Author: Omer Zaheer
ساتھی اداکارہ کوکس بات پراحتیاط کاکہا، اریج چودھری نے بتادیا
مئی 15, 20251300اداکارہ اریج چودھری نےبتایاکہ ایک مرتبہ شوٹنگ کےدوران ساتھی اداکارہ جب سیٹ پرلباس تبدیل کرنےگئیں تولڑکےاُس کودیکھنےلگ گئے۔جس پراُس کواحتیاط کاکہا۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ اریج چودھری نےحال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کےمارننگ شومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں اداکارہ سےنجی زندگی اورکیرئیرکےبارےمیں مختلف قسم کےسوال وجواب ...بیرسٹرگوہرنےعمران خان کیساتھ ڈیل کی تردید کردی
مئی 15, 20251380چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےبانی پی ٹی آئی عمران کےساتھ ڈیل کی تردیدکردی۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےبیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ بانی کے ساتھ ہونےوالی باتوں کا کبھی کسی سےتذکرہ نہیں کیا،عمران خان کہہ چکےہیں ڈیل نہیں ہوگئی،بانی پی ٹی آئی کےبچوں نےبھی کہہ دیاوالدڈیل نہیں کرینگے، ہمیشہ کہاہےسیاسی مسائل کاسیاسی ...امریکی صدرکااپیل کمپنی کوبھارت سےنکلنےکامشورہ
مئی 15, 20251320امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایپل کمپنی کوبھارت سےنکلنےکامشورہ دےدیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ دوسری مدت صدارت میں پہلی بار4روزہ غیرملکی دورےپرہیں،جس میں انہوں نےسعودی عرب ،قطراوریواےای کادورہ کرناہے۔ دوحہ میں صدرڈونلڈٹرمپ کا امریکی کاروباری شخصیات سےگفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ اپیل کمپنی کے مالک ٹم کک میرےدوست ہیں آپ اچھابزنس کرتےہیں، ہمیں بھارت میں ...سیاسی قیادت ہو یا عسکری سب نے ایک ہو کر ملک کا دفاع کیا،مریم نواز
مئی 15, 2025850وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت ہو یا عسکری قیادت سب نے ایک ہو کر ملک کا دفاع کیا۔ کالا شاہ کاکو میں گندم انیشیٹو پروگرام کے تحت ٹریکٹرز تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ سب ...تبادلے پر آیا جج نیا حلف لے گا اس پر آئین خاموش ہے،جسٹس محمد علی ...
مئی 15, 20251170ججز ٹرانسفرز کیس میں ریمارکس دیتےہوئےجسٹس محمدعلی مظہرنےکہاہےکہ تبادلےپرآیاجج نیاحلف لےگااس پرآئین خاموش ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے ججز ٹرانسفرز سے متعلق کیس کی سماعت کی۔دیگرججزمیں جسٹس صلاح الدین پنور، جسٹس نعیم اختر افغان اورجسٹس شاہد بلال بینچ میں شامل تھے۔وکیل منیراےملک ...190ملین پاؤنڈکیس :عدالت کافریقین کونوٹس
مئی 15, 2025870عدالت نے 190 ملین پاؤنڈزریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر فریقین کونوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےقائمقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بنچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی ...پی ایس ایل10: غیر ملکی کھلاڑیوں کا دوبارہ جوائن کرنے کا سلسلہ جاری
مئی 15, 2025960پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے غیر ملکی کھلاڑیوں کا دوبارہ جوائن کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کی جانب سےپی ایس ایل کانیاشیڈول جار ی کرنےپرٹورنامنٹ میں شامل غیرملکی کھلاڑیوں کی آمدکاسلسلہ ایک بارپھر سے شروع ہوگیاہے۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) کے بقیہ آٹھ ...ایام ِحج قریب آتے ہی غلافِ کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کر دیا ...
مئی 15, 20251000لبیک اللھم لبیک،ایام ِحج قریب آتے ہی غلافِ کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کر دیا گیا۔ حرمین شریفین کی انتظامیہ نے ایامِ حج کی آمد سے قبل روایتی انداز میں غلافِ کعبہ کو زمین سے تین میٹر اونچا کر دیا۔ اس اقدام کا مقصد غلاف کعبہ کو حج ...واٹس ایپ نے سٹیٹس شیئرنگ کا آپشن متعارف کروادیا
مئی 15, 20252160واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری،دنیا بھر میں مقبول ایپ میں جدید ترین فیچر کا اضافہ،واٹس ایپ نے سٹیٹس شیئرنگ کا آپشن متعارف کروادیا۔ واٹس ایپ نے حال ہی میں ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے، جس کے تحت صارفین اپنے سٹیٹس اپ ڈیٹس کو دوسروں کے ساتھ شیئر کر سکتے ...چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کیلئے ایک اور بہترین اور کارآمد فیچر متعارف
مئی 15, 20251380اوپن اے آئی کے صارفین کیلئے خوشخبری، چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کیلئے ایک اور بہترین اور کارآمد فیچر کا اضافہ کر دیا گیا۔ اوپن اے آئی کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جینس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی میں کچھ عرصے قبل ڈیپ ریسرچ فیچر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









