Author: Omer Zaheer
3دن میں سیاسی جماعتوں کوجوائن کرنےکااختیارآئین نے دیا ہے، جسٹس جمال مندوخیل
جون 20, 20251330مخصوص نشستوں کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیلوں پرریمارکس دیتے ہوئےجسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ3دن میں سیاسی جماعتوں کوجوائن کرنےکا اختیار تو آئین نےدیاہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں گیارہ رکنی آئینی بینچ نےمخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر سماعت کی۔پی ٹی آئی رہنما کنول شوذب کے ...جلدشادی کیوں کی؟اداکارہ غنیٰ علی نےبتادیا
جون 20, 20251490پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرواداکارہ غنیٰ علی نےجلد شادی کرنےکی وجہ بتادی۔ حال ہی میں اداکارہ غنیٰ علی کاایک انٹرویوں کےدوران گفتگوکرتے ہوئے کہناتھا کہ کےمیں بہت شکر ادا کرتی ہوں کہ میں نے صحیح عمر میں شادی کرلی، مجھے یہ لگتا ہے کہ یہ سب نصیب کی بات ہوتی ...ایف آئی ایچ نیشنز کپ:پاکستان ،فرانس کوشکست دیکرفائنل میں پہنچ گیا
جون 20, 20251370ایف آئی ایچ نیشنز کپ کےپہلےسیمی فائنل میں پاکستان نےفرانس کوشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ ملائیشیا میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز کپ اپنےاختتام کی طرف گامزن ہے، میگاایونٹ کےپہلےسیمی فائنل میں پاکستان اورفرانس کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ مقررہ وقت میں دونوں ٹیموں 3-3گول سے برابررہیں۔ مقابلہ برابر ہونے پر پاکستان ...حکومت کا5سال پرانی گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ کی اجازت کافیصلہ
جون 20, 20252070حکومت نےآئندہ مالی سال سے5سال پرانی گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ کی اجازت دینےکافیصلہ کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کاسلیم مانڈوی والاکی زیرصدارت اجلاس منعقدہواجس میں ایف بی آرحکام کی جانب سےکسٹمزٹیرف میں ردوبدل پربریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں حکا م ایف بی آرکاکہناتھاکہ آئی ایم ایف نےاگلے4سال میں درآمدی ...ایران کبھی شہری علاقوں اورہسپتالوں پرحملہ نہیں کرتا،ایران
جون 20, 20251430ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاکہ ایران کبھی شہری علاقوں اورہسپتالوں پرحملہ نہیں کرتا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کاکہناتھاکہ ایران کا مؤقف واضح ہے،ہم ہسپتالوں یاعام شہریوں کوہدف نہیں بناتے،ایران کبھی شہری علاقوں اورہسپتالوں پر حملہ نہیں کرتا۔ عباس عراقچی کامزیدکہناتھاکہ اسرائیل نےغزہ میں جان ...پاکستان دہشتگردی کیخلاف عالمی جنگ میں صفِ اول پر رہا ہے ،فیلڈ مارشل
جون 20, 20251960فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان دہشتگردی کےخلاف عالمی جنگ میں صفِ اول پر رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سرکاری دورہ امریکا جاری ہے انہوں نے امریکی تھنک ٹینکس اور اسٹریٹیجک امور کےنمائندوں سے ...جنگیں ختم ہوجاتی ہیں مگرمہاجرین کی بےگھری نسلوں تک رہ جاتی ہے،مریم نواز
جون 20, 20251450وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جنگیں ختم ہوجاتی ہیں مگرمہاجرین کی بےگھری نسلوں تک رہ جاتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاپناہ گزین افرادکےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ مہاجرہوناکوئی جرم نہیں یہ ایک کربناک مجبوری ہے،کوئی شوق سےپناہ گزین نہیں بنتازندگی بچانےکیلئے اپنا گھر چھوڑناپڑتا ہے، جنگیں ختم ...پاکستان سولر پینلز سے 25 فیصد بجلی بنانے والا دنیا کا پہلا بڑا ملک بن ...
جون 20, 20251710اہم سنگ ِ میل عبور،پاکستان سولر پینلز سے 25 فیصد بجلی بنانے والا دنیا کا پہلا بڑا ملک بن گیا۔ عالمی نیوز ایجنسی رائٹرز کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سولر پینلز کے تیز ترین پھیلاؤ نے نہایت اہم شعبہ توانائی کے بین الاقوامی ماہرین کو حیران کر دیا ...ٹیکنالوجی کی دنیا میں بڑی پیشرفت:چین نے سپیس ایکس کو پیچھے چھوڑ دیا
جون 20, 20251360ٹیکنالوجی کی دنیا میں بڑی پیشرفت،چین نے سپیس ایکس کو پیچھے چھوڑ دیا، ون جی بی فی سیکنڈ انٹرنیٹ سپیڈ کامیابی سے فراہم کرنے کا تجربہ کامیاب ہوگیا۔ چین نے حال ہی میں نیکسٹ جنریشن کمیونیکیشن سیٹیلائٹ خلا میں بھیجی ہے، یہ سیٹیلائٹ لیزر کمیونیکیشن یا ہائی بینڈ وِڈتھ میلی ...تین پاکستانی سکول ورلڈز بیسٹ سکولز پرائزز 2025 کیلئے شارٹ لسٹ
جون 20, 20252030پاکستانی شعبہ تعلیم میں انقلاب برپا، تین پاکستانی سکول ورلڈز بیسٹ سکولز پرائزز 2025 کیلئے شارٹ لسٹ،دو سکول لاہور ، جبکہ ایک کوئٹہ میں واقع ہے۔ ورلڈز بیسٹ سکول پرائزز ایوارڈ کے بانی ادارے ٹی 4 ایجوکیشن کی جانب سے پانچ کیٹیگریز میں دیے جانیوالے یہ ایوارڈز دنیا کے سب ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









