریخ میں 8 اگست تک توسیع کی گئی ...صارفین کیلئے خوشخبری،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
جولائی 30, 20251620مہنگائی سےپریشان شہریوں کے لئے خوشخبری، وفاقی حکومت کی جانب سے یکم اگست سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے ۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ...آئی ایم ایف نےورلڈاکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی
جولائی 30, 20251720بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )نےورلڈاکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کےمطابق پاکستان میں رواں سال معاشی شرح نمو 3.6فیصدرہنےکاامکان ہے ،عالمی معیشت 2025میں3اور 2026 میں 3.1فیصدسےترقی کرےگی،عالمی سطح پرمہنگائی میں کمی اورمالی حالات میں بہتری آرہی ہے۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ ممکنہ ...بانی پی ٹی آئی کےبچوں کوروکنےسےمتعلق باتیں بالکل غلط ہیں،شیخ وقاص اکرم
جولائی 30, 20251440رہنماتحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کےبچوں کوروکنےسےمتعلق باتیں بالکل غلط ہیں۔ اپنےبیان میں شیخ وقاص اکرم کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی کےبچےپاکستان آئیں گےکسی کواس میں شک نہیں ہوناچاہیے،عمران خان کےبچوں کےآنےکی تاریخ کاتعین ہوناباقی ہے،بانی پی ٹی آئی کےبچوں نے آنےکافیصلہ خودکیا،بچوں نے جب ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









