Author: Omer Zaheer
امریکاکےساتھ ہرقسم کی جنگ کےلئےتیارہیں،چین
مارچ 6, 20251320ترجمان چینی وزارت خارجہ لی جیان نےکہاہےکہ امریکاکےساتھ ہرقسم کی جنگ کےلئےتیارہیں۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ لی جیان کاامریکا کی جانب سےٹیرف پرردعمل دیتےہوئےکہناتھاکہ امریکاٹیرف سمیت جوبھی جنگ چاہتاہےہم تیار ہیں، امریکاکےساتھ ہرقسم کی جنگ کےلئےتیارہیں۔ لی جیان کامزیدکہناتھاکہ چین کومنشیات کاذمہ دارٹھہراناصرف ایک بہانہ ہے،دھمکیوں سےچین کےساتھ معاملات طےکرناصحیح ...امریکی ٹیرف:کینیڈانےورلڈٹریڈآرگنائزیشن میں درخواست دائرکردی
مارچ 6, 20251150کینیڈانےامریکی ٹیرف کےخلاف ورلڈٹریڈآرگنائزیشن میں درخواست دائرکردی۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نےدرخواست میں موقف اختیارکیاکہ امریکی صدرکینیڈاکی معیشت تباہ کرناچاہتےہیں،ٹرمپ چاہتےہیں کینیڈاگٹھنےٹیک کرامریکاسےالحاق کرلے،ورلڈٹریڈآرگنائزیشن ناجائزٹیرف کے خاتمے کے لئے کارروائی کرے۔ دوسری جانب ورلڈٹریڈآرگنائزیشن نےامریکی ٹیرف کےخلاف کینیڈاکی شکایت کی تصدیق کردی۔ واضح رہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمنگل کوکینیڈا اور میکسیکو ...یوکرین کےمعاملےپرخاموش تماشائی بنےرہنااحمقانہ ہوگا،فرانسیسی صدر
مارچ 6, 20251450فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نےکہاہےکہ یوکرین کےمعاملےپرخاموش تماشائی بنےرہنااحمقانہ ہوگا۔ فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون کاٹیلی ویژن پرقوم سےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یورپ کےمستقبل کافیصلہ امریکااورروس میں نہیں کیا جاسکتا،اگلےہفتےپیرس میں یورپی آرمی چیفس سےملاقات کروں گا،جوہری ہتھیاروں کےاستعمال کاحتمی فیصلہ فرانسیسی صدرکےہاتھ میں رہےگا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ روس نےیوکرین جنگ ...حکومت نےلبنیٰ ظہیرکوپیمراکی کونسل آف کمپلینٹس کی چیئرپرسن تعینات کردیا
مارچ 6, 20251810وفاقی حکومت نے پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کوپنجاب میں پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے تحت کونسل آف کمپلینٹس کی چیئرپرسن مقرر کر دیا ۔ پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کواس عہدےپرتعینات کرنےکا وفاقی حکومت کا مقصد عوامی شکایات کو دور کرنے، ذمہ دارانہ صحافت کو یقینی بنانے اور پنجاب ...امریکی صدرکاکینیڈا،میکسیکوکوآٹوانڈسٹری میں ایک ماہ کی چھوٹ کااعلان
مارچ 6, 20251560امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکینیڈااورمیکسیکوکوآٹوانڈسٹری کےٹیرف میں ایک ماہ کی چھوٹ دےدی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ نےکہاہےکہ کارسازکمپنیوں کےحکام نےصدرٹرمپ کےساتھ رابطہ کیاتھا،صدرٹرمپ نےکارسازکمپنیوں کی درخواست پرٹیرف موخرکردیا۔ انہوں نےمزیدکہاہےکہ امریکی صدرنےکارسازکمپنیوں کوامریکامیں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانےکا کہا،کینیڈاکےوزیراعظم جسٹن ٹروڈواورٹرمپ کےدرمیان رابطہ کسی پیش رفت کاباعث نہیں بنا،امریکی صدرنےمنگل کوکینیڈا اور میکسیکوپر ...چیمپئنزٹرافی:فائنل میں بھارت اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں ٹکرائیں گی
مارچ 6, 20251630انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےفائنل میں بھارت اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکےبعدمیگاایونٹ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہے،ٹورنامنٹ میں آٹھ ملکوں کی ٹیموں نےشرکت کی جبکہ بھارت کےمیچ ہائبرڈماڈل کےطورپردبئی میں کرائےگئے۔ بھارت نےپہلےسیمی فائنل میں آسٹریلیاکوشکست دےکرفائنل میں جگہ ...دوسراسیمی فائنل:نیوزی لینڈنےجنوبی افریقہ کوہراکرفائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
مارچ 6, 20251390انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےدوسرےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈنےجنوبی افریقہ کو50رنزسےشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلئےگئےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی کےدوسرےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔کیویزنےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےمقررہ 50اوورزمیں6وکٹوں کےنقصان پر362رنزبنائےہدف کےتعاقب میں پروٹیزکی پوری ٹیم مقررہ 50اوورزمیں9وکٹوں کےنقصان پر312رنزبناسکی۔ جنوبی افریقہ کی اننگز: ...ایپل کون سی نئی ڈیوائس متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے؟
مارچ 5, 20251590ایپل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،ایپل کون سی نئی ڈیوائس متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹیو ٹِم کُک کے مطابق ان کی کمپنی رواں ہفتے نئی پراڈکٹ لانچ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ٹِم کک کی جانب سے ...چیمپئنزٹرافی میں ناکامی :آسٹریلیاکےاہم کھلاڑی کاریٹائرمنٹ کااعلان
مارچ 5, 20251800چیمپئنزٹرافی میں ناکامی پرآسٹریلیاکےاہم کھلاڑی اسٹیواسمتھ نےون ڈےکرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔ چیمپئنزٹرافی میں اسٹیواسمتھ نےپیٹ کمزکی غیرموجودگی میں کپتانی کی تھی، چیمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیاکوسیمی فائنل میں بھارت سےشکست ہوئی،اسٹیواسمتھ نےمیچ کےبعدساتھی کھلاڑیوں کوفوری ریٹائرمنٹ کابتایا۔ ترجمان کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ اسٹیو اسمتھ نے میچ کے بعد ساتھی ...آرمی ایکٹ میں ملٹری ٹرائل کیلئے مکمل پروسیجرفراہم کیاگیاہے،جسٹس محمدعلی مظہر
مارچ 5, 20252060سویلینزکےملٹری کورٹ میں ٹرائل کےکیس میں جسٹس محمدعلی مظہرنےریمارکس دئیےکہ آرمی ایکٹ میں ملٹری ٹرائل کیلئے مکمل پروسیجرفراہم کیاگیاہے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کی،درخواستگزاربشری قمرکےوکیل عابدزبیری عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل عابدزبیری کےدلائل: ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









