Author: Omer Zaheer
صارفین کیلئےخوشخبری:حکومت کاگیس کی قیمتوں میں کمی کااعلان
مئی 13, 20251760صارفین کیلئےخوشخبری،وفاقی حکومت نےگیس کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا ،اوگرانےقیمتوں میں کمی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق مئی کیلئےایل این جی کی قیمت میں 1.71ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یوکمی کی گئی ،سوئی ناردرن سسٹم پرایل این جی کی قیمت میں1.68ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یوکمی کی گئی،سوئی ناردرن ...عدالت نےعلیمہ خان کوبیرون ملک جانےکی اجازت دیدی
مئی 13, 20251730اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کانام سفری پابندیوں کی فہرست سے نکالنےکاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرونےعلیمہ خان کی د رخواست پرسماعت کی ۔ عدالت نےبانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کانام سفری پابندیوں کی فہرست سے نکالنےکاحکم ...بھارت کے پاس پاکستان کا پانی روکنے کی صلاحیت ہی نہیں،عطاتارڑ
مئی 13, 20251920وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ بھارت کے پاس پاکستان کا پانی روکنے کی صلاحیت ہی نہیں۔ غیرملکی میڈیاکودیےگئےانٹرویومیں وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ پاکستان کی فتح روز روشن کی طرح عیاں ہے بھارت کے نقصانات سب کے سامنے ہیں، بھارت مزید کشیدگی جھیلنے کی پوزیشن میں نہیں تھا۔ عطااللہ تارڑ کامزیدکہناتھاکہ ...مشی خان نےکنگنارناوت کوکھری کھری سنادی
مئی 13, 20251270معروف اداکارہ مشی خان نےپاکستان اور پاکستانی عوام کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے پربھارتی اداکارہ وسیاست دان کنگنارناوت کو کھری کھری سنا دی۔ میڈیارپورٹ کےمطابق پاک بھارت حالیہ کشیدگی کےدوران بہت سےبھارتی اداکاروں نےپاکستان اور پاکستانی عوام کےبارے ہرزہ سرائی کی،جس پر پاکستان کی جانب سےبھی فنکاربرادری نےبھرپورجواب دیا۔جس کی مثال ...شعیب ملک پی سی بی مینٹورکےعہدےسےدستبردار
مئی 13, 20252340پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شعیب ملک نےپی سی بی مینٹور کے عہدے سےدستبردارہونےکی تصدیق کردی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شعیب ملک کاکہناتھاکہ دوہفتےپہلےپی سی بی کومینٹور کے عہدے سے دستبردارہونےکےبارےمیں بتادیاتھا،یہ فیصلہ آسان نہیں تھا،ذاتی کمٹمنٹس اورذمےداریوں کی وجہ سے مینٹورکاعہدہ رکھنامشکل تھا۔میں نےمناسب سمجھاکہ عہدےسےالگ ہوجاؤں۔ شعیب ...گوگل سرچ میں نئے اے آئی فیچرمتعارف، جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا
مئی 13, 20251880گوگل صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ،گوگل سرچ میں مصنوعی ذہانت والا نیا فیچرمتعارف، جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے گوگل سرچ انجن کیلئے ایک بہترین آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹول متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ سمپل فائی نامی یہ ...سفر و سیاحت کا سلسلہ،موٹرویز کے اطراف میں شجرکاری کا فیصلہ
مئی 13, 20251700خوشگوار اور یادگار سفر کیساتھ سیاحت کےفروغ کا سلسلہ ،ملک بھر کی موٹرویز کے اطراف میں پھلدار درخت اور وسیع شجرکاری کا فیصلہ کرلیاگیا۔ موٹرویز کے بعد ملک کی دیگر شاہراہوں کے ساتھ بھی پھلدار پودے لگائے جائیں گے۔ملک بھر کی موٹرویز کے اطراف میں پھلدار درخت اور وسیع شجرکاری ...سعودی عرب : 2025 کیلئے طلبا کو مکمل فنڈڈ سکالرشپس دینے کا اعلان
مئی 13, 20253030بیرون ملک جا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری،سعودی عرب نے 2025 کیلئے بین الاقوامی طلبا کو مکمل فنڈڈ سکالرشپس دینے کا اعلان کر دیا۔ سکالرشپس کے تحت پاکستانی طلبا سمیت دنیا بھر کے طلبا سٹڈی اِن سعودی عریبیہ پلیٹ فارم کے ذریعے پبلک یونیورسٹیوں میں ...فورتھ جنریشن گاڑی’ ’کِیاسورینٹو‘ کی ملک بھر میں بکنگ کا آغاز
مئی 13, 20251330نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر،کِیا لکی موٹرزنے چوتھی جنریشن کی نئی ’’کِیا سورینٹو‘‘ کی بکنگ کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ کِیا لکی موٹرز نے ملک بھر میں اپنی نئی فورتھ جنریشن ’’کیا سورینٹو‘‘ کی بکنگ شروع کردی، جس میں 3 قسم کے ڈرائیو ٹرین کے اختیارات اور ...گوگل کے آن لائن فراڈ سے تحفظ فراہم کرنیوالے نئے اے آئی فیچرز متعارف
مئی 13, 20252090گوگل صارفین کیلئے اہم خبر،معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی طرف سے آن لائن فراڈ سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے نئے اے آئی فیچرز متعارف کردئیےگئے۔ گوگل نے کروم ویب براؤزر، گوگل سرچ اور اینڈرائیڈ صارفین کو آن لائن فراڈ سے بچانے کیلئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مبنی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









