Author: Omer Zaheer
موٹروے پولیس کی مون سون بارش کے پیش نظرٹریول ایڈوائزری جاری
جولائی 24, 20251270قومی شاہراہ موٹر وے پر سفر کرنیوالوں کیلئے اہم خبر،مون سون بارش کے پیش نظرٹریول ایڈوائزری جاری،موٹروے پولیس نے مون سون بارش کے پیش نظر اہم قومی شاہراہوں پر سفرکرنیوالے شہریوں اور سیاحوں کیلئےٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں ...لاہور میں اب الیکٹرک بسوں کے بعد الیکٹرک ٹرام بھی چلے گی
جولائی 24, 20251400سفر و سیاحت میں اہم پیشرفت ،لاہور میں میٹرو بس، اورنج لائن ٹرین، الیکٹرک بسز کے بعد اب الیکٹرک ٹرام بھی چلے گی۔ چین سے پہلی الیکٹرک ٹرام دارالحکومت پہنچ گئی، جسے ابتدائی طور پر کینال روڈ ٹھوکر سے جلو موڑ کے روٹ پر چلایا جائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ...اپوزیشن جماعتوں کاگنڈاپورکی اےپی سی میں شرکت سےانکار
جولائی 24, 20251250اپوزیشن جماعتوں نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکی آل پارٹی کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا۔ خیبرپختونخواحکومت کےزیراہتمام آل پارٹیزکانفرنس آج ہوگی، جے یو آئی (ف)،اےاین پی، پیپلزپارٹی اور(ن) لیگ نےحکومتی اےپی سی میں نہ جانےکاکہاہے،جبکہ جماعت اسلامی،قومی وطن پارٹی اورجےیوآئی (س) نے اےپی سی میں آنےکاکہاہے۔آل پارٹی کانفرنس میں ...کسی بھی نئےاسرائیلی فوجی اقدام کیلئےمکمل طورپرتیارہیں،ایران
جولائی 24, 20252170ایرانی صدرڈاکٹرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ کسی بھی نئےاسرائیلی فوجی اقدام کےلئےمکمل طور پر تیارہیں۔ ایرانی صدرڈاکٹرمسعودپزشکیان کاعرب میڈیاکوانٹرویودیتےکہناتھاکہ اسرائیل کےساتھ جنگ بندی کے بارےمیں بہت پرامیدنہیں ہیں،ایران بین الاقوامی مخالفت کےباوجودیورینیم کی افزودگی کاپروگرام جاری رکھےگا،ایران جوہری صلاحیتوں میں اضافہ عالمی قوانین کےدائرہ کارمیں رہتےہوئےکرےگا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ کسی بھی نئےاسرائیلی فوجی اقدام ...لاہورکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی ،کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا
جولائی 24, 20251230صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی توکہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا۔ باغوں کےشہرلاہورمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا، بادل برستےہی گرمی اورحبس کی شدت میں کمی ہوگئی۔ گارڈن ٹاؤن، گلبرگ،فردوس مارکیٹ،کلمہ چوک اور فالکن سوسائٹی میں بارش ہوئی ۔جبکہ وحدت روڈ، علامہ اقبال ٹاؤن،ماڈل ٹاؤن،مسلم ٹاؤن، ٹھوکرنیازبیگ، ...عام آدمی کوانصاف دینااورجان ومال کاتحفظ کرناہے،وزیراعظم
جولائی 22, 20252030وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ فیلڈمیں جاکرعام آدمی کوانصاف دینااورجان ومال کاتحفظ کرناہے۔ اسلام آبادمیں وزیراعظم شہبازشریف کانیشنل پولیس اکیڈمی کی تقریب سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ پولیس اکیڈمی اسلام آبادآکربہت خوشی ہورہی ہے، وزیرداخلہ نےاکیڈمی کی پوری طرح تزئین وآرائش کافیصلہ کیا،پولیس آفیسرزکی رہائش کاباوقارانتظام ہوگا،اکیڈمی میں افسران کوماسٹرزکی ڈگری دی جائےگی۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ...9 مئی کیس، قائدحزب اختلاف پنجاب اسمبلی ملک احمد بچھر کو 10 سال قید کی ...
جولائی 22, 202511409 مئی واقعات کے مقدمے میں عدالت نےپنجاب اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ملک احمد بچھر کو 10 سال قید کی سزا سنا دی۔ لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کوٹ لکھپت جیل میں مقدمے کی سماعت کی، ...معیشت کیلئےاچھی خبر،موبائل فونزکی درآمدمیں بڑااضافہ ریکارڈ
جولائی 22, 20251170معیشت کیلئےاچھی خبر،ایک ماہ میں موبائل فونزکی درآمد میں40.26 فیصد کا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ دستاویز کےمطابق جون 2025میں 39ارب 46کروڑروپےکےموبائل فون منگوائےگئے،مئی میں 28 ارب13کروڑ20لاکھ روپےکےموبائل منگوائےگئےتھے۔ دستاویز میں کہاگیاکہ گزشتہ مالی سال 417ارب 35کروڑ10لاکھ روپے کے موبائل فون منگوائےگئے،مالی سال 2023-24میں535ارب 69کروڑ روپےکےموبائل درآمدہوئےتھے،مئی کی نسبت جون میں ٹیلی کام ...پنجاب سےاب جلدمنشیات کاخاتمہ ممکن ہوگا،وزیراعلیٰ مریم نواز
جولائی 22, 20251720وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب سےاب جلدمنشیات کاخاتمہ ممکن ہوگا۔آئندہ نسلوں کے محفوظ مستقبل کیلئےمنشیات کاخاتمہ ضروری ہے۔ لاہورمیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکاؤنٹرنارکوٹکس فورس کےباضابطہ آغازکی تقریب سےخطاب کرتےہوئے کہناتھاکہ ہمیں ایک صحت مندپاکستان بناناہے،پاکستان کی آبادی میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے،تعلیمی اداروں سےمنشیات کی لعنت کاخاتمہ ضروری ہے،آئندہ ...محکمہ داخلہ پنجاب کابڑااقدام،قیدیوں سےملاقات کےایس اوپیزجاری کردیے
جولائی 22, 20251440محکمہ داخلہ پنجاب نےقیدیوں سےملاقات کےنظام کوموثربنانےکیلئےایس اوپیزجاری کردیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی’’محفوظ جیل‘‘پالیسی کےتحت ریفارمزکاسلسلہ جاری ہے،محکمہ داخلہ پنجاب نےقیدیوں سےملاقات کےنظام کوموثربنانےکیلئےایس اوپیزجاری کردیے۔ ترجمان محکمہ داخلہ کاکہناہےکہ پنجاب بھرکی جیلوں میں ملاقاتیوں کی سہولت کیلئے احکامات جاری کیے گئے،جیل احاطےکےقریب صاف،محفوظ اورنشان زدہ پارکنگ ایریامختص کیاجائے،تمام ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









