Author: Omer Zaheer
امریکاکاچین پرٹیرف کم کرنےکااعلان
مئی 14, 20251190امریکانےچین سےدرآمدی سستی اشیاپر54فیصدٹیرف کم کرنےکااعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکانےچین سےدرآمدی سستی اشیاپرٹیرف کم کردیا ،800ڈالرتک اشیاپرٹیرف 120فیصدسےکم کرکے54فیصدکردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق نئےقوانین کےتحت فی پیکج 100ڈالرفلیٹ فیس یا54فیصدٹیرف لاگوہوگا۔ وائٹ ہاؤس کےمطابق چینی اشیاپرٹیرف کی نئی شرح آج سےنافذالعمل ہوگی۔ واضح رہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے2اپریل کوپاکستان ...ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر:پاکستان کوآئی ایم ایف سےدوسری قسط موصول
مئی 14, 20251090ملکی معیشت کےلئےاچھی خبر،پاکستان کوبین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) سےقرض کی دوسری قسط موصول ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی قسط موصول ہونے کی تصدیق کردی اوربتایاکہ آئی ایم ایف نے رقم ای ایف ایف قرض پروگرام ...ایپل کا نئے آئی فونز کی قیمتیں بڑھانے کا عندیہ،تاہم بیٹری لائف بہتر ہو گی
مئی 14, 20252120ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر،ایپل کا نئےآئی فون 17 سیریزکی قیمتیں بڑھانے کا عندیہ،تاہم خوشخبری یہ ہے کہ آئی فون کی بیٹری لائف بہت زیادہ بہتر ہو جائے گی۔ ایپل نے اپنے نئے آنیوالے آئی فون 17 سیریز کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ وال سٹریٹ جرنل ...سیاحت کےفروغ کا سلسلہ ،خیبرپختونخوا کا کوہ پیمائی ٹیکس میں 2 سال کی چھوٹ کا ...
مئی 14, 20252000سیاحت کےفروغ کا اہم سلسلہ ، کوہ پیمائی ٹیکس میں 2 سال کی چھوٹ کا فیصلہ،خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ایڈونچر ٹورازم کو پروموٹ کرنے کیلئے کوہ پیمائی ٹیکس میں 2 سال کیلئے چھوٹ دینے کا اعلان کر دیا۔ صوبے کے ڈی جی ٹورازم اتھارٹی کا کہنا ہےکہ ہندوکش رینج ...گرمیوں کی چھٹیاں کب ہوں گی ؟موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری
مئی 14, 20254500طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،گرمیوں کی چھٹیاں کب ہوں گی ؟محکمہ تعلیم نےسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق صوبے میں تمام سرکاری و نجی ...پی آئی اے نے 12 ہزار سےزائد عازمین ِحج کو مدینہ پہنچا دیا
مئی 14, 20251630پاکستانی فضائی مسافروں اور عازمین حج کیلئے خوشخبری،سیز فائر کے بعدپاکستان کا فلائٹ آپریشن معمول پر آگیا۔سعودی عرب سمیت 15 ممالک نے پاکستان کیلئے پروازیں بحال کردیں۔ پی آئی اے کی 40 پروازوں کے ذریعے 12 ہزار سےزائد عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے۔قومی ایئرلائن کا قبل ازحج آپریشن 29 ...پاکستانی دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟
مئی 14, 20252980پاکستانی دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟۔ واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ ترجمان واپڈا کے مطابق دریائے سندھ میں پانی کی آمد ایک لاکھ 8 ہزار 400 اور اخراج ...سورج اپنے تیور دکھانے لگا:ملک بھر میں گرمی بڑھنے کا الرٹ جاری
مئی 14, 20252300سورج اپنے تیور دکھانے لگا،ملک بھر میں گرمی بڑھنے کا الرٹ جاری، محکمہ موسمیات نے شہریوں اور سیاحوں کو خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مئی میں گرمی کی لہر کے باعث ملک بھر میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...وزیراعظم شہبازشریف کا10مئی کویوم حق معرکہ منانےکااعلان
مئی 13, 20251700آپریشن’’بنیان مرصوص‘‘کی شاندارکامیابی پروزیراعظم شہبازشریف نے ہر سال10مئی کویوم معرکہ حق منانےکااعلان کیاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےمعرکہء حق کے دوران شہید ہونے والوں کے لئے شہداء پیکج کا اعلان کردیا،معرکہء حق میں شہید ہونے والے پاکستانی شہریوں کے ورثاء کو 1 کروڑ روپے جبکہ زخمی ہونے والوں کو 10 لاکھ روپے ...بھارتی جارحیت،معرکہ حق میں 40شہری اور11فوجی جوان شہید
مئی 13, 20251130آئی ایس پی آئی کےمطابق 6اور7مئی کےدوران بھارتی اشتعال انگیزی سے40شہری شہیدجبکہ11جوان شہیداور78زخمی ہوئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق معرکہ حق کے دوران شہدااورزخمیوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں،6اور7مئی کےدوران بھارتی اشتعال انگیزی سے40شہری شہیدہوئے،شہدامیں 7خواتین اور15بچے شامل ہیں،10خواتین اور27بچوں سمیت 121شہری زخمی ہوئےتھے۔ آئی ایس ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









