Author: Omer Zaheer
پاکستان غزہ میں مستقل جنگ بندی کامطالبہ کرتاہے،ترجمان
فروری 6, 20252000ترجمان دفترخار جہ نےکہاہےکہ پاکستان غزہ میں مستقل جنگ بندی کامطالبہ کرتا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ مراکش کشتی حادثےمیں جاں بحق 4افرادکی میتیں پاکستان پہنچادی گئیں،میتوں کوپروازایس وی726کےذریعےاسلام آبادپہنچایاگیا،جن کی شناخت محمد ارسلان،علی سجاد،حامدشبیراوراقبال وقاص کےنام سےہوئی ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ صدرآصف علی ...پی ایس ایکس :مندی کارجحان،100انڈیکس میں 1634پوائنٹس کی کمی
فروری 6, 20251700پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان، 100انڈیکس میں1634پوائنٹس کی کمی ہونے سے انڈیکس میں ایک لاکھ 11ہزارکی نفساتی حدگرگئی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکےاختتام پرانڈیکس میں ایک لاکھ 11ہزارکی نفساتی حدگر گئی ،100انڈیکس ایک لاکھ10ہزار301پوائنٹس پربندہواجبکہ سٹاک مارکیٹ میں25ارب روپےکے 59کروڑ شیئرزکاکاروبارہوااور101کمپنیوں کےشیئرزمیں اضافہ ہوا 286کےشیئرزمیں کمی ہوئی۔ یاد رہے ...انتظار کی گھڑیاں ختم:قذافی سٹیڈیم چیمپئنزٹرافی کی میزبانی کیلئے تیار
فروری 6, 20252110انتظارکی گھڑیاں ختم، چیمپئنزٹرافی کی میزبانی کےلئےنئے نویلے قذافی سٹیڈیم کا گھونگھٹ کل اٹھے گا۔ چیمپئنز ٹرافی کے لئے دنیا کا چیمپئن سٹیڈیم میزبانی کے لیے پوری طرح تیارہوگیا، نامور گلوکار علی ظفر، عارف لوہار اور آئمہ بیگ کل افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گے۔ڈھول، آتش بازی اور لائٹس شو ...پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے،جسٹس منصور
فروری 6, 20251290جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے۔ اسلام آبادمیں عالمی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس سےخطاب کرتےہوئےسپریم کورٹ کےجج جسٹس منصورعلی شاہ کاکہناتھاکہ موسمیاتی تبدیلی کی اثرات شروع ہو چکے ہیں، ہمیں ان اثرات کو کم کرنے اور جان و مال کے نقصان ...کہیں بارش، کہیں دھوپ، کہیں برفباری،موسم کے مختلف رنگوں کی بہار
فروری 6, 20251770کہیں بارش، کہیں دھوپ، کہیں برفباری،ملک بھر میں موسم کے مختلف رنگ بکھر گئے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز میں ملک کے مختلف علاقوں میں موسم ِ بہار کی آمد کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پہاڑوں پر برفباری اور ہلکی بارش سے موسم مزید ...دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری،کون سا اسلامی ملک شامل ہے؟
فروری 6, 202522370دنیا کے10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری۔اس فہرست میں کون سا اسلامی ملک شامل ہے؟ تمام ترتفصیلات منظرعام پر آ گئیں۔ امریکی بزنس میگزین فوربز نے دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک 2025 کی فہرست جاری کر دی ، جس میں واحد اسلامی ملک سعودی عرب شامل ہے۔ فوربز ...سیاحت کافروغ :مصر نے غیر ملکی سیاحوں کیلئے پرُکشش آفر متعارف کروا دی
فروری 6, 20251490مصرجانیوالے سیاحوں کیلئے خوشخبری،مصر نے غیر ملکی سیاحوں کیلئے پرُکشش آفر متعارف کروا دی۔ مصر تاریخی مقامات اور آثارِ قدیمہ سے بھرپور سیاحتی ملک ہے ،جہاں ہر سال ہزاروں سیاح رخ کرتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ مصر میں آنیوالے سیاحوں کو پرکشش آفر دی گئی ہے اور یہ آفر انٹری ...پاکستان سے بنگلا دیش کیلئے براہِ راست پروازوں کی اجازت مل گئی
فروری 6, 20251180پاکستان سے بنگلا دیش کیلئے براہِ راست پروازوں کی اجازت مل گئی۔دونوں ممالک کے درمیان 10 سال بعد پروازیں بحال ہوں گی۔ بنگلا دیش اور پاکستان کے درمیان ایک دہائی کے طویل عرصے بعد براہ راست پروازیں جلد شروع ہونیوالی ہیں، کیونکہ بنگلا دیش نے پاکستان کی نجی ایئرلائن فلائی ...خیبرپختونخوا: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے
فروری 6, 20252580طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے۔ حکومت ِخیبر پختونخوا نے رمضان المبارک کے پیش نظر صوبے بھر میں میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دیے۔خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے تمام تعلیمی بورڈز کو میٹرک کے امتحانات ملتوی کرنے کا ...مقبولیت میں چیٹ جی پی ٹی کو پیچھے چھوڑ دینے والی نئی انٹرنیٹ ایپ
فروری 6, 20252440انٹرنیٹ کی دنیا میں نئی سروس نے چیٹ جی پی ٹی، ٹک ٹاک اور انسٹا گرام جیسی مقبول ایپس کو پیچھے چھوڑ دیا۔ مقبولیت میں چیٹ جی پی ٹی کو پیچھے چھوڑ دینے والی نئی انٹرنیٹ ایپ کون سی ہے؟چینی کمپنی کی آر1 کے حوالے سے دلچسپ اعداد و شمار ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









