Author: Omer Zaheer
تجارتی جنگ :چین کاآخری دم تک لڑنےکااعلان
اپریل 8, 20251660ترجمان چینی وزارت خارجہ نےکہاہےکہ تجارتی جنگوں میں کوئی فاتح نہیں ہوتا، امریکا نے اپنے راستےپراصرارکیاتوچین آخری دم تک لڑےگا۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کاکہناتھاکہ چین کودھمکی امریکاکی بلیک میلنگ فطرت کوبےنقاب کرتی ہے،چین امریکی دھمکیوں اوربلیک میلنگ کوقبول نہیں کرے گا،امریکاچینی اشیاپرلگائےبھاری محصولات فوری ختم کرے۔ ترجمان چینی وزارت ...امریکا:پاکستانیوں سمیت 450بین الاقوامی طلبہ کےویزے منسوخ
اپریل 8, 20251640امریکاکی کئی یونیورسٹیوں کے450بین الاقوامی طلبہ کےویزےاچانک منسوخ کردئیےگئے۔ امریکی میڈیاکےمطابق پاکستانی اوردیگرمسلم ممالک کےطلبابھی شامل ہیں،ویزامنسوخی بغیرپیشگی اطلاع اورقانونی کارروائی کی گئی،ٹرمپ انتظامیہ خاموشی سےویزامنسوخی کی کارروائی کررہی ہے،ٹرمپ انتظامیہ فلسطین کےحق میں مظاہرہ کرنےوالےطلباکوخاص طورپرنشانہ بنارہی ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کاکہناہےکہ قانونی رہائش کھونےکےبعدطلباکوملک چھوڑنے کے لئےکہا جاتاہے، طلباپاسپورٹ ...یورپی یونین کی صنعتی مصنوعات پرامریکاکوزیروٹیرف معاہدےکی پیشکش
اپریل 8, 20251470یورپی یونین نے صنعتی مصنوعات پرامریکاکوزیروٹیرف معاہدےکی پیشکش کردی۔ یورپی یونین کےوزرائےتجارت کالکسمبرگ میں اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں چین سےتجارتی تعلقات اورعالمی تجارتی نظام میں یورپ کے کردارپربھی تبادلہ خیال کیاگیا۔اجلاس میں یورپی یونین نے صنعتی مصنوعات پرامریکاکوزیروٹیرف معاہدےکی پیشکش کی۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق یورپی ٹریڈکمشنرکاکہناتھاکہ امریکی مصنوعات پرجوابی ٹیرف ...ٹرمپ ٹیرف کےمنفی اثرات برقرار:امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیسرےروزبھی مندی
اپریل 8, 20251860ٹرمپ ٹیرف کےمنفی اثرات برقرار،امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیسرےروزبھی مندی کارجحان جاری۔ ڈونلڈٹرمپ کی طرف سےچین پراضافی ٹیرف کی دھمکی سےسرمایہ کارخوفزدہ ہوگئے،امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیسرےروزبھی مندی کارجحان برقرارہے ،جبکہ ڈاؤجونزانڈیکس349پوائنٹس کی کمی سے37ہزار 965 پر آگیا،ایس اینڈ پی انڈیکس 11پوائنٹس کی کمی سے5 ہزار 62پوائنٹس پربندہوا۔ نیسڈٹیک انڈیکس15پوائنٹس ...دوسرےممالک سےکچھ لوکچھ دوکےتحت مذاکرات کریں گے،امریکا
اپریل 8, 20251260امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ دوسرےممالک سےکچھ لوکچھ دوکےتحت مذاکرات کریں گے۔ واشنگٹن میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونے ملاقات کی۔ملاقات کےبعددونوں رہنماؤں نےمشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکاکہناتھاکہ غزہ،شام اورایران کےحوالےسےبات چیت ہوئی،اسرائیل باقی قیدیوں کونکالنےکےلئےمعاہدےپرکام کررہاہے ،غزہ کی تعمیرنومیں برسوں لگیں گے،ٹرمپ کےپاس غزہ کیلئےایک وژن ہےاورمل ...26نومبراحتجاج:عمرایوب کوعدالت سےریلیف مل گیا
اپریل 8, 2025114026نومبراحتجاج کےکیس میں قائدحزب اختلاف عمرایوب کوعدالت سےریلیف مل گیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےپی ٹی آئی قیادت پر26نومبراحتجاج پردرج مقدمات کےکیس میں ضمانت کی درخوستوں پرسماعت کی۔ اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی جانب سے8مقدمات میں ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواستیں دائر کی گئیں۔ عدالت نےعمرایوب کی 8مقدمات میں ...ملک بھرمیں عازمین حج کی تربیت کاآغاز
اپریل 8, 20251730ملک بھرمیں عازمین حج کی تربیت کادوسرامرحلہ شروع ہوگیا۔ ملک بھرکے72شہروں میں142ایک روزہ حج تربیتی ورکشاپس کاانعقاد ہوگا، اسلام آباد،میرپور خاص، میرپورماتھیلو،قلعہ سیف اللہ ،چکوال اورپشین میں حج ورکشاپس کاآغاز ہوگیاجبکہ کل حیدرآباد ،میرپورمیرس،ژوب ،قلعہ عبداللہ،چمن ،دکی ،زیارت،میانوالی اورنوشہرہ میں پروگرام ہونگےاور10اپریل کو ٹنڈوآدم، نوشہروفیروز،لورالائی،ہری پور،خوشاب اورکوہاٹ میں حج تربیتی ...ہیٹ ویوکاخطرہ:پی ڈی ایم اے نےگائیڈ لائنز جاری کردیں
اپریل 8, 20251620ہیٹ ویوکاخطرہ،پی ڈی ایم اےپنجاب نےمتعلقہ اداروں کوگائیڈ لائنز جاری کردیں ڈی جی پی ڈی ایم اےعرفان علی کاٹھیانے ضلعی انتظامیہ کوہنگامی صورتحال سےنمٹنےکیلئےالرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ عرفان علی کاٹھیاکاکہناتھاکہ رواں ماہ پنجاب میں درجہ حرارت میں4سے7ڈگری تک اضافےکاخدشہ ہے، میدانی علاقےاورخصوصاً جنوبی پنجاب کےاضلاع گرمی کی شدیدلپیٹ میں ...یتیم ،بےسہارابچوں کو محفوظ چھت،معیاری تعلیم فراہم کیا جانا ناقابل تحسین ،مریم نواز
اپریل 8, 20251370وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ یتیم اوربےسہارابچوں کوایس اوایس ویلجزمیں محفوظ چھت اور معیاری تعلیم فراہم کیاجاناناقابل تحسین ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ایس اوایس چلڈرن ویلیج انٹرنیشنل کے صدر ڈیریجے ورد وفا نےملاقات کی۔پنجاب میں ایس اوایس ماڈل کےفروغ اوربہتری کےلئےتعاون پراتفاق کیاگیا۔ یتیم وبےسہارابچوں ...انٹراپارٹی انتخابات کیس:پی ٹی آئی نے دلائل کیلئےوقت مانگ لیا
اپریل 8, 20251510انٹراپارٹی انتخابات کیس میں تحریک انصاف نےدلائل کےلئے وقت مانگ لیا۔ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نےتحریک انصاف کےانٹراپارٹی انتخابات کیس کی سماعت کی۔پی ٹی آئی کی جانب سےچیئرمین بیرسٹر گوہر اور درخواست گزاراکبرایس بابرپیش ہوئے۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ نےاستفسارکیاکہ آپ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









