Author: Omer Zaheer
ایران:عدالت پردہشتگردوں کاحملہ،5فرادہلاک،جوابی کارروائی میں 3حملہ آوربھی ہلاک
جولائی 26, 20251870ایران میں جوڈیشل کمپاؤنڈ پر دہشتگردوں کےحملےمیں 5افرادہلاک اور 13 افراد زخمی ہوئے ،جبکہ سیکیورٹی فورسزکی جوابی کارروائی میں 3حملہ آوربھی مارے گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کےمطابق ایران کے شہر زاہدان میں جوڈیشل کمپلیکس پرمسلح افراد عدالتی کمپاؤنڈ میں گھس کر ججز کے چیمبرز میں فائرنگ کرتے رہے۔جس کے نتیجےمیں ...وزیراعلیٰ نےمثالی گاؤں پروجیکٹ کی تکمیل کیلئےڈیڈلائن طلب کرلی
جولائی 26, 20252960وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےمثالی گاؤں پروجیکٹ کی جلدازجلدتکمیل کیلئے ڈیڈ لائن طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت مثالی گاؤں پروجیکٹ کےحوالے سے اجلاس منعقدہوا،جس میں پنجاب میں 1200دیہات مثالی گاؤں بنانےکے منصوبےپرپیش رفت کاجائزہ لیاگیا۔مثالی دیہات میں واٹر سپلائی ،سیوریج اورویسٹ مینجمنٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ بنیں گے۔ اجلاس کوبریفنگ ...پنجاب میں مزیدبارشوں کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
جولائی 26, 20252100صوبائی ڈیزاسٹرمینجمٹ اتھارٹی پنجاب(پی ڈی ایم اے)نےصوبےبھرمیں مزیدبارشوں کاالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ مون سون بارشوں کاایک اورسپیل 28جولائی سےشروع ہوگا،28سے31 جولائی کےدوران پنجاب کےبیشتراضلاع میں بارش کاامکان ہے ،مری،گلیات ،اٹک،چکوال،جہلم،منڈی بہاؤالدین میں بارش کاامکان ہے ،جبکہ لاہور،شیخوپورہ ،سیالکوٹ،گجرات،گوجرانوالہ،حافظ آبادمیں بارش متوقع ہے،نارووال،ساہیوال،جھنگ،ٹوبہ ،خوشاب،سرگودھا،میانوالی میں بارش کی ...حکومت کاقومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردو بدل
جولائی 26, 20252670وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردو بدل کردیا، جس کے تحت سیونگ اکاؤنٹس پر منافع کی شرح برقرار جبکہ باقی تمام بچت اسکیموں پر منافع کی شرح کم کردی گئی ہے ،تاہم سروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹس اور سروس اسلامک سیونگ اکاؤنٹس پر منافع کی ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےحبس کی شدت میں اضافہ ہوگیا
جولائی 26, 20251870صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےحبس اورگرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ باغوں کےشہرلاہورمیں بارش ہوتےہی گرمی اورحبس کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہورکےعلاقےگارڈن ٹاؤن، گلبرگ،فردوس مارکیٹ،کلمہ چوک اور فالکن سوسائٹی میں بارش ہوئی ۔جبکہ وحدت روڈ، علامہ اقبال ٹاؤن،ماڈل ٹاؤن،مسلم ٹاؤن، اورواپڈٹاؤن میں بھی بادل برسے۔اُدھرمغلپورہ،فتح ...امریکا نے ایران سے متعلق پاکستان کی ثالثی کو سراہا، ڈار،روبیو ملاقات پر اعلامیہ جاری
جولائی 26, 20252940امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے خطے میں استحکام اور ایران کے ساتھ مکالمے میں ثالث کا کردار ادا کرنے پر پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔ امریکا نے ایران کے معاملے میں پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا ہے۔ وزیر خارجہ مارکو روبیو اور پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار ...پاک بھارت جنگ رکوانےمیں امریکاکاکردارکلیدی رہاہے،اسحاق ڈار
جولائی 26, 20251960نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ مئی 2025میں بھارت اورپاکستان کےدرمیان جنگ بندی میں امریکاکاکردارکلیدی رہا۔ واشنگٹن میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکاامریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل سےخطاب کےدوران کہنا تھاکہ دنیاتیزی سےنئی حقیقتوں میں بدل رہی ہیں، طاقت سےتوازن خراب اورتنازعات پیچیدہ ہوتے جارہے ہیں، عالمی معیشت دباؤمیں ہے،موسمیاتی ٹیکنالوجی اورجغرافیائی ...پاکستان ایک امن اورترقی پسندملک ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
جولائی 25, 20252140ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نےکہاہےکہ پاکستان ایک امن اورترقی پسندملک ہے۔دشمن کوہماری قومی یکجہتی اوراتحادسےاپنےمذموم مقاصدمیں مایوسی کاسامناہوگا،وطن کےروشن مستقبل کےلئےنوجوانوں کا کرداربہت اہم ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری کی لاہورمیں مختلف مذاہب کے نمائندوں اور نوجوانوں کےساتھ خصوصی نشست ...جمہوریت اورقانون کی بالادستی کیلئےسب کومل کرکام کرناہوگا،چیف جسٹس
جولائی 25, 20251820چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ جمہوریت اورقانون کی بالادستی کےلئےسب کومل کرکام کرناہوگا۔ اسلام آبادمیں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کافیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں خطاب کرتےہوئے کہناتھاکہ قومی جوڈیشل پالیسی اہمیت کی حامل ہے،ملک بھرمیں جوڈیشل نظام کی بہتری کیلئےدورےکیے،قانون کےبہترین ماہرروزکی بنیاد پر کیسزسن رہےہیں،مقرررہ وقت میں کیسزکوحل ...ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز ، پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا ...
جولائی 25, 20251900ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیاگیا۔ ویسٹ انڈیز کی سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے جائیں گے۔محمد رضوان ون ڈے انٹرنیشنل میں کپتان برقرارہیں جبکہ شاہین شاہ آفریدی اور بابرعظم کو ون ڈےا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









