Author: Omer Zaheer
9مئی کےملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنےکی حکومتی اپیلیں سماعت کیلئےمقرر
اپریل 4, 202516609مئی کےملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنےکےلئےحکومتی اپیلیں سماعت کےلئےمقررہوگی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں3رکنی بینچ اپیلوں پرسماعت کرےگا ،دیگرججزمیں جسٹس شفیع صدیقی اورجسٹس شکیل احمدبینچ کاحصہ ہوں گے۔ 9مئی کےملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنےکےلئےپنجاب حکومت نےسپریم کورٹ میں اپیلیں دائرکررکھی تھیں،جواب سماعت کےلئےمقررہوگئی ہیں۔ جی ایچ کیوحملہ کیس ...سموگ کےتدارک کاکیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
اپریل 4, 2025950سموگ کےتدارک کےکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نے سموگ کےتدارک کےلئےموثراقدامات نہ کرنےکےخلاف درخواستوں پرسماعت کی۔ عدالت نےپانی ضیاع پرہاؤسنگ سوسائٹیوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ جسٹس شاہدکریم نےریمارکس دئیےکہ پانی ضائع کرنےوالی سوسائٹیزکے دفاترسیل اورمقدمات درج کیےجائیں۔ عدالت نےپانی ضائع کرنےوالی ہاؤسنگ سوسائیٹزکو5لاکھ جرمانہ کرنےکاحکم ...ایپل کے کون سے فونز اور آئی پیڈ نئے آئی او ایس 19 اپڈیٹ سے ...
اپریل 4, 20252460آئی فون صارفین کیلئے اہم خبر، ایپل کے کون سے فونز نئے آئی او ایس 19 اپڈیٹ سے محروم رہیں گے؟آئی پیڈ ماڈلز کی بھی سپورٹ میں کمی متوقع،ایپل کے صارفین کیلئے اہم معلومات سامنے آ گئیں۔ ایپل نے جون 2025 میں ہونیوالی ورلڈ وائیڈ ڈیولپرز کانفرنس میں آئی او ...چیٹ جی پی ٹی کے نئے فیچر’ ’اے آئی امیج جنریشن ‘‘ نے تہلکہ مچا ...
اپریل 4, 20251550چیٹ جی پی ٹی کے نئے فیچر اے آئی امیج جنریشن نے تہلکہ مچا دیا۔ اوپن اے آئی کے سربراہ سیم آلٹمین کے مطابق اے آئی امیج جنریشن کا نیا فیچر جاری کرنے کے بعد چیٹ جی پی ٹی ریکارڈ ترقی کر رہی ہے۔اے آئی اسسٹنٹ ،جو اب ایپ کے ...شعبہ تعلیم میں انقلاب: ہواوے کا 3 لاکھ پاکستانی طلبا کو آئی ٹی تربیت دینے ...
اپریل 4, 20251930پاکستانی شعبہ تعلیم میں انقلاب برپا کرنے کا سامان، ہواوے کا 3 لاکھ پاکستانی طلبا کو آئی ٹی تربیت دینے کا اعلان،ہواوے کے تربیتی پروگرام کے تحت 60 ہزار پاکستانی طلبا و طالبات کو جدید آئی ٹی مہارتیں سکھائی جائیں گی۔ سپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ...چین میں کمرشل فلائنگ ٹیکسی، مسافر ڈرون چلانے کالائسنس جاری
اپریل 4, 20251870چین میں کمرشل فلائنگ ٹیکسی، مسافر ڈرون چلانے کالائسنس جاری ، چین میں 2 کمپنیوں کو خود مختار مسافر ڈرون چلانے کالائسنس جاری کردیا گیا۔ چین میں کمرشل فلائنگ ٹیکسی انڈسٹری کی جانب بڑا قدم اٹھالیاگیا۔ چینی ریگولیٹرز نے 2 کمپنیوں کو خود مختار مسافر ڈرون چلانے کالائسنس جاری کردیا۔ ...پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کاجوش و جذبےسے لبریز آفیشل اینتھم ریلیز
اپریل 4, 20251500لو جی مچا شور، آج کچھ ہونا ہے،رات بھر جاگ ، آج نہیں سونا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے شائقین کیلئے بڑی خوشخبری، ایچ بی ایل، پی ایس ایل سیزن 10 کاجوش و جذبے سے لبریز آفیشل اینتھم ریلیزکردیاگیا۔ کرکٹ کے دیوانوں کے انتظار کی گھڑیاں اب ختم ہونے کے قریب ...کار آمد فیچر متعارف ، انسٹا گرام نے صارفین کا مطالبہ پورا کردیا
اپریل 4, 20251940انسٹا گرام نے صارفین کا مطالبہ پورا کردیا،نوجوانوں میں مقبول سوشل میڈیا ایپ کیلئےایک اور کار آمد فیچر متعارف، انسٹا گرام نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک نیا فیچر متعارف کروادیا ، جس سے انسٹا گرام پر ریلز ویڈیوز کو زیادہ تیزی سے دیکھا جاسکے گا۔ انسٹا گرام میں دیکھی ...بلوچستان میں اینٹیمنی دھات کے بڑے ذخائر کی دریافت
اپریل 4, 20252270بلوچستان میں اینٹیمنی دھات کے بڑے ذخائر کی دریافت ہوئی ہے ،جبکہ گلگت بلتستان میں 10 معدنی بلاکس کے حصول کی پیشرفت میں سونا، تانبہ، نکل اور کوبالٹ کے ذخائر کی تصدیق کرلی گئی۔ یہ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) اور پاکستان منرل ڈویلپمنٹ ...ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر:تیل وگیس کےذخائردریافت
اپریل 4, 20251900ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر،تیل اورگیس کےمزیدذخائر دریافت کرلیےگئے۔ ترجمان ماڑی انرجیزکاکہناہےکہ شمالی وزیرستان میں سپنوام ون کنویں سےتیسری جگہ تیل اورگیس دریافت ہوگئی،23.85ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور122بیرل یومیہ تیل دریافت ہواہے ،سپنوام سےتیل وگیس کی مزیددریافت کیلئےکام جاری ہے،وزیرستان بلاک میں ماڑی،اوجی ڈی سی ایل اوراورینٹ پیٹرولیم کام ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









