Author: Omer Zaheer
بھارتی اشتعال انگیزی میں زخمی ہونیوالے مزید2جوان شہید
مئی 14, 20251310بھارتی اشتعال انگیزی میں زخمی ہونےوالےپاک فوج کےمزید2جوان شہیدہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )نےتصدیق کی ہےکہ بزدل دشمن بھارت کی جارحیت کا نشانہ بننےوالےمزید2جوان ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔جوکہ شہیدہوگئےہیں،پاک افواج کے شہداء کی مجموعی تعداد 13 ہو گئی ہے۔ آئی ایس پی آرنےبتایاہےکہ بھارت ...رافیل طیارہ گراکرپاک فضائیہ نےدشمن کاغرورخاک میں ملادیا،مریم نواز
مئی 14, 20252200وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ رافیل طیارہ گراکرپاک فضائیہ نےدشمن کاغرورخاک میں ملادیا،قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،آپ کاسبزہلالی پرچم سربلندہے۔ فیصل آباد میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاتقریب سےخطاب کرتےہوئے کہنا تھاکہ آج پورےپاکستان کے عوام کاسرفخرسےبلندہے،آپ کاسبزہلالی پرچم سربلندہے،اپنےسےبڑےدشمن کوپاک فوج نےشکست دی، پاک ...دوسری مدت صدارت میں ٹرمپ دوحہ کےدورےپرپہنچ گئے
مئی 14, 20251990امریکی صدرڈونلڈٹرمپ دوسری مدت صدارت میں سعودی عرب کے بعد دوحہ کے دورے پر پہنچ گئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ دورہ سعودی عرب مکمل کرکے قطر کےدورےپرپہنچ گئےامریکی صدرکاایئرپورٹ پر امیر قطرشیخ تمیم نے پرتپاک استقبال کیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کادوحہ پہنچنےپرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ مشرق وسطیٰ کے دورے کا مقصداسرائیل ...عمران خان کی بیٹوں سےبات کاکیس:سپرنٹنڈنٹ جیل کی درخواست مسترد
مئی 14, 20251280بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سےبات کےکیس میں عدالت نےسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کی درخواست مستردکردی۔ اسلام آبادکےسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےبانی پی ٹی آئی عمران کوبیٹوں سےکال پربات کروانے کےکیس کی سماعت کی۔ اس حوالےسےعدالت نےسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی فیصلےپرنظرثانی کی درخواست مستردکردی ۔ عدالت نےبانی پی ...جب تک مسئلہ کشمیرحل نہیں ہوتامودی جارحیت دہراتا رہے گا، مشعال ملک
مئی 14, 20251160کشمیری حریت رہنمایاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےکہاہےکہ جب تک کشمیرکامسئلہ حل نہیں ہوتامودی جارحیت دہراتارہےگا۔ کشمیری حریت رہنمایاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کاگفتگوکرتےہوئےکہنا تھا کہ بھارت نےپاکستان اورآزادکشمیرمیں سویلینزکوٹارگٹ کیا، بھارت کے وزیراعظم کامؤقف مایوس کن ہے،وہ ابھی بھی الزام تراشی پرلگے ہوئے ہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ جب ...ایک بارپھرسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
مئی 14, 20251520مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑی کمی دیکھنےمیں آئی۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 2300روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3 لاکھ 41 ہزار 900 روپے کاہوگیا،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 1972روپےکی کمی ہونےسے10گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 93 ہزار 124 روپے ہوگئی۔ دوسری ...امریکامشرق وسطیٰ میں امن کی خواہش رکھتاہے،ٹرمپ
مئی 14, 20251330امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امریکامشرق وسطیٰ میں امن کی خواہش رکھتاہے،ایران کےساتھ معاہدہ چاہتاہوں جوممکن ہوسکاکروں گا۔ سعودی عرب کےدورےکےدوران امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ایک نئی شروعات کے لیےشام پر سے پابندیاں اٹھائی گئی ہیں۔ شام کی نئی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ غیرملکی ...دوسری شادی کےبارےمیں اداکارہ ثمن نےاپنی رائےدیدی
مئی 14, 20252050پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثمن انصاری نے دوسری شادی کے بارےمیں رائے دیتے ہوئےکہاکہ دوسری شادی کا فیصلہ شوہر اور پہلی بیوی کے درمیان باہمی اتفاق اور نہایت سمجھداری سے طے ہونا ضروری ہے۔ حال ہی میں اداکارہ ثمن انصاری سےایک انٹرویوکےدوران شوبزاوراُن کی نجی زندگی کےبارےمیں مختلف ...پی سی بی نےپی ایس ایل 10کانیاشیڈول جاری کردیا
مئی 14, 20251410دوبارہ رونقیں بحال،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےپی ایس ایل10 کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ سیٹی بجے گی ، میدان سجے گا،کھیل جمے گا،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کانیاشیڈول جاری کردیاگیا۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) کے بقیہ آٹھ میچز 17سے25 مئی تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔راولپنڈی ...عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی،سونے،چاندی کےنرخ بھی گرگئے
مئی 14, 20252070عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی جبکہ سونے ،چاند،پلاٹینئم اور کاپرکےریٹ بھی گرگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت13سینٹ کی کمی سے63.54ڈالر ہوگئی، برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت14سینٹ گرکر 66.50ڈالرپرآگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق عالمی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









