• مائیکرو سافٹ کا ونڈوز 11 کے صارفین کیلئے نیا اور کارآمد فیچر متعارف

    197
    0
    مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11 کے صارفین کیلئے نیا اور کارآمد فیچر متعارف کروا دیا۔ونڈوز 11 میں اب کسی بھی تصویر میں موجود ٹیکسٹ کو کاپی کرنا بہت آسان ہوگیا۔ مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11 کے صارفین کیلئے سکرین پر موجود تصاویر یا کسی بھی مواد سے ٹیکسٹ کو کاپی ...
  • گرمی اور ہیٹ ویو:محکمہ تعلیم کی سکولوں کیلئے اہم ہدایات جاری

    170
    0
    طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر، شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ،محکمہ تعلیم کی سکولوں کیلئے اہم ہدایات جاری۔ گرمی کی شدت میں مسلسل اضافے اور متوقع ہیٹ ویو کے پیش نظر محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے اہم نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پی ڈی ...
  • دبئی ایئرپورٹ مسلسل دوسرے سال دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ قرار

    105
    0
    دبئی ایئرپورٹ مسلسل دوسرے سال دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ قرار،دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ایئر پورٹس کونسل انٹرنیشنل (ACI) ورلڈ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2024ء میں دبئی نے ...
  • بادل برسانے والا سسٹم موجود ، بارش کب ہو گی؟موسم کی پیشگوئی

    354
    0
    بادل برسانے والا سسٹم موجود ہے۔بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں بادل برسانے والا سسٹم موجود ہے، جس کے زیر اثر آج کئی شہروں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےملک کےبیشتراضلاع میں آندھی جھکڑ چلنےاورگرج چمک کےساتھ بارش ...
  • ملک وقوم کاامن واستحکام شہداکی قربانیوں کاثمرہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

    123
    0
    آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ ملک وقوم کاامن واستحکام شہداکی قربانیوں کاثمرہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں فوجی اعزازات دینےکی تقریب کاانعقادکیاگیا۔آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےافسران وجوانوں کوفوجی اعزازات سےنوازا،تقریب میں اعلیٰ فوجی حکام اورایوارڈحاصل کرنےوالوں کےاہلخانہ کی بڑی تعدادشریک ہوئی۔ ...
  • ملک ترقی وخوشحالی کےسفرپرگامزن ہے،وزیراعظم شہبازشریف

    102
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملک ترقی وخوشحالی کےسفرپرگامزن ہے۔پاکستان کی معیشت مستحکم ہوچکی ہے۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھاکہ اسلام آبادمیں توسیع وتزئین کےوسیع منصوبےجاری ہیں،شہراقتدارمیں ٹریفک کےبہاؤمیں بہتری آچکی ہے،اسلام آبادمیں پھولوں کے پودے دارالحکومت کےحسن کودوبالاکررہےہیں،اسلام آبادخوبصورت گہورا بنے گا۔بہترین اقدامات کیلئےمحسن نقوی مبارکبادکےمستحق ہیں۔ ...
  • مجھے پنجاب کی مٹی اور کلچرسے محبت ہے،پنجابی ثقافت میرے دل کے قریب ہے،مریم نواز

    153
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ مجھے پنجاب کی مٹی اور کلچرسے محبت ہے،پنجابی ثقافت میرے دل کے قریب ہے۔ پنجابی کلچرڈےکی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ پنجابی بولنے والوں کو اپنی زبان پر فخر ہونا چاہیے، مجھے بھی پنجابی ہونے پر فخر ہے۔ مجھے پنجاب کی مٹی اور کلچرسے محبت ...
  • پیا گھر سدھارنے کی تیاریاں،انوشےاشرف کی مہندی کی تصاویر وائرل

    165
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ انوشےاشرف پیاگھر سدھارنے کو تیار ،اداکارہ کی مہندی کی تصاویرسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی۔ اداکارہ انوشے اشرف کا شمار پاکستان کی کامیاب اداکاراؤں میں ہوتا ہے، وہ ٹی وی پر میزبانی کے فرائض بھی انجام دے چکی ہیں۔آج کل اداکارہ خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں کیونکہ ...
  • 9مئی ضمانت منسوخی کیس:وکیل لطیف کھوسہ کا4ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے پر اعتراض

    140
    0
    9مئی ضمانت منسوخی کیس میں وکیل لطیف کھوسہ نےچارماہ میں ٹرائل مکمل کرنےکےحکم پراعتراض کردیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے9مئی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت کی۔وکیل لطیف کھوسہ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل لطیف کھوسہ نےموقف اختیارکیاکہ کیا کبھی ایسا ہوا کہ چار ماہ ...
  • سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ،نیاریکارڈقائم

    112
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل دوسرےروزسونےکی قیمت میں ہزاروں روپے کااضافہ ہونے سے نیا ریکارڈقائم ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 2ہزارروپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا3لاکھ پچاس ہزارروپےکاہوگیا،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 1710روپےکااضافہ ہونےسے3لاکھ 68روپےہوگئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 19 ڈالر اضافے کے ...