Author: Omer Zaheer
پی ایس ایل سیزن 10کاشاندارآغاز،نامورگلوکاروں کی پرفارمنس
اپریل 11, 20251640راولپنڈی سٹیڈیم میں پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا شاندار آغاز ،ملک کےنامورگلوکاروں کی پرفارمنس،فلانئگ مین نےمیگاایونٹ کی ٹرافی سٹیڈیم میں پہنچائی ۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )سیزن10کامیلہ سج گیا،پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ہوا اورپی ایس ایل 10کاآفیشل ترانہ گایا گیا ...جوڈیشل کمیشن نےجسٹس باقرنجفی کانام سپریم کورٹ کےجج کیلئے منظورکرلیا
اپریل 11, 20251520جوڈیشل کمیشن نےکثرت رائےسےجسٹس باقرنجفی کوبطورسپریم کورٹ کاجج تعینات کرنےکی منظوری دےدی۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہوا،جوڈیشل کمیشن کا اجلاس تقریباًڈھائی گھنٹےتک جاری رہا،جس میں تین نکاتی ایجنڈےپرغورکیاگیا۔اجلاس میں جسٹس باقرنجفی کوسپریم کورٹ لانےکی منظوری دی گئی۔جسٹس علی باقرنجفی کی بطورجج سپریم کورٹ ...پیپلزپارٹی نہروں کےمعاملےپردونمبری کررہی ہے،عمرایوب
اپریل 11, 20251090تحریک انصاف کے رہنما وقومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایوب نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نہروں کےمعاملےپردونمبری کررہی ہے۔ قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےاپوزیشن لیڈرعمرایوب کاکہناتھاکہ اجلاس میں کورم برقرار رکھنااپوزیشن کی ذمہ داری نہیں ،آج سپیکرنےایوان میں غلط بیانی کی ،سپیکرنےکہاپی ٹی آئی نےنہروں کیخلاف ...وزیراعلیٰ مریم نوازترکیہ کےدورےپرانطالیہ پہنچ گئیں
اپریل 11, 20252280وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازترکیہ کےدورےپرانطالیہ پہنچ گئیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازخاتون اول امینےایردوآن کی دعوت پرترکیہ کادورہ کررہی ہیں۔جہاں پرانطالیہ کےڈپٹی گورنرپروفیسرسعادسیدادغلونےمریم نوازکااستقبال کیا۔ مریم نوازڈپلومیسی فورم کےتحت بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گی،وزیراعلیٰ مریم نوازکل کانفرنس سےخطاب بھی کریں گی،سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب وزیراعلیٰ مریم نوازکےہمراہ ہیں۔گوگل کی’’ ہیلپ می رائٹ‘‘ فیچر میں نئی زبانوں کی سپورٹ متعارف
اپریل 11, 20251670گوگل کے صارفین کیلئے خوشخبری،معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے ’’ہیلپ می رائٹ‘‘ فیچر میں نئی زبانوں کی سپورٹ متعارف کروادی۔ اب اے آئی فیچر کی مدد سے صارفین ایک کلک کے ساتھ نئے ای میل ڈرافٹس تیار کر سکتے ہیں۔گوگل نے اگست 2024 میں اپنے مصنوعی ذہانت پر مبنی ماڈل جیمنائی ...پانی کاضیاع روکناہم سب کی ذمہ دا ری ہے،عدالت
اپریل 11, 20251860سموگ تدارک کیس میں لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےریمارکیس دئیے کہ پانی کاضیاع روکناہم سب کی ذمہ دا ری ہے۔ لاہو رہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےہارون فاروق سمیت دیگرکی سموگ تدارک کی درخواستوں پرسماعت کی،محکمہ ماحولیات سمیت دیگرمحکموں کےافسران عدالت میں پیش ہوئے۔ایل ڈی اےکےوکیل بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل ایل ...ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں اضافہ
اپریل 11, 20251370ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈکیاگیا،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات نےہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی رپورٹ جاری کردی جس کےمطابق ایک ہفتےکےدوران 14اشیامہنگی جبکہ 11سستی ہوئیں،ہفتہ وار بنیادوں پرگزشتہ ہفتے26اشیاکےدام مستحکم رہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ایک ہفتےکےدوران مہنگائی کی شرح 0.83 فیصدکمی ریکارڈکی ...آئی ایم ایف کودی گئی ڈیڈلائن کےمطابق پی آئی اےکی نجکاری ناممکن
اپریل 11, 20251650بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کودی گئی ڈیڈلائن کےمطابق پی آئی اےکی نجکاری نہیں ہوسکےگی۔ ذرائع کےمطابق بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کوجولائی میں قومی ائیرلائن پی آئی اےنجکاری کی ڈیڈلائن دی گئی تھی۔ مشیرنجکاری محمدعلی کاکہناتھاکہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری جولائی میں بھی نہیں ہوسکے گی،پی ...ایک دن میں سونےکی قیمت میں تاریخی اضافہ
اپریل 11, 20251430مقامی وعالمی مارکیٹ میں ایک دن میں سونےکی قیمت میں تاریخی اضافہ ہونےسےسونےکےنرخ بلندترین سطح پرپہنچ گئے۔ صرافہ مارکیٹ میں ایک دن میں فی تولہ سوناکی قیمت میں دس ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہونےسےقیمت بلندترین سطح پرپہنچ گئی۔فی تولہ سونےکی قیمت میں دس ہزارروپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 3لاکھ38ہزار800کاہوگیا۔جبکہ 10گرام ...اسلام آبادہائیکورٹ بینچزتبدیلی تنازع،ایک اوراہم فیصلہ جاری
اپریل 11, 20251220اسلام آبادہائیکورٹ کے بینچزتبدیلی تنازع کاایک اوراہم فیصلہ جاری کردیاگیا ۔ ڈویژن بینچ نےقائم مقام چیف جسٹس کےبینچ تبدیلی اختیارات پرمزید سوالات کھڑےکردئیے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس محسن اخترکیانی اورجسٹس سرداراعجازاسحاق نے 12 صفحات کافیصلہ جاری کردیا۔ فیصلےمیں لکھاگیاکہ ڈپٹی رجسٹرارجوڈیشل کوآئندہ بغیرقانونی جوازکیس سنگل سے ڈویژن بینچ ٹرانسفرکرنےسےروک دیا گیا،ڈپٹی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









