Author: Omer Zaheer
اینڈرائیڈ فونز میں سیٹیلائٹ میسجنگ فیچرکب متعارف کروایا جائے گا؟
جولائی 22, 2024800اینڈرائیڈ فونز میں سیٹیلائٹ میسجنگ فیچرکب متعارف کروایا جائے گا؟کار آمد فیچر کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔ یہ اینڈرائیڈ سسٹم رواں سال کی چوتھی سہ ماہی میں باضابطہ طور پر متعارف کروادیا جائے گا۔دو سال قبل ایپل کی آئی فون 14 سیریز میں سیٹیلائٹ کے ذریعے ایمرجنسی ...مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں اضافہ
جولائی 22, 2024730دوروزمسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 51 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ ...پنجاب اسمبلی کااجلاس:اپوزیشن کابڑافیصلہ
جولائی 22, 20241570پنجاب اسمبلی کااجلاس طلب کیاگیاتھاجس میں اپوزیشن نےشرکت نہ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیاہےجبکہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر ہی طلب کیا گیا ہے۔ اپوزیشن ارکان اسمبلی پنجاب اسمبلی کے گیٹ پر اپنا اجلاس منعقد کریں گے۔ اجلاس ...پی ٹی آئی پرپابندی:بڑوں کی اہم ملاقات
جولائی 22, 20241510تحریک انصاف پرپابندی اورتین سابق عہدیداران پرآرٹیکل 6کےمعاملےپروزیراعظم شہبازشریف سےوزیرقانون اعظم نذیرتارڑ اوراٹارنی جنرل منصوراعوان نےملاقات کی ۔ ذرائع کےمطابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ بھی ملاقات میں شریک تھے۔ملاقات میں مخصوص نشستوں کی پی ٹی آئی کو الاٹمنٹ اور سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل پر مشاورت ہوئی۔ ذرائع کےمطابق ...چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہراورراؤف حسن گرفتار
جولائی 22, 2024810چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرخان اورسیکرٹری اطلاعات راؤف حسن کواسلام آبادپولیس نےگرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق ایس ایس پی حسن جہانگیرووٹوکی سرپرستی میں پولیس کی بھاری نفری اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےسیکرٹریٹ پہنچی ،پولیس نےسیکرٹریٹ کوگھیرلیا،پولیس میں خواتین پولیس بھی موجودتھیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ تحریک انصاف کےسیکرٹریٹ کےاندرچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرخان اورسیکرٹری اطلاعات ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب،اہم فیصلےمتوقع
جولائی 22, 20241260وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق منظوری لی جائے گی،کابینہ اجلاس میں سابق صدر عارف علوی،بانی پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کےخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی سےمتعلق بھی منظوری ...غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری:مزید64فلسطینی شہید
جولائی 22, 20241520غزہ میں اسرائیلی جارحیت کاسلسلہ جاری،گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید64فلسطینی شہیدہوگئےاورمتعددافرادزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ سال 7اکتوبرسےغزہ پراسرائیل کےحملوں کاسلسلہ جاری ہے،جس میں اب تک ہزاروں فلسطینی شہیدہوچکےہیں جن میں زیادہ تعدادخواتین اورمعصوم بچوں کی ہے،اسرائیل غزہ میں نسل کشی کےلئےبچوں کوٹارگٹ کرکےشہیدکررہاہے۔اسرائیلی جارحیت کی وجہ سےغز ہ کوکھنڈرمیں بدل دیاگیاہے۔اسرائیلی ...جوبائیڈن کاامریکی صدارتی انتخاب نہ لڑنےکافیصلہ
جولائی 22, 20242120ڈیموکریٹس کااعتمادکھونےکےبعدامریکی صدرجوبائیڈن نےدوسری مرتبہ صدارتی انتخاب نہ لڑنےکافیصلہ کرلیا۔ امریکامیں ہرچارسال بعدصدارتی انتخابات ہوتےہیں،اس سال کولیپ کاسال کہاجاتاہے،امریکا میں 150 سال سے 2 ہی پارٹیوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ رہا ہے۔ ان میں سے ایک ریپبلکن پارٹی ہے جسے گرینڈ اولڈ پارٹی یا جی او پی بھی کہا ...بارشوں کی پیشگوئی:پی ڈی ایم اےکاایک اورالرٹ جاری
جولائی 20, 20242360پنجاب میں بارشوں کی پیشگوئی ،پی ڈی ایم اےنےایک اورالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ 22 سے 25 جولائی تک پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی ہے۔صوبے کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کے امکانات ہیں۔23سے 24 جولائی کے دوران جنوبی پنجاب کے بیشتر ...ہیٹی کےساحل پرکشتی میں آتشزدگی،40افرادہلاک
جولائی 20, 20241720ہیٹی سے ٹرکس اور کایکوس جزائر جانے والی ایک کشتی میں المناک آتشزدگی سے40افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں 80 سے زائد افراد سوار تھے۔جس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،جودیکھتےہی دیکھتےہرطرف پھیل گئی۔ بیان کے مطابق ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©