Author: Omer Zaheer
پاکستانی فضائی کمپنیوں پر برطانوی پابندیوں کا خاتمہ، قومی ائیرلائن کا اعلامیہ جاری
جولائی 16, 20252460پاکستانی فضائی کمپنیوں پر برطانوی پابندیوں کا خاتمہ ہوگیا، قومی ائیرلائن نے اعلامیہ جاری کردیا۔ قومی ایئرلائن کےاعلامیہ کےمطابق پی آئی اے ایک بار پھر سے برطانیہ کی فضاؤں میں اڑان بھرنے کے لئےپر عزم ہے، برطانوی پابندیوں کا خاتمہ پی آئی اے کے فضائی حفاظت کی معیاری سند ہے ...پنجاب حکومت کااشیاکی قیمتوں پرقابوپانےکیلئےنئی منسٹری تشکیل دینےکافیصلہ
جولائی 16, 20253150پنجاب حکومت نےاشیاکی قیمتوں پرقابوپانےکےلئےنئی منسٹری تشکیل دینےکا فیصلہ کرلیا۔ پرائس کنٹرول کونسل کے اختیارات میں تبدیلی کے لئے بل پنجاب اسمبلی میں پیش کردیاگیا، دی پنجاب پرائس کنٹرول آف ایسنشیل کموڈیٹیز (ترمیمی) بل 2025 حالیہ اجلاس میں پیش کیا گیا۔ ترمیمی بل کے تحت دی پنجاب پرائس کنٹرول آف ...حمیرااصغرکاموبائل فون برآمد،پولیس کو موت سے قبل کے اہم شواہد مل گئے
جولائی 16, 20252230حمیرااصغرکیس میں اہم پیشرفت،اداکارہ کےزیراستعمال موبائل فون اورآئی پیڈبرآمد،پولیس کو موت سے قبل کے اہم شواہد مل گئے۔ تفتیشی حکام کےمطابق اداکارہ حمیرااصغرکےزیراستعمال موبائل فون اورآئی پیڈفرانزک کیلئےبھیج دئیے گئےہیں،موبائل فون اورآئی پیڈکی فرانزک کے ذریعےڈیلیٹ کئےگئےڈیٹاکی معلومات مل سکیں گی، حمیرا اصغرکےموبائل فون سےآخری میسج 7اکتوبر2024کوکیاگیاتھا۔ تفتیشی حکام کاکہناہےکہ ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،بیرسٹرسیف کاردعمل
جولائی 16, 20252940خیبرپختونخواکےمشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےپرردعمل دیتےہوئے کہاکہ جعلی حکومت نےگزشتہ ڈیڑھ ماہ میں 4بارپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ ڈیڑھ ماہ کےدوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً30روپےکااضافہ کیاگیا، پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافےپرمیڈیاکی خاموشی بھی ایک سوالیہ نشان ہے،عالمی ...مون سون کی شدیدلہرموجودہے،وزیراعلیٰ کی ہدایت پرتمام محکمےالرٹ ہیں،عظمیٰ بخاری
جولائی 16, 20252160وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخار ی نےکہاہےکہ اس وقت مون سون کی شدید لہر موجودہے،وزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پرتمام محکمےالرٹ ہیں۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےصوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ اس وقت ملک میں مون سون کی شدیدلہرموجودہے،پنجاب،کےپی اورسندھ میں شدیدبارشیں ہورہی ہیں،بارشوں کےدوران واساکاعملہ نکاسی آب میں مصروف ہے،بارش کےبعدتمام سڑکوں ...غلام سرورخان کےجرم میں بانی پی ٹی آئی برابرکےشریک تھے،وزیردفاع
جولائی 16, 20251950وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ غلام سرورخان نے اپنے ادارے کے خلاف جو جرم کیا وہ قومی جرم تھا، اس میں بانی پی ٹی آئی برابرکے شریک تھے، ان دونوں نے قومی ائیرلائن کو قبرستان بنایا۔ ۭاسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کاکہنا تھا کہ خوش اسلوبی سے ...نیٹوسربراہ کی چین اور بھارت کوروس سےتیل کی خریداری پرپابندیوں کی دھمکی
جولائی 16, 20252810نیٹوسربراہ مارک روٹے نےچین ،بھارت اوردیگرممالک کوروس سےتیل کی خریداری پرپابندیوں کی دھمکی دےدی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نیٹوسربراہ مارک روٹےنے کہا ہے کہ بھارت،چین اور برازیل کو100 فیصد پابندیوں کاسامناکرناپڑےگا،روس پردباؤڈالنےکےلئےیہ طریقہ بہت مددگارثابت ہوگا ،بہت سےپیٹریاٹ سسٹم یوکرین میں پہنچادیےگئےہیں،یقینی بناناچاہتےہیں کہ پیٹریاٹ سسٹمزبراہ راست امریکاسےیوکرین ...مخصوص نشستوں کےحلف پراعتراض،سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی
جولائی 16, 20252320عدالت نےمخصوص نشستوں کےحلف پراعتراض کےکیس میں سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی ۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےمنیراحمدایڈووکیٹ کی مخصوص نشستوں پرمنتخب ارکان اسمبلی کوحلف لینےسےروکنےکیلئےدرخواست پرسماعت کی۔ اظہرصدیق ایڈووکیٹ کےپیش نہ ہونےپرمعاون وکیل نےپیش ہوکراستدعاکی کہ سماعت ملتوی کردی جائے جس کومنظورکرتےہوئےعدالت نےسماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔ واضح ...دنیامیں انصاف پرمبنی نیاعالمی نظام بنانےکی ضرورت ہے،شی جن پنگ
جولائی 16, 20252520چینی صدرشی جن پنگ نےکہاہےکہ دنیامیں انصاف پرمبنی نیاعالمی نظام بنانےکی ضرورت ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق چین کےصدرشی جن پنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے دوران وزرائےخارجہ سےملاقات کی ،اس موقع پرصدرشی جن پنگ کاکہناتھاکہ شنگھائی تعاون تنظیم نے 24سال میں خطےکےامن ،ترقی اورباہمی تعاون کوفروغ دیا،طاقت کی سیاست کے خلاف ...یوٹیوب نے آمدنی کے حصول کیلئے نئی پالیسیوں کا نفاذ کر دیا
جولائی 16, 20252420یوٹیوبرز کیلئےاہم خبر،معروف پلیٹ فارم یوٹیوب نے ویڈیوز سے پیسے کمانے کے خواہشمند افراد کیلئے نئی پالیسیوں کا نفاذ کر دیا ۔ یوٹیوب کی موناٹائزیشن monetization پالیسیوں میں تبدیلیوں کا نفاذ 15 جولائی سے کیا گیا ہے۔یہ اپ ڈیٹ یوٹیوب پارٹنر پروگرام (وائے پی پی) میں کی جانیوالی تبدیلیوں کا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









