Author: Omer Zaheer
کیفی خلیل اور تلسی کمار کے نئے گانے ’’فطرت‘‘ نے دھوم مچا دی
اپریل 8, 20253150کیفی خلیل اور تلسی کمار کے گانے ’’فطرت‘‘ نے دھوم مچا دی،کہانی سنو سے شہرت پانیوالے گلوکار کیفی خلیل نے اپنانیا گانا جاری کر دیا۔ کیفی خلیل کے اس گیت کو یوٹیوب پر صرف 24 گھنٹوں سے بھی مختصر وقت میں 15 لاکھ سے زائد صارفین سن چکے ہیں ۔کیفی ...پاکستان سپر لیگ سیزن 10 میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان
اپریل 8, 20251350پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پی ایس ایل 10 میں نئی میچ آفیشلز ٹیکنالوجی متعارف کرائے گا۔ اعلامیے کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے میچ میں شفافیت اور امپائر کو فیصلوں میں ...دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ والا ملک کون سا ، پاکستان کا نمبر کیا؟
اپریل 8, 20257320دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ والا ملک کون سا ہے اور پاکستان کا نمبر کیا ہے؟2025 میں دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کس ملک کا ہے؟اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاسپورٹس کی عالمی درجہ بندی کرنیوالی معروف تنظیم نوماڈ کیپیٹلسٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق آئر لینڈ نے دنیا کے ...سپیس ایکس نے 28 انٹرنیٹ سیٹیلائٹس مدار میں روانہ کردیں
اپریل 8, 20251640اب انٹرنیٹ چلے گانہیں، دوڑے گا،سپیس ایکس نے 28 انٹرنیٹ سیٹیلائٹس مدار میں روانہ کردیں۔ معروف کمپنی سپیس ایکس نے اپنے سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹیلائٹس کی ایک اور بڑی کھیپ فلوریڈا سے مدار میں لانچ کردی ہے۔ایک فالکن 9 راکٹ جس میں 28 سٹار لنک سیٹیلائٹ شامل ہیں،6 اپریل کو ...صحت ،ماحول اورنظم ونسق میں مربوط اورعملی اقدامات شامل ہونے چاہیں، وزیراعظم
اپریل 7, 20251250وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ صحت ،تعلیم،ماحول اورنظم ونسق میں مربوط اورعملی اقدامات شامل ہونےچاہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاعالمی یوم صحت کےموقع پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ اس سال کاتھیم” صحت مندآغاز،امیدافزامستقبل” ہے،یہ تھیم زچگی اورنوزائیدہ بچوں کی صحت کی اہمیت کواجاگرکرتاہے،پاکستان نےماں اوربچےکی صحت کےمیدان میں قابل ذکرپیش رفت کی۔ہمیں اپنےنظام صحت کوبہتراندازمیں مستحکم ...دہشتگردی کنٹرول کرناپارلیمان کاکام ہےعدالت کانہیں،جسٹس جمال مندوخیل
اپریل 7, 20251540فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکیس دئیےکہ دہشتگردی کنٹرول کرناپارلیمان کاکام ہےعدالت کانہیں۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےفوجی عدالتوں میں سویلینز کاٹرائل کالعدم قراردینےکےخلاف کیس کی سماعت کی۔دیگرججزمیں جسٹس جمال مندوخیل،جسٹس مسرت ہلالی اورجسٹس محمدعلی مظہربینچ میں شامل تھےجبکہ جسٹس حسن ...مثبت تبدیلیوں سےصحت اورمعیارزندگی کوبہتربنایا جاسکتاہے ،مریم نواز
اپریل 7, 20251120وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ روزمرہ زندگی میں مثبت تبدیلیوں سےصحت اورمعیارزندگی کو بہتربنایا جاسکتاہے ۔ صحت کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا کہنا تھا کہ عالمی یوم صحت پرعوام کوصحت کی بہترین سہولتیں فراہم کرنےکے عزم کااعادہ کرتےہیں،صحت مندپنجاب’’وژن کےتحت جامع ہیلتھ ریفارمز ...پی ایس ایل 10کےکمنٹری پینل کااعلان ،کون کون شامل
اپریل 7, 20252010پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10کےکمنٹری پینل کااعلان کردیاگیا،کون کون شامل ہوگا۔نام سامنےآگئے۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10کامیلہ سجنےکوتیارہےمیگاایونٹ 11 اپریل سے18 مئی تک لاہور ،کراچی، راولپنڈی اور ملتان میں کھیلاجائےگا۔ انگلینڈ کے سابق کپتان سرالیسٹرکک پہلی بارپی ایس ایل کمنٹری پینل کا حصہ ہونگے۔کمنٹری پینل میں الیسٹر کک کے علاوہ ...اداکارہ طوبیٰ انورنےلائف پارٹنرکی خصوصیات بتادیں
اپریل 7, 20251370پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ طوبیٰ انورنےاپنےلائف پارٹنرکی خصوصیات بتادیں۔ حال ہی میں اداکارہ طوبیٰ انورنےایک نجی چینل کےشومیں بطورمہمان شرکت کی۔جہاں پراُن سے کیرئیر اورنجی زندگی کےبارےمیں مختلف قسم کےسوال وجواب کیےگئے۔جن کےانہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیے۔میزبان نےاداکارہ سےسوال کیاکہ آپ کو اپنے لیے کسی طرح کے لائف پارٹنر کی ...واٹس ایپ کی جانب سے ایک اور بہترین فیچر خاموشی سے متعارف
اپریل 7, 20252260واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا کی جانب سے ایک اور بہترین فیچر خاموشی سے متعارف کروا دیا گیا۔ میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں مسلسل نئے فیچرز کا اضافہ کیا جارہا ہے، تاکہ اس میسجنگ پلیٹ فارم کے استعمال کے تجربے کو مزید بہتر بنایا جاسکے۔اسی سلسلے میں میٹا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









