• توشہ خانہ ٹوکیس: دوسری عدالت منتقل کرنےکی استدعا مسترد

    121
    0
    بانی تحریک انصاف عمر ان خان اوربشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس میں بریت کی درخواست دوسری عدالت فوری منتقل کرنےکی استدعامستردکردی گئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس میں بریت کی درخواستیں دوسری عدالت فوری منتقل کرنےکی استدعا ...
  • ون چائنہ پالیسی پاکستان کی خارجہ پالیسی کااہم حصہ ہے،صدرمملکت

    185
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ ون چائنہ پالیسی پاکستان کی خارجہ پالیسی کااہم حصہ ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےچین کےصدرشی جن پنگ کوخط لکھ کر چینی سال نواورموسم بہارکےتہوارکےموقع پرمبارکبادپیش کی۔ صدرمملکت نےخط میں پاکستان اورچین کےمابین آہنی دوستی مضبوط بنانے کے عزم کااعادہ کیا۔ خط میں صدرزرداری نےکہاہےکہ ...
  • گوگل میپس کاخلیج میکسیکوکانام تبدیل کرکےامریکہ رکھنےکااعلان

    173
    0
    گوگل میپ میں بڑی تبدیلی،خلیج میکسیکوکانام تبدیل کرکےخلیج امریکہ رکھنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان گوگل کاکہناہےکہ یہ تبدیلی صرف امریکی صارفین کےلئے ہوگی،خلیج کانام تبدیل کرنےکامقصدمقامی شناخت کواجاگرکرناہے،میکسیکوکےصارفین کواس کانام خلیج میکسیکوہی ظاہرہوگا۔دنیابھرکےباقی صارفین کونقشےمیں دونوں نام نظرآئیں گے۔ واضح رہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےحلف اٹھانےکےبعد21جنوری کوایگزیکٹوآرڈرکےذریعےگلف آف میکسیکوکانام تبدیل کرنےکاکہاتھا۔
  • حکم امتناع اورضمانت سےمعاملات حل نہیں ہوں گے،جسٹس منصورعلی شاہ

    94
    0
    سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ حکم امتناع اورضمانت سے معاملات حل نہیں ہوں گے۔ کراچی میں تقریب سےخطاب کرتےہوئے جسٹس منصورعلی شاہ کاکہناتھاکہ پاکستان میں2.4ملین کیسزہیں،86فیصدبیک لاگ ڈسٹرکٹ کورٹس میں ہے،ہمارےپاس ججزکی تعدادمحدودہے،مائنڈسیٹ کوتبدیل کرنےکی ضرورت ہے،عدالت جانےکےبجائےمعاملات ثالثی سےحل کرنےکی کوشش کرنی چاہیے،بات چیت اورمصالحت کےبعدہی عدالت کارخ ...
  • اووربلنگ:نیب ان ایکشن،15ایس ڈی اوزکونوٹسزجاری

    90
    0
    نیب نےاووربلنگ اوریونٹس نکالنےوالےلیسکوکے15ایس ڈی اوزکونوٹسزجاری کردیے۔ ڈپٹی ڈائریکٹرنیب نےکہاہےکہ لیسکوکے15ایس ڈی اوزکونوٹسزبھجوائےہیں،تمام ایس ڈی اوزاووربلنگ کرنےاورپھر نکالنےکاریکارڈلیکرپیش ہوں۔ نوٹس کےمتن میں کہاگیاکہ اووربلنگ اوربل نکالنےکا عرصہ 2020سے2024تک کاہے،صارفین کوبل نکالنےکیلئےکن افسران نےہدایت کی تھی۔
  • خاتون جج کودھمکی کاکیس:سماعت بغیرکارروائی کےملتوی

    151
    0
    خاتون جج کودھمکی دینےکےکیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اسلام آبادکی سیشن عدالت میں بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف خاتون جج کودھمکی دینے کے کیس کی سماعت جج کی عدم دستیابی کےباعث 12فروری تک بغیرکارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ پولیس کی جانب سےرپورٹ عدالت میں جمع نہ کروائی گئی،بانی ...
  • یااللہ خیر!سبی اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس

    171
    0
    یااللہ خیر!بلوچستان کےشہرسبی اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ سبی اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگ خوف کے مارے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئےگھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔فوری طورپرکسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں  ہوئی۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹرسکیل پرزلزےکی شدت4.1ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلےکامرکزسبی کےشمال مشرق ...
  • مذہبی سیاحت و عبادت: ریاض الجنہ آنیوالے زائرین کیلئے خوشخبری

    216
    0
    مذہبی سیاحت و عبادت کا عروج اور فروغ، مسجد نبویؐ میں ریاض الجنہ آنیوالے زائرین کیلئے خوشخبری،سعودی عرب نے زائرین کی سہولت کیلئے نسک پلیٹ فارم پر مسجد نبویؐ ریاض الجنہ کے پرمٹ کیلئے نیا آپشن متعارف کرادیا۔ وزارت حج و عمرہ نے مسجد نبویؐ آنیوالے ایسے زائرین جو مسجد ...
  • انتہائی حقیقت پسندانہ سلیکون مجسمے تیار کرنیوالی کمپنی توجہ کا مرکز

    110
    0
    انتہائی حقیقت پسندانہ سلیکون مجسمے تیار کرنیوالی کمپنی توجہ کا مرکز بن گئی۔چینی شہر شنگھائی میں موجود انفینٹی سٹوڈیو( Infinity Studio) نہایت حیرت انگیز سلیکون مجسمے تخلیق کرنے کے حوالے سےدنیا بھر میں مشہور ہے۔ یہ کمپنی مشہور مشہور فلموں، کارٹون اور ویڈیو کرداروں پر مبنی انتہائی حقیقت پسندانہ سلیکون ...
  • پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کے گزشتہ چھ ماہ میں 8 بین الاقوامی روٹس بحال

    169
    0
    پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،گزشتہ 6 ماہ میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کے 8 بین الاقوامی روٹس بحال ہوگئے۔ پی آئی اے کے 7 روٹس پر طیاروں کی کمی کے باعث فلائٹ آپریشن معطل کیا گیا تھا،جن میں اسلام آباد سے پیرس ایک روٹ پر ایاسا کی جانب ...