Author: Omer Zaheer
شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری:پی ایس ایل 10ٹرافی کی رونمائی
مارچ 14, 20251530شائقین کرکٹ کےلئے خوشخبری،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )10ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں انوکھےاندزکےساتھ کردی گئی۔ ایچ بی ایل،پی ایس ایل10 کامیلہ سجنےکوتیار،میگاایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی چیمپئنزٹرافی کی طرح کھلےسمندرمیں منفرداندازکےساتھ کی گئی۔ ٹرافی کا نام لومینارا ٹرافی’’The Luminara Trophy‘‘ رکھا گیا ہے۔کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ردوبدل، سونے،چاندی کےریٹ بڑھ گئے
مارچ 14, 20251550عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل سستاجبکہ برطانوی برینٹ مہنگاہوگیااور سونے، چاندی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت32سینٹ کی کمی سے66.87ڈالرہوگئی جبکہ برطانوی برینٹ کی قیمت ایک ڈالراضافےسے69.88ڈالرہوگئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی ،تانبےاورپلاٹینئم کےریٹ بھی بڑھ گئے،سونےکی فی اونس قیمت7ڈالر کےاضافےسے 2ہزار ...امریکی عدالت ان ایکشن:برطرف کیےگئےہزاروں ملازمین بحال کرنےکاحکم
مارچ 14, 20251770امریکی عدالت نےبرطرف کیےگئےہزاروں پروبیشنری وفاقی ملازمین کوبحال کرنےکاحکم دےدیا۔ پروبیشنری وفاقی ملازمین کوحالیہ ہفتوں میں ٹرمپ چھانٹیوں کی مہم کےتحت برطرف کیاگیاتھا۔ امریکی عدالت نےمحکمہ دفاع،سابق فوجیوں کےامور،زراعت ،توانائی،داخلہ اورخزانہ کےملازمین کی بحالی کاحکم دیا۔ جج نےکہاکہ ٹرمپ انتظامیہ نےوفاقی ملازمین کےتحفظات کونظراندازکرنےکی کوشش کی،ٹرمپ انتظامیہ نےجھوٹادعویٰ کیاکہ برطرفی ...ٹرمپ سےنیٹوکےسیکرٹری جنرل کی ملاقات،دونوں کاروس،یوکرین جنگ بندی کاعزم
مارچ 14, 20251260امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےنیٹوکےسیکرٹری جنرل مارک روٹےنےوائٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔اس موقع پردونوں رہنماؤں نےروس اوریوکرین کی جنگ بندی کاعزم کیا۔ اس موقع پرگفتگوکرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ میں پوٹن سےملنایااس سےبات کرنا پسند کروں گا،ہمیں یوکرین جنگ کوتیزی سےختم کرناہوگا،آپ جانتےہیں ہرروزلوگ مارےجارہےہیں،روس جنگ بندی پرراضی نہیں ہوتاتودنیاکیلئےانتہائی مایوس کن ہوگا۔ ڈونلڈٹرمپ ...وزیراعظم کادہشگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
مارچ 13, 20251490وزیراعظم شہبازشریف نےجعفرایکسپریس حملےمیں دہشت گردوں کےخلاف کامیاب آپریشن پرسیکیورٹی فورسزکوخراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سیکیورٹی فورسزکےجوانوں اورمسافروں کی شہادت پرافسوس کااظہار کیا اور کهاکہ شہریوں کونقصان پہنچانےوالوں کااسلام اورپاکستان سےکوئی تعلق نہیں، شہریوں پرحملہ کرنےوالوں کوہرمحاذپرشکست دینےکیلئےپرعزم ہیں،ملک سےدہشت گردی کےمکمل خاتمےتک جنگ جاری رہےگی۔ اُنہوں نےمزیدکہاکہ ...جعفرایکسپریس حملہ:قومی اسمبلی میں متفقہ قراردادمنظور
مارچ 13, 20251440بلوچستان میں جعفرایکسپریس پرحملہ کےخلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرار داد منظور کرلی گئی۔ قراردادکےمتن میں کہاگیاکہ ایوان جعفرایکسپریس کےمسافروں کویرغمال بنانے اورجانی نقصان کی مذمت کرتاہے،ملک کوعدم استحکام کاشکارکرنےوالوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائےگی۔ قراردادمیں مزیدکہاگیاکہ ایوان جعفر ایکسپریس واقعے اور تمام دہشت گرد واقعات کی شدید مذمت ...پارلیمنٹ آرمی ایکٹ میں سویلینز کیلئےمزید شقیں شامل کر سکتی ہے،جسٹس جمال مندوخیل
مارچ 13, 20251420سویلینزکےملٹری کورٹ میں ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے سوال کیا کہ کیا پارلیمنٹ آرمی ایکٹ میں سویلینز کیلئےمزید شقیں شامل کر سکتی ہے۔سویلینز کا فوجی عدالتوں میں کورٹ مارشل 1973 کے آئین کے مطابق ہے؟ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین ...چیئرمین پی سی بی کاڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس کم کرنے کا نوٹس
مارچ 13, 20251110چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےنیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس کم کرنے کا نوٹس لےلیا۔ ترجمان پی سی بی کاکہناہےکہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی میچ فیس کم کرنے سے منع کر دیا،اُنہوں نے ...نایاب فلکیاتی نظارہ :مکمل چاند گرہن کب ہوگا اور کہاں دکھائی دے گا؟
مارچ 13, 20251840نایاب فلکیاتی نظارہ،مکمل چاند گرہن کب ہوگا اور کہاں دکھائی دے گا؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ کل 14 مارچ کوانسانی آنکھ ایک نایاب فلکیاتی نظارہ دیکھنے والی ہے، جو دنیا کے کئی ممالک میں دیکھا جا سکے گا۔ مصر کے قومی ادارہ برائے فلکیاتی تحقیق کے مطابق کل جمعۃ المبارک 14 ...پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے گوگل والٹ متعارف
مارچ 13, 20251450پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے گوگل والٹ متعارف،گوگل نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت کیلئے گوگل والٹ کی سہولت متعارف کروادی ۔ گوگل پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹرفرحان قریشی کا کہنا ہے کہ گوگل والٹ صارفین کو محفوظ، آسان اور مفید ڈیجیٹل ادائیگیوں کے ساتھ بورڈنگ پاسز، لائلٹی کارڈز، اہم ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









