Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
منگل, جون 30
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Home›Author: Omer Zaheer (Page 696)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • پاکستان

    اسلام آباد: عید تعطیلات کے دوران لیک ویو پارک سیاحوں کی توجہ کا مرکز

    Omer Zaheer
    مارچ 29, 2025
    293
    0
    عید تعطیلات کا اعلان، اسلام آباد کے لیک ویو پارک سمیت دیگر تفریحی مقامات سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ۔ پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا شمار دنیا کے خوبصورت شہروں میں ہوتا ہے۔ دامن ِکوہ میں واقع یہ شہر قدرتی حسن سے مالا مال ہے اور ...
  • اہم خبریں

    میڈیکل سٹوڈنٹس کیلئے خوشخبری: نجی میڈیکل کالجوں کی سالانہ فیس کی حد مقرر

    Omer Zaheer
    مارچ 29, 2025
    202
    0
    ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، پی ایم ڈی سی کی جانب سے نجی میڈیکل کالجوں کی سالانہ فیس کی حد مقررکردی گئی۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے نجی میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگراموں کے ...
  • اہم خبریں

    محکمہ موسمیات کی ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

    Omer Zaheer
    مارچ 29, 2025
    187
    0
    چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے جبکہ بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر ...
  • بین الاقوامی

    امریکاکی ایک بارپھرگرین لینڈپرقبضےکی دھمکی

    Omer Zaheer
    مارچ 29, 2025
    231
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ایک بارپھرگرین لینڈپرقبضےکی دھمکی دےدی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ امریکاکوعالمی امن کیلئےگرین لینڈپر قبضہ کرناہوگا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی نائب صدرنےاہلیہ اوردیگرحکام کےساتھ گرین لینڈمیں امریکی فوجی اڈےکادورہ کیا۔ جےڈی وینس کاکہناہےکہ اگرامریکانےگرین لینڈکی قیادت نہ کی توچین اورروس جیسی طاقتیں کرسکتی ...
  • اہم خبریں

    رواں سال کاپہلاسورج گرہن آج ،پاکستان میں دیکھناممکن نہیں

    Omer Zaheer
    مارچ 29, 2025
    173
    0
    رواں سال کاپہلاسورج گرہن آج ،پاکستان میں دیکھناممکن نہیں ہوگا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق رواں سال کاپہلاسورج گرہن یورپ،ایشیا،شمال امریکا ،جنوبی امریکااور بحراوقیانوس کےکچھ حصوں میں دیکھاجائےگاجبکہ پاکستان اوربھارت میں سورج گرہن دیکھناممکن نہیں ہوگا۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ سورج گرہن کاآغازدوپہرایک بج51منٹ پرہوگا، جزوی سورج گرہن 3بج کر47منٹ پراپنےعروج پرہوگا،پاکستانی وقت ...
  • کاروبار

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری

    Omer Zaheer
    مارچ 29, 2025
    184
    0
    حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ وزارت خزانہ کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق آئندہ پندرہ ...
  • بین الاقوامی

    میانمارمیں قیامت خیززلزلہ:متعددعمارتیں زمین بوس،ہلاکتوں کاخدشہ

    Omer Zaheer
    مارچ 28, 2025
    159
    0
    میانمارقیامت خیززلزلہ آنےسےمتعددعمارتیں ملبےکاڈھیربن گئیں،جس کی وجہ سےہلاکتوں کاخدشہ پیداہوگیا۔ جمعےکی دوپہرکومیانمار کے وسطی حصے میں 7.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کے بعد 6.8 شدت کا آفٹرشاک بھی آیا۔ اطلاعات کے مطابق بنکاک کے چٹوچک محلے میں ایک زیر تعمیر فلک بوس عمارت کو منہدم ہونے سے ...
  • تازہ ترین

    ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ،سول وعسکری قیادت کی بڑی بیٹھک

    Omer Zaheer
    مارچ 28, 2025
    154
    0
    وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں سول وعسکری قیادت نے ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ روزوزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت امن وامان کےحوالےسےاعلیٰ سطح کا اجلاس منعقدہوا، جس میں عسکری اور سول قیادت سمیت چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان ...
  • تازہ ترین

    عمران خان کی بچوں سےفون پرگفتگو کی درخوستیں منظور

    Omer Zaheer
    مارچ 28, 2025
    180
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں کتب فراہمی اور بچوں سے فون پر گفتگو کی درخواستیں عدالت نے منظور کرلیں۔ اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دونوں درخواستیں منظورکرتےہوئے جیل سپرنٹنڈنٹ کو ہدایات جاری کر ...
  • پاکستان

    بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل: تیز ہواؤں کیساتھ بارش کی پیشگوئی

    Omer Zaheer
    مارچ 28, 2025
    204
    0
    بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ کچھ ہفتوں سے جاری خشک موسم کے بعد بارش برسانے والا نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہوگیا، جس کے نتیجے میں صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش ...
1 … 694 695 696 697 698 … 1,139

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

جون 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  
« مئی    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔