• سی ٹی ڈی کی پنجاب کےمختلف شہروں میں کارروائیاں ،15 دہشتگرد گرفتار

    159
    0
    سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبےکےمختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈکارروائیاں ،دوران آپریشن 15دہشتگردوں کوگرفتارکرلیاگیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق دہشت گردی کےخدشات کےپیش نظرسی ٹی ڈی پنجاب نےمختلف شہروں میں 143آپریشن کئے،یہ آپریشن انٹیلی جنس بیسڈ تھےجن میں 15دہشتگردوں کوگرفتارکرلیاگیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کاکہناہےکہ کارروائیاں لاہور،سیالکوٹ، گجرات، اٹک، ...
  • ایک جماعت یوم سیاہ منارہی ہےان کےاعمال بھی سیاہ ہیں،عظمیٰ بخاری

    191
    0
    وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ ایک جماعت یوم سیاہ منارہی ہےان کےاعمال بھی سیاہ ہیں۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ 8فروری کی اہمیت سیاسی تاریخ میں اہمیت کی حامل ہے،آج کےدن کوپاکستان کی تعمیروترقی کیساتھ جوڑاجارہاہے،آج پاکستانی قوم تعمیروترقی منارہی ہے،گزشتہ سال الیکشن سےپہلےملک میں کیاحالات ...
  • پنجاب میں دفعہ 144نافذ:ہرقسم کےجلسے،جلوس پرپابندی عائد

    148
    0
    پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ہرقسم کےسیاسی اجتماع ،جلسےاورجلوس پرپابندی عائدکردی گئی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب میں ہفتہ 8 فروری کو ہر قسم کے سیاسی احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد ...
  • چیمپئنزٹرافی قومی کھلاڑیوں کی جیت کی منتظرہے،وزیراعظم

    151
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی قومی کھلاڑیوں کی جیت کی منتظرہے،آپ ہمسائیہ ملک کوشکست دےکر24کروڑعوام کےدل جیتیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےقذافی سٹیڈیم کاافتتاح کردیا،افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی،سپیکرقومی وپنجاب اسمبلی، وفاق اورپنجاب کےوزرا،اراکین اسمبلی ،قومی کرکٹ ٹیم اورعوام کی بڑی تعدادنےشرکت کی۔ لاہورمیں ...
  • سپریم کورٹ کے4ججزکاچیف جسٹس پاکستان کوایک اورخط

    132
    0
    سپریم کورٹ کے4ججزنےچیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کوایک اورخط لکھ دیا۔ خط جسٹس منصورعلی شاہ،جسٹس منیب اختر،جسٹس عائشہ ملک اورجسٹس اطہرمن اللہ نےلکھا۔ خط میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ سپریم کورٹ میں ججزکی تعیناتیوں کوروکا جائے، 26ویں ترمیم کےمقدمےکےفیصلےتک سپریم کورٹ میں تعیناتی روکی جائے،اسلام آبادہائیکورٹ میں ججزکی سینارٹی کافیصلہ ہونےتک ...
  • معاشی بہتری اورمہنگائی میں کمی ملک وقوم کی بہتری کے اشارے ہیں، نواز شریف

    181
    0
    سابق وزیراعظم وسربراہ مسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ معاشی بہتری اورمہنگائی میں کمی ملک وقوم کی بہتری کےاشارےہیں۔ سابق وزیراعظم وصدرمسلم لیگ(ن)میاں محمدنوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےساتھ فیصل آباد، چنیوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور جھنگ سے تعلق رکھنے والے ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی جس میں ملک کی ...
  • ’جیتو بازی کھیل کے‘چیمپئنزٹرافی کےآفیشل ترانےنےدھوم مچادی

    182
    0
    ’جیتو بازی کھیل کے‘چیمپئنزٹرافی کےآفیشل ترانےنےریلیزہوتےہی دھوم مچادی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نےرواں ماہ پاکستان میں شیڈول چیمپئنزٹرافی کاآفیشل ترانہ جاری کردیا،جس نےسوشل میڈیاپرطوفان برپاکردیا۔ چیمپئنزٹرافی کےترانےمیں پاکستان کےمعروف گلوکارعاطف اسلم نےاپنی آوازکاجادوجگایا،جس کوآئی سی سی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرجاری کیا گیا ہے ۔ ایک منٹ اور 39 ...
  • ٹرمپ کابڑااقدام:بین الاقوامی فوجداری عدالت پرپابندیاں لگادیں

    148
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےبین الاقوامی فوجداری عدالت پرپابندیوں کے ایگزیکٹوآرڈرپردستخط کردئیے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ بین الاقوامی فوجداری عدالت نےامریکہ کےقریبی اتحادی اسرائیل کےخلاف بےبنیادالزامات عائدکئے،وزیراعظم نیتن یاہوکےوارنٹ گرفتاری جاری کرکےطاقت کاغلط استعمال کیاگیا۔ اُن کامزیدکہناہےکہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کےاہلکاروں کےخلاف سفری پابندیاں عائدکی جائیں گی۔عدالتی کارروائی میں شامل اہلکاروں کےبیرون ...
  • انٹرنیشنل کارگو ٹرانسپورٹ : پاکستان اور روس کے درمیان ٹرین کب چلے گی؟

    221
    0
    پاکستان اور روس کے درمیان ٹرین کب چلے گی؟ پاکستان اور روس کے درمیان بڑے معاہدے پر دستخط ہوگئے، جس کا مقصد بین الاقوامی کارگو ٹرانسپورٹ کو فروغ دینا اورمسافروں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔ گزشتہ دنوں27ویں سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم کے موقع پرپاکستان اور روس نےریلوے کے شعبے ...
  • نیپال نے ماؤنٹ ایورسٹ آنیوالے سیاحوں اور کوہ پیماؤں کیلئے فیس بڑھا دی

    186
    0
    ماؤنٹ ایورسٹ جانیوالے کوہ پیماؤں اور سیاحوں کیلئے بڑی خبر،نیپالی حکومت نے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کی فیس بڑھا دی۔ نیپال نے ماونٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کی فیس میں ایک تہائی اضافہ کر دیا۔رواں سال موسم بہار کی فیس 11ہزار ڈالر سے بڑھا کر 15 ہزار ڈالر مقرر ...