• مشہور قوال غلام فرید صابری کوہم سے بچھڑے 31 برس بیت گئے

    219
    0
    مشہور قوال غلام فرید صابری کوہم سے بچھڑے 31 برس بیت گئے۔ قوالی کے فن کو پاکستان میں عروج پر پہنچانے والے ورسٹائل قوال غلام فرید صابری کو مداحوں سے بچھڑے 31 برس بیت گئے، غلام فرید صابری اور ان کے بھائی مقبول صابری کی جوڑی نے انیس سو ستر ...
  • معاشی استحکام کواب پائیدارمعاشی استحکام میں بدلنا ہے، محمد اورنگزیب

    139
    0
    وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ معاشی استحکام کواب پائیدارمعاشی استحکام میں بدلناہے۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ملک میں معاشی استحکام آچکاہے،معیشت درست سمت پرگامزن ہے،ملک میں معاشی استحکام کےمثبت اثرات نظرآناشروع ہوگئے ہیں ،معاشی استحکام کواب پائیدارمعاشی استحکام میں بدلناہے۔ملکی زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ ہورہاہے،ہم نےلوکل ایل سیزکھولنی ...
  • پاکستان کوسری لنکابنانےکاپی ٹی آئی کاعزم پورانہ ہوسکا،عظمیٰ بخاری

    134
    0
    صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاکہ پاکستان کوسری لنکابنانےکاپی ٹی آئی کاعزم پورانہ ہوسکا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخا ری کا کہنا تھاکہ بجلی کی قیمتوں میں کمی حکومت کاعوام کیلئےبہترین تحفہ ہے،بجلی کی قیمتوں میں کمی سےعوام اورصنعتوں کوفائدہ ہوگا،آئی ایم ایف کوبھی اس بات پرراضی ...
  • پاکستان کابڑااعزاز:اقوام متحدہ کےکمیشن برائےمنشیات کا4سال کیلئے رکن منتخب

    147
    0
    پاکستان کواقوام متحدہ کےکمیشن برائےمنشیات کا4سال کےلئےرکن منتخب کرلیا گیا۔ نیویارک میں یواین اقتصادی وسماجی کونسل کےانتخابات ہوئےجس میں پاکستان کو2026سے2029تک 4سال کےلئےمنتخب کرلیاگیا۔ پاکستان یواین مشن کے اعلامیے کے مطابق کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب ہونا پاکستان پر اعتماد اور بھروسے کو ظاہر کرتا ہے، پاکستان یو این ...
  • تیسرےون ڈےمیں بھی قومی ٹیم کوشکست،نیوزی لینڈنےکلین سوئپ کرلیا

    123
    0
    نیوزی لینڈنےسیریزکےتیسرےون ڈےمیچ میں بھی گرین شرٹس کو43 رنز سے شکست دے کرکلین سوئپ کرلیا۔ ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے ون ڈےسیریزکےتیسرااورآخری میچ بارش کےباعث تاخیرکاشکار ہوا، بارش کی وجہ سےمیچ 42،42اوورزتک محدود کردیا گیا، پاکستان کےکپتان محمدرضوان نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ کارآمدثابت نہ ہوا۔نیوزی لینڈنےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 42اوورزمیں ...
  • چین کی طرف سےامریکی مصنوعات پرٹیرف عائدکرنےپرٹرمپ کاردعمل

    165
    0
    چین کی طرف سےامریکی مصنوعات پرٹیرف عائدکرنےپرصدرڈونلڈٹرمپ نےردعمل دےدیا۔ تجارتی جنگ میں چین کاجوابی وار،امریکی مصنوعات پربھاری ٹیرف عائدکردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق اپنےایک بیان میں صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ چین نےامریکی ٹیرف سے گھبرا کرغلط قدم اٹھایا،یہی ایک چیزہے جوچین برداشت نہیں کرسکتا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق چین نےامریکی مصنوعات کی ...
  • ڈونلڈٹرمپ نےایران کوبراہ راست مذاکرات کی پیشکش کردی

    151
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایران کوبراہ راست مذاکرات کی پیشکش کردی۔ عرب میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ براہ راست بات چیت سےدوسرےفریق کو سمجھنےکازیادہ بہترموقع ملتاہے،ایران مصالحت کاروں کواستعمال کرناچاہتاتھامگرشایداب ایسانہیں ،امکان ہےایران براہ راست بات چیت پرآمادہ ہوجائےگا۔ عرب میڈیا کےمطابق ایران اورامریکامیں بلاواسطہ بات چیت پراتفاق کرلیاگیا،ایرانی ایٹمی منصوبےپربات چیت کےادواراومان ...
  • ٹیرف کےمنفی اثرات:امریکی یورپی اورایشیائی سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی

    211
    0
    ٹیرف کےاثرات آنےلگے،امریکی یورپی اورایشیائی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےآخری روزبھی بدترین مندی کا رجحان رہا۔ امریکی سٹاک مارکیٹ ٹرمپ کےٹیرف منصوبوں کےمنفی اثرات سےباہرنہ نکل سکی،سٹاک مارکیٹ میں بھونچال آگیا،بڑےپیمانےپرحصص کی فروخت ہونےسےکھربوں ڈالرڈوب گئے۔ ڈاؤجونزانڈیکس2ہزار231پوائنٹس کی مندی سے38ہزار314پرآگیا،ایس اینڈپی انڈیکس 322پوائنٹس کی مندی سے5ہزار74پوائنٹس پربندہوا، نیسڈیک ٹیکنالوجی انڈیکس ...
  • لیتھیئم بیٹریز کی چھٹی : صدیوں تک چلنے والی نیوکلیئر بیٹری کی تیاری

    190
    0
    سائنس اینڈٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلاب برپا، نیوکلیئر بیٹری تیار، صدیوں تک جارجنگ کی ضرورت ختم،لیتھیئم بیٹریز کی چھٹی ، نیوکلیئر بیٹری کیسے کام کرتی ہے؟تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے نیوکلیئر بیٹری کا ایک نیاآئیڈیا پیش کر دیا، جو ڈیوائسز کو ری چارجنگ کیے ...
  • سیاحت کا فروغ:عید پر کتنے لاکھ سیاحوں نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا؟

    150
    0
    عید الفطر کے ایام میں کتنے لاکھ سیاحوں نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا؟محکمہ سیاحت خیبر پختونخوانے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔ عیدالفطر کے 3 روز میں تین لاکھ سے زائد سیاحوں نے خیبر پختونخوا کےخوبصورت سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔ سیاحتی اتھارٹی کے مطابق عید کے صرف تین ...