Author: Omer Zaheer
پی ایس ایل10:پوائنٹ ٹیبل پرکون سی ٹیم آگے ہے؟تفصیلات آ گئیں
مئی 17, 20251610پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10میں پوائنٹ ٹیبل پرکون سی ٹیم آگے ہے؟ تفصیلات آ گئیں۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےپوائنٹس ٹیبل پرکوئٹہ گلیڈی ایٹرٹاپ پرہےجبکہ کراچی کنگز10پوائنٹس کےساتھ دوسرےنمبرپرموجودہے۔اسی طرح پشاورزلمی کے8پوائٹنس ہیں،پوائنٹس ٹیبل پرزلمی کاپانچواں نمبر ہے۔ واضح رہےکہ میگاایونٹ کےمیچز 11 اپریل سے18 مئی تک لاہور ،کراچی، راولپنڈی اور ...پی ٹی آئی رہنماشاہ محمودقریشی کی حالت خراب،ہسپتال منتقل
مئی 17, 20251100تحریک انصاف کے اسیر رہنما شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف کے باعث جیل سےلاہور کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔ ان کے وکیل رانا مدثر کے مطابق شاہ محمود قریشی کو نماز فجر کے بعد دل میں تکلیف محسوس ہوئی جس پر جیل حکام نے ...انسان نما ’’مورنین‘‘ نامی جدید روبوٹ دنیا بھر کے لوگوں کی توجہ کا مرکز
مئی 17, 20253060انسان نما ’’مورنین‘‘ نامی جدید روبوٹ دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔مورنین ایک ہائی ٹیک ہیومینائڈ (Humanoid) روبوٹ ہے، جسے جدید مشین لرننگ، مصنوعی ذہانت اور حرکت و گفتار کے خودکار نظام سے لیس کیا گیا ہے۔ اس روبوٹ کو ایسے انداز میں ڈیزائن کیا گیا ہے کہ یہ ...معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کا فلم اور ٹی وی انڈسٹری میں قدم
مئی 17, 20252290معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کا فلم اور ٹی وی انڈسٹری میں قدم،گوگل نےایک نئے فلم اور ٹیلی ویژن پروڈکشن ونگ’’100 زیروز‘‘ کا آغاز کر دیا۔ گوگل نےیہ اقدام ایک طویل مدتی شراکت داری کے تحت معروف پروڈکشن کمپنی رینج میڈیا پارٹنرز کے ساتھ کیا ہے، جس کا مقصد تخلیقی منصوبوں ...ٹک ٹاک میں تصاویر کو متحرک ویڈیوز میں تبدیل کرنیوالا فیچر متعارف
مئی 17, 20252680ٹک ٹاکرز کیلئے خوشخبری، ٹک ٹاک میں تصاویر کو متحرک ویڈیوز میں تبدیل کرنیوالا فیچر متعارف، نوجوانوں میں مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نےتصاویر کے غلط استعمال سے بچنے کیلئے اس میں کون سے سیفٹی فیچر شامل کیے ہیں؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ٹک ٹاک نے حال ہی ...سیاحت کا فروغ: چلم جوشی تہوار کا تیسرا روز، سیاحوں کی بھرپور شرکت
مئی 17, 20251740سیاحت کا فروغ ، چلم جوشی تہوار کا تیسرا روز، مقامی و غیر ملکی سیاح بھرپور شرکت کررہےہیں۔ وادی کیلاش میں چلم جوشی تہوار کا آج تیسرا روز ہے، اس تین روزہ تہوار میں مقامی افراد و سیاح بھرپور شرکت کر رہے ہیں۔ چلم جوشی تہوار کیلاش کے علاقوں بمبوریت، ...راولپنڈی: منسوخ کئے گئے پیپرز کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا
مئی 17, 20251420طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، راولپنڈی میں منسوخ کئے گئے پیپرز کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پاکستان اور بھارت کشیدگی کی وجہ سے راولپنڈی ایجوکیشن بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز اور میٹرک کے پریکٹیکل ملتوی کیے تھے۔ نئے شیڈول کے مطابق ایف اے کا 7مئی کو ملتوی ...ریلوے سٹیشنوں پر وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
مئی 17, 20252500ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،ریلوے سٹیشنوں پر وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ ،ریلوے کے تمام شعبوں کو ڈیجیٹل لائزیشن کی طرف لے جایا جائے گا۔ ملک کے تمام بڑے ریلوے سٹیشنز پر ٹرینوں کے مسافروں کیلئے وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اس ...جس طرح میڈیااور پوری قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا،ہمیں فخرہے،آرمی چیف
مئی 17, 20251220آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ جس طرح ہمارے میڈیا نے جواب دیا اس پر ہمیں فخر ہے اور ہمارے میڈیا کا کردار ذمہ دارانہ تھا۔ پوری قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسلام آباد میں یوم تشکر کی مناسبت سے منعقدہ ...سورج آگ بگولا ہو گیا، بتدریج گرمی بڑھنے کی پیشگوئی
مئی 17, 20252680سورج آگ بگولا ہو گیا،آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ24 گھنٹوں کے دوران کراچی سے کشمیر تک بتدریج گرمی بڑھے گی، تاہم مغربی ہواؤں کے زیر اثر ملک کے بالائی علاقوں خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان میں گرج چمک کیساتھ کہیں ہلکی، تو ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









