Author: Omer Zaheer
واٹس ایپ نے سٹیٹس شیئرنگ کا آپشن متعارف کروادیا
مئی 15, 20252490واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری،دنیا بھر میں مقبول ایپ میں جدید ترین فیچر کا اضافہ،واٹس ایپ نے سٹیٹس شیئرنگ کا آپشن متعارف کروادیا۔ واٹس ایپ نے حال ہی میں ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے، جس کے تحت صارفین اپنے سٹیٹس اپ ڈیٹس کو دوسروں کے ساتھ شیئر کر سکتے ...چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کیلئے ایک اور بہترین اور کارآمد فیچر متعارف
مئی 15, 20251550اوپن اے آئی کے صارفین کیلئے خوشخبری، چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کیلئے ایک اور بہترین اور کارآمد فیچر کا اضافہ کر دیا گیا۔ اوپن اے آئی کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جینس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی میں کچھ عرصے قبل ڈیپ ریسرچ فیچر ...دنیا کی طویل ترین سیدھی سڑک سیاحوں کی توجہ کا مرکز
مئی 15, 20251150دنیا کی طویل ترین سیدھی سڑک سیاحوں کی توجہ کا مرکز، سعودی عرب کے دو قصبوں کو ملانے والی تقریباً149 میل طویل اس ہائی وے کو دنیا کی بالکل سیدھی شاہراہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ سڑک ایک ریگستان کے درمیان سے گزر رہی ہے، اس طویل ترین سڑک ...سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹس کونسلزالیکشن 16 مئی تک مکمل کرنے کا حکم
مئی 15, 20251800طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سٹوڈنٹس کونسلز کے انتخابات کا عمل16 مئی تک مکمل کرنے کا حکم، محکمہ سکول ایجوکیشن نے سٹوڈنٹس کونسل الیکشن کیلئےنئی ہدایات جاری کردیں۔ پنجاب بھر کے 38ہزار سرکاری سکولوں میں انتخابات کا حکم جاری کردیاگیا۔سٹوڈنٹس کونسل انتخابات کےحوالےسے تصاویری ثبوت فراہم کئے جائیں گے۔ ذہن ...ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری:ریلوے کو پاکستان کا فخر بنانے کیلئے اقدامات
مئی 15, 20251580ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،ریلوے کو پاکستان کا فخر بنانے کیلئے اقدامات ،وزیر ریلوے حنیف عباسی نےاہم اجلاس میں پاکستان ریلویز کو ملک کا قابل فخر ادارہ بنانےکیلئے انقلابی اقدامات کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے اجلاس کے دوران کہا ریلوےکو پاکستان کا فخر بنانے ...روس اورچین کےدرمیان چاندپرنیوکلیئرپاورسٹیشن تعمیرکرنےکامعاہدہ
مئی 15, 20251770ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب برپا کرنےکےلئےروس اورچین سرگرم ،دونوں ممالک کےدرمیان چاند پر نیوکلیئرپاورسٹیشن تعمیر کرنے کا معاہدہ ہوگیا۔ دستخط کیےگئےمعاہدےکےمطابق روسی ری ایکٹر کو انٹرنیشنل لونر ریسرچ اسٹیشن (آئی ایل آر ایس) چلانے کے لیے استعال کیا جائے گا، جس پر دونوں ممالک مشترکہ طور پر کام کر رہے ...سورج آنکھیں دکھانے لگا: آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مئی 15, 20252010سورج آنکھیں دکھانے لگا،آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ24 گھنٹوں کے دوران کراچی سے کشمیر تک بتدریج گرمی بڑھے گی، تاہم مغربی ہواؤں کے زیر اثر ملک کے بالائی علاقوں خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان میں گرج چمک کیساتھ کہیں ...ٹرمپ کی طرف سےایران کوتنقیدکانشانہ بنانےپرایرانی صدر برہم
مئی 15, 20251330ٹرمپ کی طرف سےایران کو تنقید کا نشانہ بنانے پر ایرانی صدر برہم ،مسعودپیز شکیان نےکہاہےکہ ہمارےلئےشہادت بسترپر مرنے سے زیادہ پیاری ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایرانی صدر نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےمشرق وسطیٰ کےدورےکےدوران ٹرمپ کےبیان پرجواب دیتےہوئےکہاکہ کیاآپ ہمیں یہاں ڈرانے آئے ہیں،غنڈہ گردی کےآگےنہیں جھکیں گے۔ غیرملکی ...بھارت نے دوبارہ مہم جوئی کا راستہ اختیار کیا تو ہمیں تیار پائے گا، وزیراعظم
مئی 14, 20251680وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے، اس خواہش کو کمزوری مت سمجھنا۔ بھارت نے دوبارہ مہم جوئی کا راستہ اختیار کیا تو ہمیں تیار پائےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےبھارتی جارحیت کابھرپورجواب دینےپر پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ کیا۔جہاں پراُن کےہمراہ آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،وزیردفاع ...بھارتی اشتعال انگیزی میں زخمی ہونیوالے مزید2جوان شہید
مئی 14, 20251240بھارتی اشتعال انگیزی میں زخمی ہونےوالےپاک فوج کےمزید2جوان شہیدہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )نےتصدیق کی ہےکہ بزدل دشمن بھارت کی جارحیت کا نشانہ بننےوالےمزید2جوان ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔جوکہ شہیدہوگئےہیں،پاک افواج کے شہداء کی مجموعی تعداد 13 ہو گئی ہے۔ آئی ایس پی آرنےبتایاہےکہ بھارت ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









