• حکومت کاعوام کوبجلی کاایک اورجھٹکا

    170
    0
    حکومت کاعوام کوبجلی کاایک اورجھٹکا،مہنگی بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایک اوربری خبر،وفاقی حکومت نےبجٹ میں ٹیکسوں کےانبارلگادئیےجس کےاثرات آناشروع ہوگئےہیں حکومت آئےروزبجلی کی قیمتوں اضافہ کرتی رہتی ہےجس سے غریب آدمی توہےہی مگراب ہرآدمی پریشان ہوتاجارہاہے۔ ‏کراچی کے صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ ...
  • پی ٹی آئی پرپابندی :پیپلزپارٹی کابڑافیصلہ

    130
    0
    تحریک انصاف پرپابندی کےاعلان کامعاملہ:پیپلزپارٹی نےآئندہ چندروزمیں اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس بلانےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق مشاورتی اجلاس میں پیپلز پارٹی کی مرکزی اور صوبائی قیادت شریک ہوگی،چیئرمین بلاول بھٹو بیرون ملک سے ویڈیو لنک پر اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعت ن لیگ ...
  • نیشنل ویمنزفٹبال چیمپئن شپ کاآغازکل سےہوگا

    114
    0
    نیشنل ویمنزفٹبال کلب چیمپئن شپ2024کاآغازکل سےہوگا۔ پہلے راؤنڈ کے میچز 21 سے 26 جولائی تک کھیلے جائیں گے ، میچز لاہور، کراچی ،اسلام آباد اور کوئٹہ میں شیڈول ہیں ۔ ایونٹ کا فائنل راؤنڈ یکم سے 10 اگست تک کھیلا جائے گا، فائنل راؤنڈ کے تمام میچز جناح سپورٹس کمپلیکس ...
  • حکومت کاپارلیمانی سیکرٹریزکی تعیناتی کافیصلہ

    105
    0
    پنجاب حکومت نےدودرجن سےزائدپارلیمانی سیکرٹریزتعینات کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پارلیمانی سیکرٹریز سے متعلق فہرستیں تیارکرلی گئیں،فہرستیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش کردی گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازپارلیمانی سیکرٹریز سے متعلق جلد فیصلہ کریں گی۔ ذرائع کےمطابق کچھ ناراض اراکین کو پارلیمانی سیکرٹریز بنایا جائے گا، تاکہ پارٹی میں اختلافات ...
  • امیرہویاغریب بجلی کابل مصیبت بن چکاہے،نوازشریف

    91
    0
    صدرمسلم لیگ ن میاں نوازشریف نےکہاہےکہ بجلی کا بل کوئی بھی ادا نہیں کرسکتا یہ غریب لوگوں کے لئے ہی نہیں بلکہ ہر ایک کے لئے مصیبت بن چکاہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز او رمسلم لیگ (ن) کے صدر محمدنوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں چیف منسٹر ...
  • ایڈہاک ججز:جوڈیشل کمیشن نےاعلامیہ جاری کردیا

    88
    0
    ایڈہاک ججزکی تعیناتی کےلئےجوڈیشل کمیشن ممبرخیبرپختونخواہ بارکونسل احمدفاروق نےاعلامیہ جاری کردیا۔ ممبر خیبر پختونخواہ بار کونسل نے مزید 8 ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی تجویز دیدی۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ ایڈہاک ججز کی تعیناتی پر جوڈیشل کمیشن کے مشکور ہے۔ہمارے مطالبہ پر کمیشن نے ایڈہاک ججز کی منظوری دی۔ایڈہاک ججز کی ...
  • مخصوص نشستیں:ن لیگ نےنظرثانی کی اپیل دائرکردی

    112
    0
    مخصوص نشستیں تحریک انصاف کودینےکےمعاملےپرعدالتی فیصلے سے متاثرہ ن لیگ کی تین اراکین نے نظرثانی اپیل دائر کردی ۔ نظرثانی اپیل ہما اختر چغتائی، ماہ جبین عباسی اور سیدہ آمنہ بتول نے دائر کی ۔نظرثانی میں سنی اتحاد کونسل اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست ...
  • لاہور:پولیس کرائم کنٹرول کرنےمیں ناکام

    142
    0
    لاہورشہرمیں پولیس کرائم کنٹرول کرنےمیں ناکام ہوگئی،گزشتہ 24گھنٹوں میں جرائم کی 449وارداتیں رپورٹ ہوئی۔ کراچی کی طرح صوبائی دارالحکومت لاہورمیں بھی جرائم میں بےحداضافہ ہوگیاکبھی بوری بندلاشیں ملتی ہیں توکبھی شہری اندھی گولی کاشکارہوجاتےہیں اورپھرکبھی عوام چوروں اورڈاکوؤں کےہاتھوں لٹتےہیں۔پولیس کرائم کنٹرول کرنےمیں مکمل طورپربےبس نظرآتی ہےاس حوالےسےپولیس کی تمام ...
  • 190ملین پاؤنڈریفرنس:اعظم خان پرجرح مکمل

    98
    0
    190ملین پاؤنڈریفرنس میں سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان پرجرح مکمل کرلی گئی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کی۔نیب کی جانب سے پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی اور امجد پرویز ٹیم کے ہمراہ پیش ہوئےجبکہ بانی پی ...
  • لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،جل تھل ایک ہوگیا

    102
    0
    لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔بارش کےباعث واپڈکےمتعددفیڈرٹرپ کرگئے۔ لاہورمیں بارش سےگرمی کازورٹوٹ گیاگرمی سےپریشان شہریوں کےمرجھاےچہرےکھل اٹھے۔بارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئےبادل برستےہی لیسکوکے متعددفیڈرٹرپ کرگئے۔ کلمہ چوک،گلبرگ،کیلوری گراؤنڈ،مدینہ کالونی،وحدت روڈ،اقبال ٹاؤن،ملتان روڈاورٹھوکرنیازبیگ میں بارش ہوئی۔جبکہ مغلپورہ،تاجپورہ،باغبانپورہ،مال روڈ،مزنگ میں بھی بادل برسیں۔لکشمی چوک،گوالمنڈی،ساندہ،چوبرجی،سمن آبادمیں بارش سےجل تھل ایک ...