Author: Omer Zaheer
یہ دن ہمیں شکرگزاری،اخوت اورہمدردی کادرس دیتا ہے، وزیراعظم
مارچ 30, 20251360وزیراعظم شہبازرشریف نے کہا ہے کہ یہ دن ہمیں خوشی، شکرگزاری،اخوت اورہمدردی کادرس دیتاہے۔ عیدالفطرکےموقع پرقوم کےنام اپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھا کہ قوم کودل کی گہرائیوں سےعیدالفطرکی مبارکبادپیش کرتاہوں،یہ دن ہمیں خوشی،شکرگزاری،اخوت اورہمدردی کادرس دیتاہے، رمضان میں تقویٰ، صبر اور قربانی کی جوتربیت ملی اسےجاری رکھیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ آج ...وزیراعلیٰ کا بڑااقدام:عیدپرزائدکرایہ وصول کرنیوالوں کیخلاف ایکشن کاحکم
مارچ 29, 20251600وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید پر مقرر کرایہ سےزائدوصول کرنے والوں کیخلاف ایکشن لینے کا حکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے عیدپرزائدکرائےوصول کرنےوالےٹرانسپورٹرز کےخلاف سخت قانونی کارروائی کرنےکی ہدایت کی اورحکم دیاکےتمام اضلاع میں مقررہ کرایوں پرعملدرآمدیقینی بنانے کیلئے اقدامات کئےجائیں۔ مریم نوازنےتمام ڈپٹی کمشنرزکوزائدکرایوں کی وصولی روکنےکےلئےکڑی مانٹیرنگ ...امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ٹیرف پرسودےکیلئےتیار
مارچ 29, 20252000امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ یقینی طور پر معاہدے کے لئےتیارہوں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ٹیرف کےحوالے سے جوبھی معاہدہ ہوگا وہ2 اپریل کونفاذکےبعدہوگا،یہ ممکن ہےکہ ہم معاہدےکے لئےکچھ حاصل کرسکیں۔ ڈونلڈٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ امریکاسے40سال تک فائدہ اٹھایاگیالیکن اب یہ نہیں ہونےوالاہے،میں یقینی طور پرمعاہدےکےلئےتیارہوں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ٹرمپ نےمختلف ...ایف بی آرکوبڑےپیمانےپرٹیکس شارٹ فال کاسامنا
مارچ 29, 20251730فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کومارچ میں100ارب روپے سے زائد ٹیکس شارٹ فال کاسامنا ہے۔ ذرائع کےمطابق 1220ارب ہدف کےمقابلے1100ارب روپےعبوری ٹیکس جمع ہوسکا،مارچ میں34 ارب،9ماہ کےدوران 384ارب ری فنڈز ادا کیےگئے۔موجودہ سال کےپہلے9ماہ میں ایف بی آرنے8444 ارب روپےجمع کیے۔ ذرائع کاکہناہےکہ جولائی سےمارچ تک کاٹیکس ہدف9ہزار167ارب روپےمقررکیاگیاتھا،جولائی سےمارچ ریونیومیں ...میانمارمیں خوفناک زلزلہ:ہلاکتوں کی تعداد1000سےتجاوزکرگئی
مارچ 29, 20251600میانمارمیں خوفناک زلزلہ آنےسےہلاکتوں کی تعداد1000سےتجاوزکرگئی جبکہ سیکڑوں افراد زخمی بھی ہوئے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق جمعےکےروزمیانمار میں آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے اثرات بنکاک تک پھیل گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز میانمار کے دوسرے ...بھارت اقلیتوں کےتحفظ اوربہبودکویقینی بنانےکیلئےٹھوس اقدامات کرے،پاکستان
مارچ 29, 20251520ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ بھارت اقلیتوں کےتحفظ،سلامتی اوربہبودکویقینی بنانے کےلئےٹھوس اقدامات کرے۔ بھارتی وزارت خارجہ کےبیانات پرترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاسخت ردعمل دیتےہوئےکہناتھاکہ بھارت اقلیتوں کے حقوق کا چیمپئن بننے کی پوزیشن میں نہیں ہے کیونکہ وہ خود اقلیتی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کرتا رہا ...معروف اداکار لطیف کپاڈیہ کومداحوں سےبچھڑے23برس بیت گئے
مارچ 29, 20251470پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارلطیف کپاڈیہ کومداحوں بچھڑے23برس بیت گئے۔ 27مارچ1934کوانڈیاکےشہرناسک میں آنکھ کھولنےوالےاداکارلطیف کپاڈیہ جوکہ قیام پاکستان کے بعد کراچی منتقل ہو گئے، بنیادی طور پر وہ بینکاری کے شعبے سے وابستہ تھے لیکن اداکاری کا شوق رکھتے تھے۔ سینئراداکارلطیف کپاڈیہ نےپچاس کی دہائی میں کئی ڈراموں میں یادگار کردار ...ون ڈےسیریزکامایوس کن آغاز:کیویزنے پاکستان کو73 رنز سے شکست دیدی
مارچ 29, 20251390ٹی ٹوئنٹی کےبعدپہلےون ڈےمیچ میں بھی شاہینوں کی مایوس کن کارکر دگی ،کیویزنےپاکستان کو73رنز سےشکست دیکرسیریزمیں 1-0کی برتری حاصل کرلی۔ نیپیئرمیں کھیلےگئےون ڈےسیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان محمدرضوان نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ فائدہ مندثابت نہ ہوسکا۔میزبان نیوزی لینڈنےپہلے بیٹنگ کرتےہوئے مقررہ اوورزمیں 9وکٹوں کےنقصان پر344رنزبنائےہدف کےتعاقب میں قومی ...غیرقانونی مقیم غیرملکی افغان باشندوں کی واپسی کاسلسلہ جاری
مارچ 29, 20252490غیرقانونی مقیم غیرملکی افغان باشندوں کی واپسی کاسلسلہ جاری، ڈیڈلائن ختم ہونے میں3دن باقی رہ گئے۔ حکومت پاکستان نے15ستمبر2023کودہشتگردی کےپیش نظرغیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کافیصلہ کیاتھا۔جس پرعملدرآمد جاری ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سےغیرقانونی مقیم اورافغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31مارچ تک ملک چھوڑنے کاحکم جاری کیاگیا۔حکومت ...ایکس پینگ ایرو کی اڑنے والی کارایکس ٹو کی کمرشل تیاری کا آغاز
مارچ 29, 20251470اڑنے والی کارایکس ٹو کی کمرشل تیاری کا آغاز،چینی کمپنی ایکس پینگ ایرو نے اپنی اڑنے والی کار کے ڈیزائن اور کمرشل بنیادوں پر تیاری کی تصدیق کر دی۔ ایکس پینگ ایرو کی ایکس ٹو کار سٹرکوں پر دوڑے گی بھی اور ہوا میں بھی اڑے گی۔ ذرائع کے مطابق ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









