• عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

    145
    0
    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔فی بیرل کتنے کا ہوگیاتفصیلات جانیے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکاکی طرف سےتجارتی مذاکرات میں پیشرفت پرخام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھاگیا۔ برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.4فیصداضافہ ہواجس کےبعدبرطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت68.75 ڈالرہوگئی جبکہ امریکی ...
  • آئی سی سی نےٹی ٹوئنٹی پلیئرزکی رینکنگ جاری کردی

    162
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے تازہ ترین ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی،جس میں پاکستان کے بابر اعظم اور محمد رضوان کو تنزلی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بیٹرز میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ بدستور ٹی 20 بیٹرز کی رینکنگ میں سرفہرست ہیں جبکہ بھارت کے یشوی جیسوال ...
  • تیسراٹی ٹوئنٹی ،بنگلہ دیش کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

    91
    0
    تیسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کرلیا۔ میر پور کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےسیریزکےتیسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ یادرہےکہ پاکستان بنگلہ دیش کےدرمیان سیریزکے پہلےدومیچوں میں شاہینوں کوبنگلہ دیش کےہاتھوں شکست کاسامناکرناپڑاتھا۔ واضح رہےکہ ...
  • امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاایک اور صدارتی حکم کالعدم قرار

    118
    0
    وفاقی اپیلز کورٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیدائشی شہریت ختم کرنے سے متعلق صدارتی حکم نامے کو آئین سے متصادم قرار دے دیا ہے۔ یو ایس نائنتھ سرکٹ کورٹ آف اپیلز نے 2 کے مقابلے میں ایک جج کے اکثریتی فیصلے سے حکم جاری کیا۔ اگرچہ اس حکم ...
  • پی ڈی ایم اےنےمون سون فیکٹ شیٹ جاری کردی

    183
    0
    صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ (پی ڈی ایم اے)نےمون سون فیکٹ شیٹ جاری کردی،مون سون بارشوں کے باعث143 افرادجاں بحق اور488زخمی ہوئے۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ گزشتہ 24گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشیں ریکارڈکی گئیں،سرگودھا69،نورپورتھل59،منڈی بہاؤالدین میں50ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی، لاہور ،نارووال ،سیالکوٹ اورڈی جی خان میں بارشیں ...
  • 4اکتوبراحتجاج کیس،عدالت نےعمرایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے

    144
    0
    پی ٹی آئی رہنماؤں اورکارکنان کےخلاف 4اکتوبراحتجاج پردرج مقدمات کےکیس میں عدالت نےقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کےوارنٹ گرفتاری جار ی کردئیے۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرا نےپی ٹی آئی رہنماؤں اورکارکنان کےخلاف 4اکتوبراحتجاج پردرج مقدمات کےکیسزکی سماعت کی۔ عدالت نےسینیٹراعظم خان سواتی کی حاضری سےاستثنیٰ کی ...
  • صارفین چیٹ جی پی ٹی سے روزانہ کتنے سوالات پوچھتے ہیں؟

    186
    0
    صارفین چیٹ جی پی ٹی سے روزانہ کتنے سوالات پوچھتے ہیں؟حیران کن اور دنگ کر دینے والی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ دنیا بھر میں کروڑوںصارفین روزانہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کرتے ہیں،مگر کیا آپ نے کبھی سوچا کہ لوگوں کی ...
  • جی میل میں نئی تبدیلی متعارف ،جو شاید صارفین کو پسند نہیں آئے گی

    173
    0
    جی میل میں نئی تبدیلی متعارف، جو شاید صارفین کو پسند نہیں آئے گی۔جی میل دنیا کی مقبول ترین ای میل سروس ہے، جو گوگل کی ملکیت ہے۔ گوگل وہ کمپنی ہے، جس کی ہر سروس بشمول سرچ، یوٹیوب اور دیگر میں اشتہارات کی بھرمار ہوتی ہے۔ ایک رپورٹ میں ...
  • پنجاب میں میٹرک بورڈز کےامتحانات کااعلان،کتنےامیدوارکامیاب

    229
    0
    پنجاب بھرکےتعلیمی بورڈزنےمیٹرک کےسال2025کےنتائج کااعلان کردیا۔ لاہور بورڈ کے زیر اہتمام ہونےوالےمیٹرک کے سالانہ امتحان میں 2 لاکھ 54 ہزار 12 امیدواروں نے امتحان میں حصہ لیاتھا،جس میں سے ایک لاکھ 65 ہزار 312 امیدوارکامیاب قرار پائے اور کامیابی کا تناسب 65.32 فیصد رہا۔ لاہوربورڈکے سائنس گروپ میں کامیابی کا ...
  • پنجاب یونیورسٹی نے فیسوں میں 59 فیصد تک اضافہ کر دیا

    225
    0
    یونیورسٹی میں داخلہ لینےکے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب یونیورسٹی نے فیسوں میں 59 فیصد تک اضافہ کر دیا۔ پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں 16 سے 59 فیصد اضافہ کردیا ہے،جو رواں ماہ جولائی سے ہی نافذ العمل ہو گا۔ فیسوں میں اوسطاً 28 فیصد تک اضافہ کیا ...