• چینی بحران،حکومت کاشوگرملزکیخلاف ایکشن

    193
    0
    ملک میں جاری چینی بحران،وفاقی حکومت نےشوگرملزکےخلاف ایکشن لےلیا، تمام ذخیرہ اپنےکنٹرول میں لےلیا۔ وزارت فوڈحکام کاکہناہےکہ وفاقی حکومت نےملک بھرمیں موجودچینی کاتمام ذخیرہ اپنےکنٹرول میں لےلیاہے،18شوگرملزکےمالکان کےنام بھی ای سی ایل میں ڈال دیےگئےہیں،چنددنوں میں ای سی ایل میں ڈالےگئےنام بھی جاری کریں گے۔ وزارت فوڈ حکام کابتاناہےکہ 19لاکھ ...
  • 5اگست جلسےکی تیاریاں،پی ٹی آئی نےاجازت کیلئےدرخواست جمع کروادی

    135
    0
    5اگست جلسےکی تیاریاں عروج پر،تحریک انصاف نےاجازت نامےکے لئے درخواست جمع کروادی۔ تحریک انصاف نےوفاقی دارالحکومت اسلام آبادکےعلاقےایف نائن پارک میں5اگست کوجلسہ کی باقاعدہ اجازت مانگ لی۔جلسہ کی درخواست تحریک انصاف کے ریجنل صدرعامرمغل اورریجنل جنرل سیکرٹری ملک عامرنےایڈووکیٹ انصرکیانی کےذریعے ڈپٹی کمشنراسلام آبادکوجمع کروائی ۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ ...
  • حکومت پنجاب،عوام اوررینجرزمل کرسرسبزپاکستان کیلئےکوشاں ہیں،مریم نواز

    107
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ حکومت ،عوام اوررینجرزمل کر سر سبز پاکستان کےلئےکوشاں ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکافارسٹ رینجرزکےعالمی دن پرخصوصی پیغام میں کہنا تھا کہ فارسٹ رینجرز کادن منانےکامقصدجنگلات کےتحفظ کےلئےعوامی شعور بیدار کرنا ہے،جنگلات کےتحفظ میں رینجرزکی خدمات قابل تحسین ہیں،جنگلات کاتحفظ قومی مفادکامعاملہ ہے،عوام کورینجرزسےبھرپورتعاون کرناچاہیے۔ مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ ...
  • 26نومبراحتجاج کیس:عارف علوی سمیت50رہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری

    125
    0
    26نومبراحتجاج کیس میں عدالت نے سابق صدرعارف علوی سمیت تحریک انصاف کے 50رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 26نومبراحتجاج کیس میں سابق صدرعارف علوی سمیت تحریک انصاف کے50رہنماؤں کےخلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ وارنٹ جن افراد کے خلاف جاری کیے ...
  • پی ٹی آئی کاسزائیں ہائیکورٹ میں چیلنج کرنےکااعلان

    116
    0
    چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سزائیں ہائیکورٹ میں چیلنج کرنےکااعلان کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ پی ٹی آئی انتہاپسندی پریقین نہیں رکھتی،پی ٹی آئی سیاست میں انتشاراورتشددپریقین نہیں رکھتی ،پی ٹی آئی کو پارلیمان سےنکالاجارہاہے۔ بیرسٹرگوہرکامزیدکہناتھاکہ پی ٹی آئی کیخلاف تمام کیسزسیاسی ہیں،ابھی بھی وقت ہےسسٹم کوبچایا جاسکتا ہے،آئندہ ...
  • خیبرپختونخواسینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی کی مشعال یوسفزئی کامیاب

    121
    0
    خیبرپختونخوامیں سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کی امیدوار مشعال یوسفزئی نےکامیابی حاصل کرلی۔ غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کےمطابق خیبرپختونخوااسمبلی میں سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوارمشعال اعظم یوسفزئی کامیاب ہوگئیں،حکومتی حمایت یافتہ مشعال اعظم یوسفزئی کو 86ووٹ ملے،جبکہ اپوزیشن کی حمایت یافتہ آزادامیدوارمہتاب ظفرکو53ووٹ ملے۔ سینیٹ انتخاب میں ...
  • اوپن اے آئی کاچیٹ جی پی ٹی میں طلبا کیلئے بہترین فیچر متعارف

    190
    0
    چیٹ جی پی ٹی میں طلبا کیلئے بہترین فیچر کا اضافہ،اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں سٹڈی موڈ نامی نیا فیچر متعارف کروادیا ۔ اس نئے فیچر کا مقصد طالبعلموں کو زیادہ قدرتی انداز سے سیکھنے کا تجربہ فراہم کرنا ہے۔ابھی چیٹ بوٹ میں طالبعلموں کے سوالات ...
  • خصوصی تعلیم میں برٹش کونسل اور محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب میں معاہدہ

    99
    0
    خصوصی بچوں کیلئے مساوی تعلیم کے خواب کی تعبیر، خصوصی تعلیم میں برٹش کونسل اور محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب میں معاہدہ،برٹش کونسل اور پنجاب سپیشل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ سپیشل سکولوں میں 1,080 ایجوکیٹرز کی قیادت کو فروغ دے گا۔ خصوصی بچوں کی تعلیم میں اہم پیشرفت ،پنجاب کی تاریخ میں پہلی ...
  • گلیشیائی سیلاب:گلگت بلتستان میں گلوف کا الرٹ جاری

    294
    0
    گلیشیائی سیلاب،گلگت بلتستان میں گلوف کا الرٹ جاری،محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان میں گلوف کا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ گلگت بلتستان میں حالیہ ہفتے میں بارشوں کے ایک اور سپیل کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ...
  • دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم

    86
    0
    دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم،دبئی ایئرپورٹ پرگزشتہ مہینے فضائی حدود بند ہونے کے باوجود مسافروں کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ دنیا کے مصروف ترین ایئر پورٹس کی فہرست میں شامل دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے رواں سال کی پہلی ششماہی میں 46 ملین مسافروں ...