• بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل: تیز ہواؤں کیساتھ بارش کی پیشگوئی

    188
    0
    بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ کچھ ہفتوں سے جاری خشک موسم کے بعد بارش برسانے والا نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہوگیا، جس کے نتیجے میں صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش ...
  • وزیراعلیٰ ان ایکشن: ایڈزکےسدباب کیلئےآپریشنل پلان طلب کرلیا

    194
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ایڈزکےسدباب کیلئےآپریشنل پلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں تحصیل تونسہ کےعلاقےمیں مبینہ طورپرایڈزپھیلنےکےاسباب کاجائزہ لیاگیا۔اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب نےتحصیل تونسہ میں ایڈزکےسدباب کیلئےآپریشنل پلان طلب کیا۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پریونیسف ڈبلیوایچ اواورمحکمہ ہیلتھ پنجاب کاجوائنٹ مشن قائم کردیا گیا،ایڈزکےسدباب کیلئےجوائنٹ ...
  • شائقین کرکٹ کیلئےاچھی خبر:اسلام آبادیونائیٹڈ،پی ٹی وی سپورٹس میں شراکت داری طے

    209
    0
    پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور پی ٹی وی سپورٹس کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری طے پاگئی ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے آفیشل سپورٹس کانٹینٹ پارٹنر کے طور پر پی ٹی وی سپورٹس خصوصی کانٹینٹ تیار کرے گا،دونوں کی شراکت داری کی بدولت مداح ...
  • حکومت کی کوششوں سےمہنگائی 25سال کی کم ترین سطح پرآگئی،عظمیٰ بخاری

    238
    0
    وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ حکومت کی کوششوں سےمہنگائی 25سال کی کم ترین سطح پرآگئی۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہنا تھا کہ جمعہ الوداع پر دعا کرتی ہوں اللہ تعالیٰ پاکستانیوں کی مشکلات ختم فرمائے، پنجاب حکومت نے پرائس کنٹرول پر بھرپور محنت کی ہے،رمضان بازاروں ...
  • لاہورہائیکورٹ اورضلعی عدلیہ کےججزکیلئےہیلتھ انشورنس سہولت کاآغاز

    112
    0
    لاہورہائیکورٹ اورضلعی عدلیہ کےججزکیلئےہیلتھ انشورنس سہولت کاآغازکردیاگیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے ہیلتھ انشورنس سہولت کا افتتاح کیا، افتتاحی تقریب میں لاہور ہائیکورٹ کے سینئرترین جج جسٹس شجاعت علی خان نےشرکت کی اورافتتاحی تقریب میں جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس عابد عزیز شیخ بھی موجودتھے،افتتاحی تقریب ...
  • ون ڈےٹیم تجربہ کار بولرز کی وجہ سے بہتر ،اچھے نتائج دے گی، عاقب جاوید

    130
    0
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نےکہاہےکہ ون ڈےٹیم تجربہ کار بولرز کی وجہ سے بہترہے ،اچھے نتائج دے گی۔ نیوزی لینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ عاقب جاوید کاکہناتھاکہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی سیریز کی طرح بولنگ فرینڈلی پچز پر فاسٹ ...
  • فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے ملاقات کیسے ہوئی؟اداکارنےبڑاانکشاف کردیا

    169
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارفیروز خان کی دوسری اہلیہ سے ملاقات کیسے ہوئی؟اداکارنےبڑاانکشاف کردیا۔ حال ہی میں اداکارفیروزخان نےاپنی دوسری اہلیہ ڈاکٹرزینب کےہمراہ برطانوی پارلیمنٹ کی ایک تقریب میں بطورمہمان شرکت کی۔جہاں پراُن سےصحافیوں نےمختلف قسم کےسوال وجواب کئےجن کےاُنہوں نےبڑےدلچسپ جواب دئیے۔ میڈیاسےگفتگوکےدوران ایک صحافی نےاداکارفیروزخان سےسوال کیاکےآپ کی موجودہ اہلیہ ...
  • کِیا کی طرف سے دو گاڑیوں کیلئے فنانسنگ کی سہولت متعارف

    119
    0
    نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری،کِیا کی طرف سے دو گاڑیوں کیلئے فنانسنگ کی سہولت متعارف ،کورین کار سازکمپنی کِیا موٹرز نے اپنی 2 گاڑیوں سٹونک اور پیکانٹو کیلئے بینک اسلامی کی جانب سے شریعہ کے مطابق فائنانسنگ کا منصوبہ پیش کردیا۔ کار فائنانسنگ کا یہ سیٹ ...
  • عید الفطر کس دن ہوگی؟ سپارکو کی شوال المکرم کے چاند بارے پیشگوئی

    268
    0
    اہل وطن کیلئے چھوٹی عید کے حوالے سے بڑی خوشخبری،پاکستان میں عیدالفطر کس دن ہوگی؟ سپیس اینڈ اپسٹریٹ ریسرچ آرگنائزیشن (سپارکو) نے شوال کے چاند کی پیشگوئی کردی۔ پاکستان کے خلائی و فضائی تحقیقاتی ادارے سپارکو کے جاری کردہ سرکاری بیان میں سائنسی تجزیوں، فلکیاتی اور جدید مشاہداتی ڈیٹا کی ...
  • یوٹیوب میں رواں سال کی بڑی تبدیلی متعارف کروانے کی تیاری

    152
    0
    یوٹیوب کے صارفین کیلئے اہم خبر،معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ میں رواں سال کی بڑی تبدیلی متعارف کروانے کی تیاری، نئی تبدیلی کا اطلاق 31 مارچ سے ہوگا۔ یوٹیوب میں ایک بہت بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے، جو بیشتر صارفین کو پسند آئے گی، خصوصاً ان افراد کو جو مختصر ...